سرنڈر نہیں کروں گا،میں آخری دم تک لڑتا رہوں گا، عمران ریاض خان

battery low

Minister (2k+ posts)
میرا ملک ہے میرے ادارے ہیں،کوئی بات نہیں، لیکن میں مافیا کے سامنے سرنڈر نہیں کروں گا،میں آخری دم تک لڑتا رہوں گا،
عمران ریاض خان

میں اپنے پیٹ سے کپڑا نہیں اٹھاؤں گا،میرے ساتھ جو انہوں نے کیا کبھی نہیں بتاؤں گا،میں اپنوں کے ساتھ کیا لڑائی کروں۔عمران ریاض

آج ایک میڈیٹ چوری کر کہ خاتون وزیر اعلی بن رہی ہے،،، یہ ایک سلامی دی ہے،،، انہوں نے،،، انہوں نے میرے باپ کو کرپٹ کہا ہے،، میرے دل کو یہ بات لگی ہے،،، عمران ریاض خان
https://twitter.com/x/status/1760775736296923615 https://twitter.com/x/status/1760637809193345344 https://twitter.com/x/status/1760761725333213295 https://twitter.com/x/status/1760898669178769546
 
Last edited by a moderator:

Twister

MPA (400+ posts)
SALUTE TO YOU

yes-sir-yes-boss.gif
 

ranaji

President (40k+ posts)
سرنڈر کرنے کے لئے جرنیل بننا پڑتا ہے ڈھاکہ پلٹن میدان والا۔ پھر رسم پتلون اتروائی کا انتظام بھی کرنا پڑتا ہے اس لئے سرنڈر کرنے کے لئے زانی شرابی بےغیرت غدار بن کر ملک توڑنا پڑتا ہے گیدڑوں والی بڑھکیں مار مار کر دشمن فوج سے کتے کی طرح مار کھا عبرت ناک شرمناک زلت ناک شکست کھانی پڑتی ہے اس لئے عمران ریاض خان سرنڈر کر ہی نہیں سکتا نا زانی شرابی کرپٹ بنے گا نا ہی سرنڈر کرے گا
 

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
میرا ملک ہے میرے ادارے ہیں،کوئی بات نہیں، لیکن میں مافیا کے سامنے سرنڈر نہیں کروں گا،میں آخری دم تک لڑتا رہوں گا،
عمران ریاض خان

میں اپنے پیٹ سے کپڑا نہیں اٹھاؤں گا،میرے ساتھ جو انہوں نے کیا کبھی نہیں بتاؤں گا،میں اپنوں کے ساتھ کیا لڑائی کروں۔عمران ریاض

آج ایک میڈیٹ چوری کر کہ خاتون وزیر اعلی بن رہی ہے،،، یہ ایک سلامی دی ہے،،، انہوں نے،،، انہوں نے میرے باپ کو کرپٹ کہا ہے،، میرے دل کو یہ بات لگی ہے،،، عمران ریاض خان
کبھی نا بتانا تاکہ یہ حرامی ۲۵ کروڑ بھیڑوں کو اسی طرح مانجتے رہیں جیسے ستر سال سے مانج رہے ہیں۔ چُوتڑ آدمی
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہےکہ نبی ﷺ نے فرمایا: تم سچ بولنے کو لازم پکڑو، بلاشبہ سچ نیکو کاری کا راستہ بتلاتا ہے اور نیکو کاری یقینًا جنت میں پہنچا دیتی ہے
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
سرنڈر کرنے کے لئے جرنیل بننا پڑتا ہے ڈھاکہ پلٹن میدان والا۔ پھر رسم پتلون اتروائی کا انتظام بھی کرنا پڑتا ہے اس لئے سرنڈر کرنے کے لئے زانی شرابی بےغیرت غدار بن کر ملک توڑنا پڑتا ہے گیدڑوں والی بڑھکیں مار مار کر دشمن فوج سے کتے کی طرح مار کھا عبرت ناک شرمناک زلت ناک شکست کھانی پڑتی ہے اس لئے عمران ریاض خان سرنڈر کر ہی نہیں سکتا نا زانی شرابی کرپٹ بنے گا نا ہی سرنڈر کرے گا
Will Ferrell Agree GIF
 

Arrest Warrant

Minister (2k+ posts)
Kyoon ke aap/hum is wajah se khamosh they ke aankhein foj ke pyar mein aandhi theen.
Woh to halaat kuchh is tarah badley ke haram khoron ka asli chehra nazar aaya.