انڈیا جس ڈھٹائی سے سربجیت سنگھ کی رھائی کا مطالبہ کر رھا ھے، اس سے لگتا ھے کہ وہ بالکل معصوم ھے حالانکہ اس نے بم دھماکوں میں درجنوں معصوم پاکستانیوں کو ھلاک کیا ہے۔اگر ھندوستان کو اپنا مطالبہ جائز لگتا ہے، تو اسے چاہئے کہ سربجیت سنگھ کے بدلے اجمل قصاب کو رھا کرنے کے بارے میں غور کرے۔
Last edited: