سخی بمقابلہ بخیل

raz30

MPA (400+ posts)
رسول اللہ pbuh نے فرمایا: سخی آدمی اللہ سے قریب ہے، جنت سے قریب ہے اور لوگوں سے بھی قریب ہے، اور بخیل اللہ سے دور، جنت سے دور اور لوگوں سے بھی دور ہے، اور نادان سخی اللہ کے نزدیک زیادہ پیارا ہے اس عابد سے جو بخیل ہے۔(مشکوۃ) ۔


0,,5927926_4,00.jpg


DSCN2015.JPG


آئو مل کر عہد کرتے ہیں کہ اپنی اپنی کمائی سے ایک حصہ (چھوٹا ہی سہی) لیکن ضرور ہر ماہ اللہ کی راہ میں غریبوں اور مسکینوں پر خرچ کریں گے اور ایسے کریں گے کہ دوسرے ہاتھ کو خبر نہ ہو۔

اے اللہ ہمیں اپنی رضا والے راستے پر چلا دے ۔۔ آمین