maksyed
Siasat.pk - Blogger

میں نے زرداری کو سلام لکھ بھیجا
ملک کا حال تمام لکھ بھیجا
میں نے پوچھا تم صدر کیسے بنے؟
اس نے زوج کا قتل عام لکھ بھیجا
میں نے پوچھا اس بار زکات کسے دوں
ستم ظریف نے اپنا ھی نام لکھ بھیجا
میں نے پوچھا حکومت کب چھوڑو گے
کمینے نے قیامت کا وقت لکھ بھیجا
میں نے پوچھا سور کا حل کیسا ہے
زرداری نے اپنی تصویر پے اپنا نام لکھ بھیجا
میں نے پوچھا ذلت کیسی ہوتی ہے
اس نے اپنا حال تمام لکھ بھیجا
میں نے پوچھا چوری، ڈاکا کیا ہوتا ہے
زرداری نے اپنا سارا کام لکھ بھیجا
میں نے پوچھا اب کیسے مارو گے حکومت کے لیے
زرداری نے بد نصیب بختاور کا نام لکھ بھیجا
Last edited: