سب سے بڑا قرض خور قوم کا سب سے بڑا مجرم

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
آسمان والے خدا نے ہی تو ان لٹیروں کی مشکیں باندھ کر آجکل ذلت کی دلدل میں ٹھڈا مار دیا ہے ، ورنہ ایک ڈاکو تو کھلے عام کہا کرتا تھا کہ نیب کی کیا جرّت کہ ہمیں پوچھے
آسمان والا نہیں ایمپائر والا خدا جس نے اپنی فرعونیت کی بنا پر اس قوم کو غلام بنایا ہوا ہے
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
Jo Banda..Ku..tey....Bilio..ghaddaro..choro Dakao ke qaseeday parhta ho..us ke Lia thori bohat below the belt language use karna parti ha..majboran....Warna..I rarely go for personal attack...
تم میں سے کسی کی اتنی اوقات بھی نہیں تھی جو گلی کے کتے کی ہوتی ہے . تم جس ایمپائر کی انگلی پر خدا بنے ہو اور ناچتے ہو اسی نے تمھاری ایسی تربیت کی ہے لیکن ایک دن نہ وہ ایمپائر رہے گا نہ اس کی انگلی . وہ بھی ایک دن نشان عبرت جانتے ہیں . سب جانتے ہیں ایمپائر نے اسد منیر کو جبری خود کشی پر مجبور کیا ہے کیوں کے وہ اس کے خلاف بولتا تھا ایک دن تم بھی نشان عبرت بنو گے جیسے فرعون بنا ہے
 

Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
54518666_1259453994221471_8941483459088482304_n.jpg
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی تو تم اینٹ سے اینٹ بجتی دیکھو جرنیلوں والے منصوبے بھی دیکھ لیں گے
اینٹ سے اینٹ بنگلہ دیش میں بھی بجی تھی وہ بھی منظر دیکھ لینا جب ایمپائر زندگی کی بھیک مانگ رہا تھا ... ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے
 

Citizen X

President (40k+ posts)
As the noose gets tighter around their necks the more these corrupt bastards cry. And this non stop crying is proof that their days are numbered.
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
جب تمہیں کچھ نہیں ملتا تو آخر میں اپنے بہنوئی جگجیت سنگھ اروڑہ کی پرانی تصویریں لے آکر آجاتے ہو مگر اس دفعہ تمہارے کھسرے کو بچانے کے لئے کوئی پگڑی والا بارڈر پار سے نہیں آئے گا اگر آیا تو واپس نہیں جائے گا ، وہ وقت اور تھا اب وقت اور ہے شرافت سے نیب کے سوالوں کا جواب دو ورنہ پھر تمہیں پتہ ہی ہے لیاری والا حال ہوگا
 

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
کپتان نیازی کے سنہرے قول کے مطابق سب سے بڑا مجرم سب سے بڑا قرض خواہ ہے اور اس قانون کے شکنجے میں اس کی گردن پھنستی ہے . کپتان نیازی اب تک چھے ماہ میں قرضوں کے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ چکا ہے . ائی ایم ایف اور چین کے قرض کو ملا کر یہ اس قوم پر چھے ہزار ارب کا قرض چڑھانے جا رہا ہے جو پیپلز پارٹی کے پانچ سال اور نون لیگ کے آدھے قرض کے برابر ہے . یوں قوم کا سب سے بڑا مجرم کپتان نیازی بن گیا ہے لیکن کپتان نیازی کی نیت پر شک نہیں کیا جا سکتا اس نے انگوٹھا چھاپ کے حوالے سب سے بڑا صوبہ دے دیا . اس نے پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکو کو پنجاب کا سپیکر بنا دیا اس کی نیت پر شک نہیں کیا جا سکتا . کرپٹ ترین عدالتی سزا یافتہ کرپشن کا مجرم اس کی حکومت چلاۓ مگر اس کی نیت پر شک نہیں کیا جا سکتا
پوری قوم نے دیکھا ایک آتنگ گوادی اسلام آباد میں ڈی چوک پر بجلی کے بل ساڑ رہا تھا جی ہاں وہ ہی قوم کا غدار جس نے سول نافرمانی کی تحریک چلائی اور بھارتی پائلٹ کو چھوڑ دیا اور بھارت کے پریشر پر مذہبی تنظیموں پر کرک ڈاؤن کیا . کپتان نیازی تم نے جو سول نافرمانی کی تحریک چلائی تھی اس پر ہم تمھارے خلاف غداری کا مقدمہ بنائیں گے اور جو جو دھرنے کے دوران تم نے گل کھلاۓ تھے ان سب کا حساب تمہیں دینا ہو گا . تم سے پہلے جو یہاں ایک تخت نشیں تھا اسے بھی اپنے خدا ہونے پر اتنا ہی یقین تھا . تم کس باغ کی مولی ہم نے بڑے بڑے ڈکٹیٹروں کا کام تمام کیا ہے . تم بھی بہت جلد قانون کے شکنجے میں پھنسو گے اور تمہیں اپنے ساتھ ساتھ اپنے خاندان کی اربوں کی جائیداد کا حساب بھی دینا ہو گا . تمھاری بہنوں کی جائیدادوں کا حساب بھی تم سے لیا جاۓ گا .
کپتان نیازی اسی حساب سے قرضے لیتا رہا تو پانچ سال بعد اس ملک پر ساٹھ ہزار ارب کا قرضہ ہو گا . یہ ہو گی اصل تبدیلی جس میں اس قوم کی کھال بھی ادھیڑ لی جاۓ گی . کیا قوم اس کے پانچ سال کی متحمل ہو سکے گی بالکل نہیں . اس وقت ملک میں نہ تو کسی قسم کا دہشت گردی کا بحران ہے نہ کوئی سیاسی بحران ہے اور نہ ہی معاشی بحران ہے لیکن پھر بھی کپتان نیازی پچھلے قرضوں کے ریکارڈ توڑ رہا ہے جو اس قوم کے لیے زہر قاتل ہے . اس بات میں کوئی شک نہیں کہ ابلیس کا میک اپ کر دیا جاۓ تو وہ بھی کپتان نیازی جتنا ہینڈ سم دکھے . اگر قوم اس میک اپ زدہ حسن سے محظوظ ہوتی رہی اور اس کی نا اہلیت کو نہ دیکھا تو سنگین بحران کا شکار ہو جاۓ گی . آج وقت آ گیا ہے کہ قوم جاگ اٹھے اور استعماری نظام کے ایجنٹ کپتان نیازی کو اس کے گھر سے گھسیٹتی باہر لا کر نشان عبرت بنا دے اور اس ملک میں عوامی راج قائم کیا جاۓ
Tu mc hae
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
جب تمہیں کچھ نہیں ملتا تو آخر میں اپنے بہنوئی جگجیت سنگھ اروڑہ کی پرانی تصویریں لے آکر آجاتے ہو مگر اس دفعہ تمہارے کھسرے کو بچانے کے لئے کوئی پگڑی والا بارڈر پار سے نہیں آئے گا اگر آیا تو واپس نہیں جائے گا ، وہ وقت اور تھا اب وقت اور ہے شرافت سے نیب کے سوالوں کا جواب دو ورنہ پھر تمہیں پتہ ہی ہے لیاری والا حال ہوگا
لیاری سے ایک کونسلر تو منتخب کروا نہیں سکتے ... ایمپائر کی بدمعاشی پر بھنگڑے ڈالتے رہو .... ہم ہتھیار ڈالنے والے نہیں ... یہ تمھاری نسل ہے بزدل اور ظالم .... آخر کب تک ایمپائر کے کتے بن کر بھونکتے رہو گے .... ایک دن تو ایمپائر کا نیازی راج فنا ہو گا اور اسے بھی لے ڈوبے گا
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
لیاری سے ایک کونسلر تو منتخب کروا نہیں سکتے ... ایمپائر کی بدمعاشی پر بھنگڑے ڈالتے رہو .... ہم ہتھیار ڈالنے والے نہیں ... یہ تمھاری نسل ہے بزدل اور ظالم .... آخر کب تک ایمپائر کے کتے بن کر بھونکتے رہو گے .... ایک دن تو ایمپائر کا نیازی راج فنا ہو گا اور اسے بھی لے ڈوبے گا
 

profiler

MPA (400+ posts)
غرق ہونے والے وہ ہوتے ہیں جو نشان عبرت بنتے ہیں وہ نہیں ہوتے جن کے غم میں آنسوں کے دریا بہتے ہیں آج بھی بھٹو کے نام پر کروڑوں ووٹ پڑتے ہیں . ایوب ضیا اور مشرف کے نام پر کوئی ووٹ نہیں دیتا ..... جلو اور جل مرو زندہ ہے بھٹو زندہ ہے
There are millions of Hindus who think cow as a god. If you go by sheer numbers then i think modi is your leader and choose Hinduism as a part time religion too or chrischinity they are very large in numbers. According to your logic Suhabas made wrong choice by going with Hazrat Mohammad peace be upon him Who were small in numbers. If you have found that time you must have chosen abu jahal because of the majority.
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)

‏سوباتوں کی ایک بات
جس نے بھی ، پاکستان کابراچاہا وہ،اسکاخاندان ، خارش زدہ کتوں کی طرح زلیل ہوا
شاہنوازبھٹوسےشروع ہوجائیں،ذولفقار بھٹو،پھربینظیراخرمیں بلاول مودی زرد آری کی باری ہے، شریف فیملی کاحال آپکےسامنے ہے ،یہ پاکستان ، صالح علیہ سلام کی اونٹنی کےمانندہے جواسکابراچاہے گا وہ دنیاوآخرت میں زلیل وخوارہوگا
انشاءاللہ