سب سے بڑا قرض خور قوم کا سب سے بڑا مجرم

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
افاقہ بیماری کے لئے کبھی کبھی اصلی بھٹو بھی دیکھ لیا کر نقلی سے کب تک گزارا کرے گا

تو بھی اصلی کپتان دیکھ لیا کر کب تک اس میک اپ والے شیطان پر گزارا کرے گا
29AC7B1B00000578-0-image-a-106_1434502490188.jpg
 
بگ باس

MPA (400+ posts)

اوکے دیکھ لیا۔۔۔ وٹ ایلس

اگلا ہن وزیراعظم ای تے تیرا زرداری روز نیب جاندا ای سوال نامے دے جواب دیں۔۔۔ ہن پُٹ لو جو پُٹنا ای
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
وٹ ایور۔۔۔ اگلا ہن وزیراعظم ای۔۔۔ توں سڑ سڑ سوا ہوئی جا

?
کوئی دس بار وردی میں صدر منتخب ہونا چاہتا تھا
کوئی تاحیات امیر المومنین رہنا چاہتا تھا
لیکن خدا نے ہر زمینی فرعون کو غرق کیا ہے
 
بگ باس

MPA (400+ posts)
کوئی دس بار وردی میں صدر منتخب ہونا چاہتا تھا
کوئی تاحیات امیر المومنین رہنا چاہتا تھا
لیکن خدا نے ہر زمینی فرعون کو غرق کیا ہے

جیسے کہ بھٹو اور بے نظیر غرق ہوئے اور اب زرداری کی باری ہے
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
اوکے دیکھ لیا۔۔۔ وٹ ایلس

اگلا ہن وزیراعظم ای تے تیرا زرداری روز نیب جاندا ای سوال نامے دے جواب دیں۔۔۔ ہن پُٹ لو جو پُٹنا ای
اس سے پہلے بھی ایک فرعون یہاں تخت نشیں تھا جس نے گیارہ سال زرداری کو جیل میں رکھا
اب وہ کہاں ہے
جرنیلوں پچیس پچیس سال کے منصوبوں کو خدا نے خاک میں ملایا ہے اس بار وہ حشر اٹھے گا آئندہ جرنیل ایک سال کا منصوبہ بنانے کے بھی قابل نہیں رہیں گے
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Shah Shatrnj@ ..ke bohat dukh Hain..Abhi Nandan ko wapas bejh dia gia..is bechairay ne Bari umeedain lagae thein apni B ki shadi ke Lia.Umer bharti ja rahi ha abhi Tak kanwari bethi ha..Aik dukh aur..apni Choti B ke Lia Bilawal ka socha tha.lekan wo bhi Hijra type nikala..Bhutto ka asal waris US mein same Billo nikala....I feel sorry for Shah jee..
 
گاڈ بلیس یو اینڈ گیٹ ویل سون اگرچہ ہے تو مشکل کام

سلام و علیکم
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
جیسے کہ بھٹو اور بے نظیر غرق ہوئے اور اب زرداری کی باری ہے
غرق ہونے والے وہ ہوتے ہیں جو نشان عبرت بنتے ہیں وہ نہیں ہوتے جن کے غم میں آنسوں کے دریا بہتے ہیں آج بھی بھٹو کے نام پر کروڑوں ووٹ پڑتے ہیں . ایوب ضیا اور مشرف کے نام پر کوئی ووٹ نہیں دیتا ..... جلو اور جل مرو زندہ ہے بھٹو زندہ ہے
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
اس سے پہلے بھی ایک فرعون یہاں تخت نشیں تھا جس نے گیارہ سال زرداری کو جیل میں رکھا
اب وہ کہاں ہے
جرنیلوں پچیس پچیس سال کے منصوبوں کو خدا نے خاک میں ملایا ہے اس بار وہ حشر اٹھے گا آئندہ جرنیل ایک سال کا منصوبہ بنانے کے بھی قابل نہیں رہیں گے

Hahaha.. Zardari jesi jail tu sab hi chahay gein.kae so dafah ratain jail se Bahir guzari..VIP room.. weekend par mujra ur drinks parties..Ayen Ali jesi ratain jail mein Zardari ke room m bhuday ko khush karti rahi...wah..kia baat ha 12 saal jail ki qaid..
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
Shah Shatrnj@ ..ke bohat dukh Hain..Abhi Nandan ko wapas bejh dia gia..is bechairay ne Bari umeedain lagae thein apni B ki shadi ke Lia.Umer bharti ja rahi ha abhi Tak kanwari bethi ha..Aik dukh aur..apni Choti B ke Lia Bilawal ka socha tha.lekan wo bhi Hijra type nikala..Bhutto ka asal waris US mein same Billo nikala....I feel sorry for Shah jee..
ذاتیات تک پہنچ کر زبان بندی کروانا پرانا آمریت کا ہتھکنڈہ ہے . جرنیلوں اور ایجنسیوں کے کتے اسی طرح زبان بندی کروانے کی کوشش کرتے ہیں . ان جرنیلوں اور ایجنسیوں پر خدا کا ایسا قہر ٹوٹے گا کہ یہ تمام اوچھے ہتھکنڈے بھول جائیں گے
تم زمیں کے خدا ہو آسمان پر بھی ایک موجود ہے
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
اس سے پہلے بھی ایک فرعون یہاں تخت نشیں تھا جس نے گیارہ سال زرداری کو جیل میں رکھا
اب وہ کہاں ہے
جرنیلوں پچیس پچیس سال کے منصوبوں کو خدا نے خاک میں ملایا ہے اس بار وہ حشر اٹھے گا آئندہ جرنیل ایک سال کا منصوبہ بنانے کے بھی قابل نہیں رہیں گے
ابھی تو تم اینٹ سے اینٹ بجتی دیکھو جرنیلوں والے منصوبے بھی دیکھ لیں گے
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
غرق ہونے والے وہ ہوتے ہیں جو نشان عبرت بنتے ہیں وہ نہیں ہوتے جن کے غم میں آنسوں کے دریا بہتے ہیں آج بھی بھٹو کے نام پر کروڑوں ووٹ پڑتے ہیں . ایوب ضیا اور مشرف کے نام پر کوئی ووٹ نہیں دیتا ..... جلو اور جل مرو زندہ ہے بھٹو زندہ ہے

Yar marray howay ke Lia itney daway na Kar.. Bhutto k Lia Maghfrat ki Dua kia Karo..Azabey Qabar see nijat ki...Baqi sab Shiatano...Faraono ke naam abhi Tak zinda Hain...Ibrat ka sabaq seekhney ke Lia..
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
ذاتیات تک پہنچ کر زبان بندی کروانا پرانا آمریت کا ہتھکنڈہ ہے . جرنیلوں اور ایجنسیوں کے کتے اسی طرح زبان بندی کروانے کی کوشش کرتے ہیں . ان جرنیلوں اور ایجنسیوں پر خدا کا ایسا قہر ٹوٹے گا کہ یہ تمام اوچھے ہتھکنڈے بھول جائیں گے
تم زمیں کے خدا ہو آسمان پر بھی ایک موجود ہے
آسمان والے خدا نے ہی تو ان لٹیروں کی مشکیں باندھ کر آجکل ذلت کی دلدل میں ٹھڈا مار دیا ہے ، ورنہ ایک ڈاکو تو کھلے عام کہا کرتا تھا کہ نیب کی کیا جرّت کہ ہمیں پوچھے
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
Hahaha.. Zardari jesi jail tu sab hi chahay gein.kae so dafah ratain jail se Bahir guzari..VIP room.. weekend par mujra ur drinks parties..Ayen Ali jesi ratain jail mein Zardari ke room m bhuday ko khush karti rahi...wah..kia baat ha 12 saal jail ki qaid..
ڈال دو اسے زندان میں ڈرتے کیوں ہو . تم کونسا کسی قانون کے تحت منتخب ہوے ہو جس ایمپائر نے دھاندلی کر کے تمہیں اپنی کٹھ پتلی بنایا ہے اسی کی سر پر گرفتار کر لو ...
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
ذاتیات تک پہنچ کر زبان بندی کروانا پرانا آمریت کا ہتھکنڈہ ہے . جرنیلوں اور ایجنسیوں کے کتے اسی طرح زبان بندی کروانے کی کوشش کرتے ہیں . ان جرنیلوں اور ایجنسیوں پر خدا کا ایسا قہر ٹوٹے گا کہ یہ تمام اوچھے ہتھکنڈے بھول جائیں گے
تم زمیں کے خدا ہو آسمان پر بھی ایک موجود ہے

Jo Banda..Ku..tey....Bilio..ghaddaro..choro Dakao ke qaseeday parhta ho..us ke Lia thori bohat below the belt language use karna parti ha..majboran....Warna..I rarely go for personal attack...