سابق ڈی جی آئی ایس پی آر کےساتھ ففتھ جنریشن وارلڑنے والا نوجوان شرپسندقرار

1%D8%B3%DA%BE%D8%A7%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D8%A7%D9%85%D8%A6%D8%AF%D8%A7%D8%B3%DB%8C%D8%B1.jpg

پولیس کی جانب سے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ میاں مدثر چودھری کو بھی شرپسند قرار دے کر ان کے بڑے بھائی کو اٹھا لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے خصوصی رپورٹ میں سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ میاں مدثر کو شر پسند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میاں مدثر عام پی ٹی آئی سپورٹرز کو ورغلا کر شرپسندی کیلئے اکساتا ہے اور انہیں وسائل بھی فراہم کرتا ہے۔

پولیس کے مطابق میاں مدثر پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی موومنٹ کے بارے میں مطلوب ملزمان کو معلومات فراہم کرتا ہے، اور شرپسند عناصر کو محفوظ مقامات اور ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرتا ہے، مذکورہ شخص پولیس اور دیگر اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر مواد بھی شیئر کرتا ہے، لہذا اس شخص کو گرفتار کرکے اس سے سوشل میڈیا مواد ہٹوایا جائے۔

FxTml4RWcAA5A5P


مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر میاں مدثرنے اپنی دو تصاویر شیئر کیں جن میں سے ایک عمران خان کے ساتھ تھی اور ایک سابق ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور کے ساتھ تھی۔
مدثر میاں نے اپنی عمران خان کی تصویر کو شرپسند اور ڈی جی آئی ایس پی آر کے ساتھ تصویر کو محب وطن قرار دیا۔

https://twitter.com/x/status/1663205037978288128
خیال رہے کہ مدثر میاں ایک سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ہیں جو سابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کے دور میں پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے ساتھ ففتھ جنریشن وار بھی لڑتے رہے ہیں ، جب سابق ڈی جی آئی ایس پی آر نے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ سے ملاقات کی تھی تو مدثر نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ تصویر بھی بنوائی تھی۔

https://twitter.com/x/status/1663207707929722884
دوسری جانب پولیس نے میاں مدثر پر پرچہ کاٹنے کے بعد ان کے بڑے بھائی میاں وقاص کو اٹھا لیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1663443720480468992
https://twitter.com/x/status/1663449187738853376
 

Eigoroll

MPA (400+ posts)
When Sisi started to persecute and punish brave and patriotic Ikhwan men in Egypt after overthrowing the democratically elected Ikhwan government, Morsi told the military regime, 'Don't kill your lions, lest you fall prey to the dogs of your enemies'
 

Raja sb

Politcal Worker (100+ posts)
اس کتی کے بچے نے ہمیں ففتھ جنریشن وار کے نام پر بے وقوف بنایا۔ دراصل یہ وردی والے ہی ہماری تھرڈ جنریشن کو بے وقوف بنا رہے تھے۔ خان نے انہیں ننگآ کر دیا۔