Lathi-Charge
Senator (1k+ posts)
یاد رکھنا ہاتھیوں کی لڑائی میں یہ چمن شووتیا اپنی بینڈ بجواۓ گا اور پھر روتا پھرے گا کہ میں تو صرف تماشبین تھا
This is exactly the problem. Pakistani society as a whole is destroyed completely and utterly. The biggest role was played by the Army and corrupt thugs. Until 1970, Pakistan was at least in tact and also economically the strongest in the subcontinent. Even though Ayub laid the foundation for destruction, actual destruction didn't start. Then Zia decided to bring the CIA's war to Pakistan. On the surface, it appeared that Pakistan was gaining a little in the form of dollars given as crumbs. But the destruction of society started. The narcotics became commonplace, causing an explosion in the addict population. Then Zia dealt his most devastating blow to Pakistan as a nation by introducing corrupt Sharifs into the politics of Pakistan. They, from the father Sharif to now the 3rd or 4th generation, are corrupt to the core. Not only financially but also morally, thus destroying the fabric of Pakistani society. Tried to bribe the Army, the judges, police, bureaucrats, etc.یہاں جنرل فیض حمید (یا انکی جگہ کوئی اور بھی ہو) کی حمایت نہیں بلکہ بنیادی سوال ہے کہ (الف) انٹلیجنس محکموں کو اتنے لامتناہی اختیارات کیسے اور کیوں تفویض کیے گئے؟ (ب) تقریباً پانچ کلو سونا (مالیاتی تقریباً چار لاکھ امریکی ڈالر) ایک پراپرٹی ڈیلر کے دفتر میں کہاں سے آیا؟ کیا ایف بی آر نے اس پراپرٹی ڈیلر کے اثاثوں کی تحقیق کی؟ اس سے قبل ایک صابر حمید مٹھو صاحب کی جائیدادوں کا بہت چرچا تھا، پھر خاموشی چھا گئی؟ ایک کامران کیانی صاحب کے اربوں کے اثاثوں کا چرچا تھا، پھر کچھ پتہ نہیں؟ گزشتہ سال راولپنڈی مری روڈ پر پلازا میں ایف آئی ایے نے پرائیویٹ بینک بمعہ اربوں روپوں اور غیر ملکی کرنسی کے پکڑا تھا لیکن اسکے بعد کچھ پتہ نہیں؟ جب آوے کا آوے بگڑا ہو، عمارت کی بنیاد میں جھوٹ، فریب اور منافقت کوٹ کوٹ کر بھری ہو تو وہ عمارت کبھی سیدھی کھڑی نہیں رہ سکتی بلکہ بلآخر منہدم ہو جاتی ہے
اگر آپ پاکستان کی بقا اور پاکستانی قوم کی خوشحالی چاہتے ہیں تو زبانی جمع خرچ اور قانون کو ذاتی مقاصد کیلیے استعمال کرنے کے بجائے صرف ایک کام کر دیں، انٹلیجنس محکموں کیلیے پارلیمان میں باقائدہ قانون سازی کریں اور انٹلیجنس محکموں سمیت جی ایچ کیو کی مختلف برانچوں میں قائم پولیٹیکل سیل/ڈیسک فی الفور ختم کریں. کسی مہذب ملک میں انٹلیجنس محکمے بغیر محکمانہ قانون اور پارلیمانی نگرانی اور کنٹرول کے نہیں چلتے. سات دہائیوں کے بعد بھی اگر مقتدرہ شتر بے مہار اختیارات اور طاقت کے استعمال سے سبق سیکھنے پر تیار نہیں تو پھر الله ہی ہدایت دے, الله کے عذاب سے ڈریں! اور بے شک الله رب العزت اس بات پر قادر ہے کہ وہ پھر تمہیں ایسی قوم سے تبدیل کر دے جو الله سے محبت کریں اور الله ان سے محبت کرے (سلیس ترجمہ)
اگر موجودہ حکومت کو ملک و قوم سے اتنی محبت ہے تو اس 14 اگست پر اس قانون سازی کا اور پولیٹیکل سیلز کے خاتمے کا اعلان کریں اور اپنے عمل سے ثابت کریں. الله کے کرم سے انشاء الله تمام محکموں اور شعبوں میں بھی بہتری آنا شروع ہو جائے گی
NOORA KUSHTIillusion*