زود پشیماں

Gen. Kakarr

Politcal Worker (100+ posts)

کی میرے قتل کے بعد اُس نے جفا سے توبہ
ظالم کو اگر ہاتھ اور زبان سے نہی روک سکتے تو دل میں ہی برا جانو کی تعلیم دینے والے طارق جمیل صاحب نے آج کروڑوں لوگوں کے سامنے معافی مانگ کر آج ایک نئی طرح ڈال دی یعنی ایک دن ظالموں کو زبان سے برا کہہ کر دوسرے دن ہاتھ جوڑ کر دل و زبان سے معافی مانگ لو۔
گویا، ہاتھ سے لے کر زبان اور دل تک ہر وہ عضو ظالم کیخلاف جس کے استعمال کی رسول اللہ ﷺ نے تاکید فرمائی تھی نہی عن المنکر کا پاٹھ پڑھانے والے طارق جمیل صاحب نے اُن اعضا کا حدیث کے برعکس استعمال کر دکھایا۔

سچی بات تو یہ ہے کہ
طارق جمیل صاحب کو سچ کہہ کر مردوں کیطرح میدان میں ڈٹ جانا چاہیئے تھا
بچوں کی طرح معافی مانگ کر جان خلاصی کروا کر اپنی مذید مٹی پلید نہ کرواتے لیکن عزت و ذلت دستِ قدرت میں ہے، طارق جمیل کا کیا قصور۔
ویسے کوئی بتلا سکتا ہے کہ جو حرکت طارق جمیل صاحب نے کی ہے، یہ کس نبی کی سنت ہے؟
کس کتاب اللہ میں لکھا ہے؟
ہے کوئی حدیث ہے اس بابت؟
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
U turn tu achey hotey hain ?
TJ ne sahi kia aur ghalat bayan pe mafi maang li , bara insaan hai TJ
koi begharat Niazi nahi jo gahalati karkey chamaar ki tarah akrey
 
Last edited:

smartmax1

Senator (1k+ posts)

awam

MPA (400+ posts)
Knowing the nation I think what he did was the best strategy. First if there are any good people in media (again IF) he took them out. Second you think it would had stop here? If he didn't do what he did this would had become "tbligi" vs other firqa fight. Who know it may goes to streets too. So before criticizing him look to the reality of the nation. Who know someone even brought up "Tuheen-e-resalat" to the debate too.
He did exactly what an educated person do, avoid the conflict and save lives.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
سچ کا پتا چل گیا ہے تو انڈے بریڈ بیچنے والوں کا کاروبار صحافت چلانے والے نان بائی کے خلاف ڈٹ جاؤ
 
kaka125

Voter (50+ posts)
میڈیامالک کے نام کے حوالے سے معلوم کئے گئے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ یہ معاملہ ذاتی ہے ایک آدمی کی غلطی اورغلط بول ہے اس کو میڈیا پر کہنا غیبت ہے میں یہ نہیں بتاؤں گا لیکن میں یہ حلفاً کہتا ہوں کہ ٹاپ ٹین میں سے ایک نے کہااور نام کی معذرت قبول کریں اور جومجھ سے غلطی ہوئی میں اس کا اعتراف کرتا ہوں۔ایک آدمی کی غلطی اورغلط بول ہے اس کو میڈیا پر کہنا غیبت ہے میں یہ نہیں بتاؤں گا لیکن میں یہ حلفاً کہتا ہوں کہ ٹاپ ٹین میں سے ایک نے کہااور نام کی معذرت قبول کریں اور جومجھ سے غلطی ہوئی میں اس کا اعتراف کرتا ہوں۔
 
imisa2

Senator (1k+ posts)
مولوی بیچارے کے منہ سے غلطی سے نکلا تو سچ ہی تھا۔ میڈیا تو مقامی اور بین الاقوامی اشرافیہ کے آلہ کار کے طور پر کام کرتا ہے اور ان کے ایجنڈے کے مطابق رائے عامہ استوار کرتا ہے۔ مگر مولوی صاحب خود بھی اسی میڈیائی نظام کا ایک کل پرزہ ہیں۔ سچ بولتے ہی ٹانگیں کانپنے لگیں اور شلوار گیلی ہو گئی۔
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Patwari media has become active against Molana Tariq Jameel Sahb because he spoke against the corrupt media
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
MEAN TOU CHAHTA HAI

MEDIA TARIQ JAMEEL KAY GHAR SAY LAI KAR UN KE NAMAZ TAK

SUB KUCH JHOOT AUR JHOOOT BANA KAR DEKHA DA

SHAREEF ADMI BADNAAM HOU JAYAI JHOOT SAY
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)

جھوٹ جو بولا ہے تو اب قائم رہو اس پر ظفر
آدمی کو صاحب کردار ہونا چاھیے ۔

ہمارے معاشرے میں ایسے صاحب کرداروں کی کمی تو نہیں ہے۔

لندن تو کیا پاکستان میں کوئی جائداد نہیں والے جھوٹ پر قائم صاحب کردار
امیر باپ اور غریب باپ کے دو سگے صاحب کردار بیٹے۔
سرے محل ہمارا نہیں کے جھوٹ بولنے والے صاحب کردار۔۔
رپورٹ شائع نہیں بلکہ لیک ہوئی والے صاحب کردار صحافی
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

سلام عرض ہے جناب ، رمضان مبارک ۔ آپ بھی آج ایک ہی سمت نظر دوڑا رہے ہیں ۔ دیوار کی دوسری طرف بھی بہت تلخ حقیقتیں ہیں جہاں لفظ سچ شجر ممنوعہ ہے ۔ ھم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہوگی ، بات کسی کی بھی ہو ، آپ کی توپوں کا رخ ایک ہی سمت رہتا ہے ۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
U turn tu achey hotey hain ?
TJ ne sahi kia aur ghalat bayan pe mafi maang li , bara insaan hai TJ
koi begharat Niazi nahi jo gahalati karkey chamaar ki tarah akrey
جس طرح بکاؤ صحافی کتوں کی طرح مولانا کی شلوار پر جھپٹ پڑے تھے مولانا نے انکو معزرت کی ہڈی پھینک کر اپنی شلوار بچائی ہے اب تم اسکو یو ٹرن کہہ لو ایل ٹرن مگر مولانا نے پوری قوم کے آگے انکی جن پتھ کو رگڑا لگا کر رکھ دیا ہے
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
سلام عرض ہے جناب ، رمضان مبارک ۔ آپ بھی آج ایک ہی سمت نظر دوڑا رہے ہیں ۔ دیوار کی دوسری طرف بھی بہت تلخ حقیقتیں ہیں جہاں لفظ سچ شجر ممنوعہ ہے ۔ ھم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہوگی ، بات کسی کی بھی ہو ، آپ کی توپوں کا رخ ایک ہی سمت رہتا ہے ۔
چلو ممنوعہ ہی سہی شجر تو ہے تمھارے ہاں تو حرام اور جھوٹ کی ناگ پھنی کے علاوہ اگتا ہی کچھ نہیں
 
Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Sari dunya janti oor mante ha Media jhot bolta ha oor ess ka hamian roz experience huta ha.
Molana nay mazrat ker kay bilkul theek keya ha
Bhai kutoon kay munh Ne lagtay