زرمبادلہ ذخائر 1ماہ کے درآمدی بل کے برابر

Sirphira

Minister (2k+ posts)
کراچیاسٹیٹ بینک کے پاس ایک ماہ کی درآمد ات کے برابر ڈالر رہ گئے۔عالمی مالیاتی ادارے سے جو تھوڑے بہت ڈالر ملے وہ قرض برائے ادائیگی قرض کی صورت میں آئی ایم ایف کے پاس دوبارہ جارہے ہیں۔بجلی مہنگی کردو ،پٹرول و ڈیزل مہنگا کردو ،آئی ایم ایف کو خوش کرنے کے لیے حکومت نے کیا کیا جتن کرلیے لیکن ہوا کیا ،ڈالر کے سامنے کمزور روپیہ جس کے مزید لڑ کھڑانے کا ڈر ہی رہتا ہے اور زرمبادلہ کے گرتے ذخائر بین الاقوامی ادائگیوں کے دباوٴ سے نکلنے کے لیے حکومت نے آئی ایم ایف سے قرضہ حاصل کرنے کا معاہد ہ کیا۔

معیشت کو سدھارنے کے لیے عالمی مالیاتی ادارے کی کڑی شرائط بھی مان لی اور عوام کے لیے بجلی ایک جھٹکے میں مہنگی کردی اس کے علاوہ پٹرول و ڈزیل کی قیمتوں میں اضافے کا نکارہ توگزشتہ چارماہ بج ہی رہا ہے۔یہ سب کچھ کرنے کے باوجود زرمبادلہ زخائر کو استحکام نہ مل سکا۔ آئی ایم ایف سے ملنے والے قرض سے زیادہ حکومت بین الاقوامی ادارے کو پرانے قرض کی ادائگیاں کر رہی ہے۔

اب تک ادارے نے 54 کروڑ ڈالر دیئے جبکہ حکومت کو پورے سال میں ادارے کو 3 ارب ڈالر کے قریب پرانا قرض لوٹاناہے۔مرکزی بینک کے پاس زرمبادلہ زخائر 3.9 ارب ڈالر کے قریب رہ گئے ہیں۔ جو ایک ماہ کے درآمدی بل کے برابر ہیں۔اقتصادی ماہرین کہتے ہیں کہ آئی ایم ایف کے ساتھ ہونے والے مزاکرات میں ملکی معیشت کے فیصلے کرنے والوں نے صحیح پتے نہیں کھیلے۔ اس بات کا اندازہ ہی نہیں کیا قسطوں میں ملنے والا قرضہ ادائگیوں کے دباوٴ کے لیے کافی بھی ہوگا یا نہیں۔ماہرین کا کہنا ہے برآمدات کے ساتھ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زرمیں اضافے کے اقدامات کرے تاکہ زرمبادلہ ذخائر میں استحکام آسکے۔

[url]http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=122267[/URL]​
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Re: زرمبادلہ ذخائر 1ماہ کے درآمدی بل کے برابر &#1585

Aagey aagey daikhiey hota hay kia. Ye hakomat 100 jotey bhi khaey gi or 100 piaz bhi. Jo qarz lia hay wo IMF puraney qarz ki qisto ki sourat mein wapis lay lay gey or jo awaam ka khoon chosney kay liaey bijli, gas petrol kay rate ziada kiaey hain un ki waja se porey mulk kay awaam din raat 5 waqt ba-qaidagi se hakomat ki tareef bhi kar rahi hay
 
Freedomlover

Minister (2k+ posts)
Re: زرمبادلہ ذخائر 1ماہ کے درآمدی بل کے برابر &#1585

Allah se jang yani sood ke bunyaad par khiri ye imarat pewand e khaak hoge. soodi sarmayadarana nizam aik din zameen boas hoga inshAllah
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: زرمبادلہ ذخائر 1ماہ کے درآمدی بل کے برابر &#1585

Bank kay through remittances anay per Chawlain maro gay to aisa hi ho ga na bhai
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: زرمبادلہ ذخائر 1ماہ کے درآمدی بل کے برابر &#1585

جب نواز شریف کی پچھلی حکومت کو مشرف صاحب نے روانہ کیا تھا تو اُس وقت بھی زرمبادلہ کے ذخائر صرف 0،3 بلین ڈالر رہ گئے تھا اور ملک بینک ڈیفالٹر ہونے والا تھا۔

مگر پھر مشرف صاحب نے حکومت میں آ کر اپنے پہلے 3 سالوں میں زرمبادلہ کے ذخائر 3 بلین ڈالر تک پہنچا دیے (حالانکہ اس دوران ملک مکمل طور پر پابندیوں کا شکار رہا، وہی پابندیاں جو کہ نواز حکومت پر لگی ہوئی تھیں مگر اُس سے ملک نہیں سنبھل رہا تھا)۔

مشرف صاحب کے پہلے 3 سال سب سے سنہری دور تھا، جب ٹیکنوکریٹ کی حکومت تھی۔

مگر پھر مشرف صاحب کو ملکی نظام کے تحت مجبور ہو کر قاف لیگ کے لوٹوں کی مدد حاصل کرنی پڑی۔ حکومت بھی بن گئی، اور اگلے 5 سال تک چلتی بھی رہی ۔۔۔۔ اور زرمبادلہ کے ذخائر بھی 3 بلین ڈالر سے 10 بلین ڈالر تک پہنچ گئے۔

مگر پھر بھی مشرف صاحب کے یہ آخری 5 سال وہ چیز نہیں تھے جو کہ پہلے 3 سال تھے۔

بہرحال نواز شریف کی طرف پلٹتے ہیں۔

نواز شریف جو کام پچھلی حکومت میں ادھورا چھوڑ گیا تھا۔۔۔۔ وہ کام اس دور میں ضرور پورا کر لے گا ۔۔۔۔ اور وہ ہے پاکستان کو دیوالیہ کرنا۔

Qalumkar

Senator (1k+ posts)
Re: زرمبادلہ ذخائر 1ماہ کے درآمدی بل کے برابر &#

I 100% agree with you in true spirit.
 
uetian

Senator (1k+ posts)

Hakomat ko jab Technocrats ki bjaey "Munshi" chalaen gey to yahi ho ga !!

Regular procedure ye hota hay keh Hakomat NA kay votes say bnti hay, laiken Federal Ministers, Senate kay through nominated/elected Technocrats honay chahiyen. Yahan wazaratoon ki bhi boli lga keh farokhet kia jata hay, ya apna dost/rishtaydar lga diya, jo nizam Zardari nay bnaya wohi Shareef nay chaloo rakhha.
"ماہرین کا کہنا ہے برآمدات کے ساتھ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زرمیں اضافے کے اقدامات کرے تاکہ زرمبادلہ ذخائر میں استحکام آسکے"
jab mulk mein kuchh nahi reh giya to jo bahir chalay gaey haen unki jabien per hath saaf kr lo, wah kia "qabil" ch** mahireen haen.

jaanmark

Chief Minister (5k+ posts)
as the roll model of america and his father roll to Pakistan , Pakistan should not broader have or not have dollars what america do after five days Pakistan do the same we have nawaz and IMF behind us ha ha ha aa ee ee e e ..........................................................................................?
 
Back
Top