Irfan_balouch
Senator (1k+ posts)
اگر ہو گئی تو میری پہلی اور کاغذوں کے مطابق ان محترمہ کی تیسری ہونی ہے۔ میری عمر کے برابر میرے سوتیلے بچے ہونے ہیں۔ پر دل تو ہے دل کا کیا کرے کوئی۔ سب دوستوں سے میرے لئے دعا کی اپیل ہے۔ دعا کرے کہ اس حسینہ کے دل میں میرے لئے جگہ پیدا ہو جائے۔ اور میرے دل کی مراد بر آئے
https://twitter.com/x/status/1079514898223325184
https://twitter.com/x/status/1079514898223325184
- Featured Thumbs
- https://pbs.twimg.com/media/Dvs04QRXQAE6e1b.jpg:large