ریحام خان کی متوقع شادی اور متوقع دلہا۔

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
اگر ہو گئی تو میری پہلی اور کاغذوں کے مطابق ان محترمہ کی تیسری ہونی ہے۔ میری عمر کے برابر میرے سوتیلے بچے ہونے ہیں۔ پر دل تو ہے دل کا کیا کرے کوئی۔ سب دوستوں سے میرے لئے دعا کی اپیل ہے۔ دعا کرے کہ اس حسینہ کے دل میں میرے لئے جگہ پیدا ہو جائے۔ اور میرے دل کی مراد بر آئے

https://twitter.com/x/status/1079514898223325184
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
عرفان بھائی ہم دوستوں کو بد دعا نہی دیتے
نہ کرو بھائی۔ مٹھائی تو بحرحال مٹھائی ہی ہے چاہے زہر ملی ہوئی کیوں نہ ہو۔ زبان کو تو سواد آجانا ہے چاہے اس کے بعد جان ہی کیوں نہ چلی جائے۔
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
baji naheen bhuddi
مریم نواز آنٹی نے جسے باجی بنایا ہوا ہے اس کو آپ ایک پٹواری ہونے کے باوجود کچھ الٹا سیدھا کہہ رہے ہیں۔ ؟؟ کیا لفافوں سے دل بھر گیا ہے کیا ؟؟
 
kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
مریم نواز آنٹی نے جسے باجی بنایا ہوا ہے اس کو آپ ایک پٹواری ہونے کے باوجود کچھ الٹا سیدھا کہہ رہے ہیں۔ ؟؟ کیا لفافوں سے دل بھر گیا ہے کیا ؟؟
in both cases, don't forget to buy a gas mask
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)
نہ کرو بھائی۔ مٹھائی تو بحرحال مٹھائی ہی ہے چاہے زہر ملی ہوئی کیوں نہ ہو۔ زبان کو تو سواد آجانا ہے چاہے اس کے بعد جان ہی کیوں نہ چلی جائے۔

محبت کا اندھا ہونا تو سنا تھا ، بہ مائل خود کشی کا نہی
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
محبت کا اندھا ہونا تو سنا تھا ، بہ مائل خود کشی کا نہی
مرزا نے صاحبہ کے لئے جان دے دی، مجنوں لیلیٰ کے پیچھے دیوانہ پھرتا رہا، سسی پنوں کی خاطر زمیں درگور ہو گئی، سوہنی ماہیوال کی خاطر بپھری ہوئی لہروں میں بہہ گئی، کو ئی منچلا تو محبوبہ کی خاطر جوانی کے دس سال بھینسیں چراتا رہا۔ تو کچھ حق تو ہم نے بھی ادا کرنا ہے۔
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
Yeh kia chaawal mari jay?
I thought you are serious mature member?
ہر ایک سنجیدہ شخص کے اندر ایک شیطان بچہ چھپا ہوا ہوتا ہے یہ اسی شرارتی بچے کی کارستانی ہے۔ ویسے بھی بھائی محبت کو سمجھنے والے لوگ کم ہی ہوتے ہیں دنیا میں۔ یہ تو وہی سمجھے جو اس سے گزرتا ہے اور محسوس کرتا ہے۔
 
akinternational

Minister (2k+ posts)
pakistan ki kisi tawaif se shadi kar lijye bhai irfan sb.....wo in mohtarma se ziyada achchi aur izzatdar sabit hogi in sha Allah...veena malik bhi farigh hai...
****************************Dr shahid ko reha karo***********************
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
pakistan ki kisi tawaif se shadi kar lijye bhai irfan sb.....wo in mohtarma se ziyada achchi aur izzatdar sabit hogi in sha Allah...veena malik bhi farigh hai...
****************************Dr shahid ko reha karo***********************
یہ محترمہ بھی تو انہی میں سے ایک ہیں ۔ بس ذرا پردے کے پیچھے ہیں۔ تو یہ کیوں نہیں؟ وہ سینکڑوں یا ہزاروں میں لیتیں ہیں اور یہ محتمہ لاکھوں اور کڑوڑوں میں۔
وہ طوائفیں زندہ رہنے کے لئے طوائفیں ہیں اور یہ محترمہ زندہ ہی طوائف رہنے کے لئے ہیں۔