ریحام خان کی متوقع شادی اور متوقع دلہا۔

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
Dua tu ameer ko bhi chaheye aur gahreeb ko bhi.Again prove yourself and find a better match.
My suggestion, follow Hadees. Find mate on the basis of three things, money, beauty or virtue(taqwa). Taqwa is the best!
Medical fact all are same anatomically so dont bother about physical beauty.
Abhi kaam chalao jannat main 72 horain le lena.
انسان ہمیشہ خواب دیکھتا ہے اور خواب اسی چیز کے ہی دیکھتا ہے جو اسے اس کے حال میں دستیاب نہیں ہوتی ہے۔ اور ہمیشہ تو نہیں پر کبھی کبھار یہی خواب اسے اس کی منزل تک لے جانے کا باعث بھی بنتے ہیں۔ تو میں اسی امید پر خواب دیکھنے سے بعض نہیں آنے والا
 
c'estmoi

Chief Minister (5k+ posts)
انسان ہمیشہ خواب دیکھتا ہے اور خواب اسی چیز کے ہی دیکھتا ہے جو اسے اس کے حال میں دستیاب نہیں ہوتی ہے۔ اور ہمیشہ تو نہیں پر کبھی کبھار یہی خواب اسے اس کی منزل تک لے جانے کا باعث بھی بنتے ہیں۔ تو میں اسی امید پر خواب دیکھنے سے بعض نہیں آنے والا

Let me help u a bit...

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
Let me help u a bit...

رہنے دو سر جی ۔ اس کو نہ سنتا ہوں میں ابھی ۔ اس نے یہی کہنتا ہے زندی میں کوئی شارٹ کٹ نہیں ہوتا ، محنت کرنی پڑتی ہے موصوف یہ باتیں کرتے ہوئے شاید بلاول یا مریم نواز کو بھول جاتے ہیں۔ ویسے بھی ان صاحب کو اس لئے منتخب کیا ہوا ہے کیوں کے ان کے علاوہ ہمارے پاس چوائس کوئی نہیں سوائے زرداری اور نواز شریف کے۔ ورنہ ان کے بھی حالات پورے سورے ہی ہیں۔ اور ویسے بھی یہ میرے رقیب ہیں موجودہ صورت حال کے تناظر میں۔ میری آج سے ان سے کھلی دشمنی ہے۔
 
Back
Top