arifkarim
Prime Minister (20k+ posts)
ریحام خان نے برطانوی قانون کے تحت زلفی بخاری سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔ ہتک عزت کے جرم کو سر عام قبول کیا اور جرمانہ بھی ادا کیا۔ پٹواریو، جیالو، الطافیو یہ ہوتی ہے قانون کی عزت۔ عمران خان حکومت پر جھوٹے الزامات لگا کر پاکستانی قانون میں تو بچ نکلتے ہو۔ برطانوی قانون سے بچ کر دکھاؤ۔
Siberite Waqar_H Rajarawal111 Bubber Shair LeanMean2 Desprado Shazi ji Worldtronic- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/s9fLrpH.jpg