Fawad Javed
Minister (2k+ posts)
ye chand pay ho ga Europe
او بھائی صاحب یورپ میں اور خاص طور پر ناروے میں، گورنمنٹ نا صرف مسجد بنانے کے لیے جگہ اور فنڈ دیتی ہے بلکہ سالانہ بیسیز پہ فی ممبر ٹھیک ٹھاک پیسہ دیتے ہیں۔ہوا میں بات نہیں چھوڑ رہا بلکہ ذاتی تجربے کی بنا پر بات کر رہا ہوں۔