ریاست دہشتگردوں،سہولتکاروں سے پوری طاقت کے ساتھ نمٹے گی :کورکمانڈرز کانفرنس

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
pata naheen kis kis say nimtain gay

یہ فوج 9 مئی جیسے ڈراموں کے لئے پوری دنیا میں مشہور ہے ۔ ۔ ۔ ۔
سمگلروں کے خلاف کاروائی کی بھڑکیں ماری ہیں، جبکہ بلوچستان میں وطن کے سجیلے جوان
"خود" منشیات سمیت ہر قسم کی سمگلنگ میں ملّوث رہی ہے

MayFlower

Citizen
asim khanzeer or generals ki mata ko meri taraf se aik adad tohfa... french attraction
19e6ad61bd706ff522b43b9b30530f613c-17-paul-mccarthy-tree.2x.h473.w710.jpg
F5W6jWAaYAAPTkF
 
Choudhry ji

Senator (1k+ posts)
Power ... please stop joking now . Nation has been listening it since years ...Please realise you are not capable to intercept so called TERRORITS
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
1266300_3533931_coas_updates.jpg

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس نے اعادہ کیا کہ ریاست دہشتگردوں، سہولت کاروں اور ان کی حوصلہ افزائی کرنے والوں سے مکمل طاقت سے نمٹے گی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے ہر قسم کے خطرات کے خلاف پاکستان کی خود مختاری، علاقائی سالمیت کے دفاع کیلئے کا عزم کا اعادہ کیا۔

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے آپریشنز کے دوران پیشہ وارانہ مہارت کا معیار برقرار رکھنے پر زور دیا۔ انہوں نے فارمیشنز کی تربیت کے دوران بہترین کارکردگی کے حصول پر بھی زور دیا۔

کور کمانڈرز کانفرنس کے شرکا نے کہا کہ ریاستِ پاکستان اور مسلح افواج شہداء اور ان کے اہلخانہ کو ہمیشہ احترام کی نگاہ سے دیکھتی ہیں۔

سپہ سالار نے فوجیوں کی فلاح و بہبود، حوصلے بلند رکھنے اور مسلسل توجہ پر کمانڈرز کی تعریف کی۔

فورم کا کہنا تھا کہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی زیر نگرانی معاشی سرگرمیوں کی مکمل حمایت کی جائے گی، معیشت کو نقصان پہنچانے والی سرگرمیوں کے خاتمے کیلئے حکومت کی مکمل معاونت کی جائے گی۔

کور کمانڈرز نے کہا کہ ریاستی اداروں اور عوام کے درمیان خلیج پیدا کرنے والوں کو مایوسی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوگا، مذموم پراپیگنڈہ کرنے والے ایسے عناصر مزید رسوائی کا شکار ہوں گے۔

کانفرنس میں ضم شدہ اضلاع، بلوچستان کے سرحدی اضلاع میں امن و ترقی پر بھی زور دیا گیا۔

کانفرنس کے شرکاء کو قومی سلامتی کو درپیش چیلنجز اور بڑھتےخطرات کے جواب میں حکمت عملی کے بارے میں بریفنگ دی گئی، شرکاء نے بلواسطہ اور بلاواسطہ خطرات کے خلاف پاکستان کی خودمختاری کے دفاع کے عزم کا اعادہ کیا۔

کانفرنس کے شرکاء نے مسلح افواج، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سول سوسائٹی کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا، شہداء کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔

Source
یہ ہے جی پاکستان کی اصلی والی مجلس شورا ، سارے ہی شورے بیٹھے ہوے ہیں
 
ranaji

President (40k+ posts)
پاکستانی جرنیلوں نے اپنے گھروں میں عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈال کر عوام کا پیسہ لوٹ مار کرکے اتنی دولت جمع کرلی ہے کہ عزت کی جگہ ہی نہیں بچی
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
1266300_3533931_coas_updates.jpg

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس نے اعادہ کیا کہ ریاست دہشتگردوں، سہولت کاروں اور ان کی حوصلہ افزائی کرنے والوں سے مکمل طاقت سے نمٹے گی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے ہر قسم کے خطرات کے خلاف پاکستان کی خود مختاری، علاقائی سالمیت کے دفاع کیلئے کا عزم کا اعادہ کیا۔

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے آپریشنز کے دوران پیشہ وارانہ مہارت کا معیار برقرار رکھنے پر زور دیا۔ انہوں نے فارمیشنز کی تربیت کے دوران بہترین کارکردگی کے حصول پر بھی زور دیا۔

کور کمانڈرز کانفرنس کے شرکا نے کہا کہ ریاستِ پاکستان اور مسلح افواج شہداء اور ان کے اہلخانہ کو ہمیشہ احترام کی نگاہ سے دیکھتی ہیں۔

سپہ سالار نے فوجیوں کی فلاح و بہبود، حوصلے بلند رکھنے اور مسلسل توجہ پر کمانڈرز کی تعریف کی۔

فورم کا کہنا تھا کہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی زیر نگرانی معاشی سرگرمیوں کی مکمل حمایت کی جائے گی، معیشت کو نقصان پہنچانے والی سرگرمیوں کے خاتمے کیلئے حکومت کی مکمل معاونت کی جائے گی۔

کور کمانڈرز نے کہا کہ ریاستی اداروں اور عوام کے درمیان خلیج پیدا کرنے والوں کو مایوسی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوگا، مذموم پراپیگنڈہ کرنے والے ایسے عناصر مزید رسوائی کا شکار ہوں گے۔

کانفرنس میں ضم شدہ اضلاع، بلوچستان کے سرحدی اضلاع میں امن و ترقی پر بھی زور دیا گیا۔

کانفرنس کے شرکاء کو قومی سلامتی کو درپیش چیلنجز اور بڑھتےخطرات کے جواب میں حکمت عملی کے بارے میں بریفنگ دی گئی، شرکاء نے بلواسطہ اور بلاواسطہ خطرات کے خلاف پاکستان کی خودمختاری کے دفاع کے عزم کا اعادہ کیا۔

کانفرنس کے شرکاء نے مسلح افواج، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سول سوسائٹی کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا، شہداء کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔

Source
poori full taqaat sae 75 yrs sae start hae pakistanioun koe aghwa orr ghaeb kurarahe hoe,

start toe hoe chuka just like nazi germany

itnae burrae room mein kaam dhunda hae nahee buss dramae bazi

sahee qaum koe chuteeyaa bunarahae hoe 75 years sae

allah subh dekh rahaa one day

there is no danger from india orr afghanistan or yahoodi just sit n plan how to loot more

yae 30 joe baethae hein durrae huwae jaesae jung mein kood jaengae KUBHI NAHEE woe SIRF subh ghureeb seephaioun koe murwaEIN GAE

keeya subh kae subh IS ROOM MEIN apna zameer khoe chukae hein???????????????

aik bhee inn 30 mein sae commandoes haq kee baat nahee kursuktaa for their pakistani brothers??
 
Last edited:

KamaalKhan

Citizen
دہشتگردوں اور سہولتکاروں کو بہت بہت مبارک ہو کیونکہ اب فوجی حرامی جرنیل دہشتگردوں کو لڑکیاں سپلائی کریں گے اور پھر ان کی ویڈیوز بناکر وائرل کریں گے۔
اب دہشتگرد اپنی خیر منائیں🥳🥳🥳🥳🥳
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
if you allow C and D graders to join Pakistan army then what do you expect?
inn salae 30 commandoes keee corruption kee wajah sae ISS 75 YEAR dramae mein 750, 000 FAUJ MEIN SIRF LOWER RANK sephaee shaeed hotae hein,

DUNEEYAVEE TALEEM KAE ULAWA POOREE FAUJ KOE ISLAM RASOOLULLAH DETAIL MEIN SEEKHANA CHAHEEYAE

75 YEARS SAE DUSHMUNN NONE ZERO, INDIAN ARMY INKEE DOST HAE ISS DRAMAE MEIN SMUGGLING BUDMASHI CROSS BORDER 100% HOTI HAE CURRENCY TAELL HUMAN TRAFICKKING, BAECHARAE PATHANOUN KOE BHEE URRA DAETAE HEIN ISS DRAMAE MEIN

DRAMA IS JHOOOT TO SEEK MAXIMUM LOOT DURING TENURE AND LATER RETIREMENT MEIN BHEE FULL AYEEYASHEE, BAESHURUM, KOIEE ALLAH QUBUR KAA KHAUF NAHEE

ITNAE ACHAE MULK KOE TUBAH KURDEEYA BC
 
Last edited:

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
WHOLE STRATEGY GOAL OF THIS ELITE GROUP, HOW TO RIG ELECTION RIGGING IS A MUST ,

PUT BIGGEST CRIMNALS AS GOVT ON OUR HEADS,

IF POLLS RESULTS ARE GENUINE JUST SURRENDER GIVE AWAY EAST PAKISTAN,OR IK REGIME CHANGE AND DESTROY PAKISTANI ECONOMY

IF THESE MF ARE NOT REMOVED THEY WILL HELP INDIA WEST AS THEY WANT SINCE 20 YEARS TO SPLIT PAKISTAN IN 5 PIECES

BALOCHISTN TO MERGE WITH IRAN, KPK WITH AFGHANISTAN, KARACHI SEPARATE LIKE HONGKONG

AND MINI PAKISTAN THE PUNJAB ONLY, GOOD CHOICE AS THESE MF WILL HAVE FULL LOOT FROM AGRICULTURE,

ALLLAH HUMAREE MUDAD KURRAE AMEEN.ISS DUFFA TOE MULK KAE WAQAEE BUDTAREEN HAALAAT HEIN AND THEY DONT CARE ORR WE PAKISTANI MUSALMANS ARE SUFFERING MORE THAN EVER
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
1266300_3533931_coas_updates.jpg

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس نے اعادہ کیا کہ ریاست دہشتگردوں، سہولت کاروں اور ان کی حوصلہ افزائی کرنے والوں سے مکمل طاقت سے نمٹے گی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے ہر قسم کے خطرات کے خلاف پاکستان کی خود مختاری، علاقائی سالمیت کے دفاع کیلئے کا عزم کا اعادہ کیا۔

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے آپریشنز کے دوران پیشہ وارانہ مہارت کا معیار برقرار رکھنے پر زور دیا۔ انہوں نے فارمیشنز کی تربیت کے دوران بہترین کارکردگی کے حصول پر بھی زور دیا۔

کور کمانڈرز کانفرنس کے شرکا نے کہا کہ ریاستِ پاکستان اور مسلح افواج شہداء اور ان کے اہلخانہ کو ہمیشہ احترام کی نگاہ سے دیکھتی ہیں۔

سپہ سالار نے فوجیوں کی فلاح و بہبود، حوصلے بلند رکھنے اور مسلسل توجہ پر کمانڈرز کی تعریف کی۔

فورم کا کہنا تھا کہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی زیر نگرانی معاشی سرگرمیوں کی مکمل حمایت کی جائے گی، معیشت کو نقصان پہنچانے والی سرگرمیوں کے خاتمے کیلئے حکومت کی مکمل معاونت کی جائے گی۔

کور کمانڈرز نے کہا کہ ریاستی اداروں اور عوام کے درمیان خلیج پیدا کرنے والوں کو مایوسی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوگا، مذموم پراپیگنڈہ کرنے والے ایسے عناصر مزید رسوائی کا شکار ہوں گے۔

کانفرنس میں ضم شدہ اضلاع، بلوچستان کے سرحدی اضلاع میں امن و ترقی پر بھی زور دیا گیا۔

کانفرنس کے شرکاء کو قومی سلامتی کو درپیش چیلنجز اور بڑھتےخطرات کے جواب میں حکمت عملی کے بارے میں بریفنگ دی گئی، شرکاء نے بلواسطہ اور بلاواسطہ خطرات کے خلاف پاکستان کی خودمختاری کے دفاع کے عزم کا اعادہ کیا۔

کانفرنس کے شرکاء نے مسلح افواج، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سول سوسائٹی کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا، شہداء کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔

Source
Dear Asim Chuskey,
FB-IMG-1694126125190.jpg
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
اِس کے سارے بیانات سے ظاہر ہوتا ہے کہ اِس کا ایس ایچ او سے زیادہ کا دماغ نہیں