رہزنوں کو رہنما تسلیم کر لیتا ہوں میں

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)

کبھی لوٹ آئیں تو پوچھنا نہیں، دیکھنا انھیں غور سے
جنھیں راستے میں خبر ہوئی کہ یہ راستہ کوئی اور ہے

کسی غلط اقدام کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ اس کا ازالہ نہ کیا جائے، جنرل راحیل نے پروموشن کی خوشی میں ڈومور کرڈالا۔ ۔ ۔ ۔
لیکن کب تک قوم حالت جنگ میں رہے گی۔ ۔ ۔ ۔ واپس آجاؤ تمھیں کچھ نہیں کہا جائے گا۔ ۔ ۔ ۔ ۔

Zia Sahib, they were given enough chances and every goodwill gesture was responded with new record of atrocity
I will certainly second your stance on reinstatement of normal lives for the majority of people living there at the earliest
and with with dignity and pride but as long as these elements are concerned, there should not be a second thought
anything half cooked now will certainly be a reason for a bigger disaster in years to come ...
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)

بھنگ پینا چھوڑ دو، یہ تمہاری دماغی حالت کا استحقاق ہے کہ اُس پر رحم کیا جائے کیونکہ وہ بیک وقت سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیت سے محروم ہو چکا ہے۔

آنکھیں کھول کر دیکھو، حالات کس رخ پر جارہے ہیں۔ ۔ ۔ ۔
بھارت جنگ کے لئے پر تول رہا ہے، اسکے مبصرین کا خیال ہے کہ جوہری ہتھیاروں کی صلاحیت کے باوجود جنگ کی صورت میں جوہری ہتھیاروں کے استعمال کی ضرورت نہیں پیش آئے گی۔ یعنی کہ بھارت کو اب جنگ اور فوجی کارروائی کے آپشن پر بھی غور کرنا چاہئے۔ بھارتی سکیورٹی حلقوں کا خیال ہے کہ افغان سرحد پر پاکستانی فوج کی بڑی تعداد میں تعیناتی سے پاکستان کی عسکری طاقت منقسم ہے۔ اسی وجہ سےبھارت کے عسکری تجزیہ کاروں میں یہ سوچ جڑ پکڑ رہی ہے کہ پاکستا ن اقتصادی اور فوجی اعتبار سے کافی کمزور ہوچکا ہے۔ یہ مناسب وقت ہے کہ پاکستان پر حملہ کیا جائے۔
اگر آپ سوچیں کہ اس آپریشن کی عجہ سے دنیا کیوں سمجھ رہی ہے کہ پاکستان کمزور ہوا ہے، اگر موقع غنیمت جانتے ہوئے بھارت نے حملہ کردیا تو کیا پھر بھی پاکستان اپنی طاقت کو دو محاذوں پر منقسم رکھنے کی حماقت جاری رکھے گا۔

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

For you guys it is not interest of Pakistan
You motives, interest and support is totally from a different perspective

You see this from Irani perspective,
so you will applaud any use of means or force
which can challenge Shia hegemony in the region ...

علی حق کے ساتھ ہے اور حق علی کے ساتھ

اگر ہم شیعہ لوگ حضرت علی کے ساتھ ہیں تو ہم ہمیشہ حق کے ساتھ ہی ہوں گے پھر چاہے حق ایران کے ساتھ ہو یا پاکستانی فوج کے ساتھ ہو
 
adamfani

Minister (2k+ posts)
Dr-sahib aaj tu drone hamla hi kar dia......................key board kay nasooooor Talbani munday per

۔ لگتا نہیں کہ کوئی دہشت گرد زندہ بچے گا، بیشک جتنے مرضی بین ڈال لو یا کہ فوج کے سامنے منت ترلے . آج بھی فوج نے درجن بھر طالبانی خنزیروں کو جہنم رسید کیا ہے. آئ-ڈی-پیز کے کیمپس اور ان کے لیے پاکستانی خزانے سے بجٹ ، عطیات وغیرہ اسی لیے مختص کیے گے ہیں تا کہ طالبان پر بمباری کے وقت عام لوگ وہاں پر موجود نہ ہوں. باقی یہ مذاکرات کا رونا دھونا چھوڑو، اک نہیں دس بار مذاکرات کیے گے ہیں لیکن ہمیشہ جواب میں خودکش دھماکے، چرچوں پر حملے، مساجد میں قتل عام(نجس المسلک درندے---اخ تھو) کیونکہ طالبان وہ کتے کی پوچھل ہے جو سو سال بعد بھی ٹیڑھی کی ٹیڑھی ہی رہے گی

جو بے غیرت کبھی ہم پر اپنے عقائد اور شیطانی طالبانی شریعت مسلط کرنا چاہتے تھے، آج کتوں کی موت مارے جا رہے ہیں اور کوئی آنسو بہانے والا بھی نہیں. اس فورم کے سارے بے وفا طالبانی پجاری بھی نجانے کس گٹر میں جا کر گھس گے ہیں، بندہ کوئی ایک آدھ تعزیتی تھریڈ ہی بنا دیتا ہے، اب چھترول سے اتنا بھی کیا ڈرنا؟؟

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)

کبھی آئ-ڈی-پیز کے کیمپس کی حالت دیکھی ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اگر کبھی تمہیں بارہ گھنٹے؁ کے نوٹس پر، گھر سے نکال کیمپ میں ڈال دیا جائے، اور تمہارے گھر کو بمباری کرکے تباہ کردیا جائے، اور جو تم کو کھانا دیا جائے بے زبان جانور کی طرح اس سے پیٹ بھرنے پر مجبور ہوجاؤ، پھر تم اپنی دانشوری چیک کرنا۔ اگر مطمح نظر امن تھا تو یہ مذاکرات سے بھی حاصل ہوسکتا تھا، اور اگر معاملہ ڈومور والا تھا تو پھر یہی ہونا تھا۔
میرا سوال یہ کہ امن قائم کیوں نہی ہوا ہے، طالبان آج بھی جس کو مارنا چاہتے ہیں مار دیتے ہیں۔ سجاع خان کی مثال سامنے ہے۔

مجبور و مقہور مہاجرین کی حالت زار واقعی بہت پریشاں کن اور قابل افسوس ہے لیکن یہ ہجرت ضروری تھی، اب علاقہ خالی کرواے بغیر عام لوگوں پر تو بمباری نہیں کر سکتے نا ؟؟ سب کو علم ہے کہ طالبانوں نے عام عوام کو یرغمال بنا کر ہیومن شیلڈ بنایا ہوا تھا . دوسرا یہ مقصد نہ تو تھا اور نہ ہی ہونا چاہیے مگر اس ابتلا سے گزر نے کے بعد اب کبھی بھی کوئی قبائلی اس طالبانی ناسور کو دوبارہ اپنے علاقے میں پنپنے بھی نہیں دیگا کیونکہ سب کو پتہ چل چکا ہے کہ جہاں جہادی طالبانی ہو گا جلد یا بدیر ضرور وہ علاقہ جہنم کا منظر پیش کر رہا ہو گا. طالبانی عذابی کبابی جہادیوں سے منسلک یہ بھی ایک یونیورسل ٹرتھ ہے

۔ ضرب عضب سے پہلے پورے نو ماہ ان لاڈلوں سے مذاکرات نہیں ہو رہے تھے تو اور کیا ہو رہا تھا لیکن جواب میں پھر وہی خودکش بم دھماکے . یاد ہے نہ پشاور کا چرچ دھماکہ اور روزانہ کی وہی بم پھٹول. بلکہ پچھلے پندرہ سال سے مذاکرات ہی تو چل رہے تھے اور ہم اپنے ساٹھ ہزار پاکستانیوں سے جان دھو بیٹھے. دوسرا کوئی باضمیر حکومت امن کے نام پر اپنا کوئی علاقہ اور عوام ان جہادیوں کوطالبانی شیطانیت کے نفاذ کیلیے پٹہ پر نہیں دے سکتی. چین ، روس، سعودیہ، ایران سمیت ساری دنیا کے ممالک میں دہشت گردانہ حملے کرنے والے جہادیوں نے یھاں اپنے ٹھکانے اور ٹریننگ کیمپس قائم کیے ہوے تھے، انکو ختم کرنا بھی بہت ضروری تھا . چلو دنیا کا کوئی ایک ملک یا علاقہ بتاؤ جہاں ان خونخوار درندوں سے مذاکرات کامیاب رہے ہوں؟؟ کوئی ایک ملک؟؟ سارے پاکستانیوں کو علم ہے کہ ان درندوں کیلیے طالبانی شریعت یا مردار موت کے علاوہ تیسرا کوئی آپشن نہ کبھی تھا اور نہ کبھی ہو گا

ضرب عضب سے پہلے یہ جس طرح دندناتے پھرتے تھے، پورے ملک کی مارکیٹوں ، مسا جد، امام بارگاہوں ، مہران بیس، وا ہ فیکٹری، حتیّٰ کہ جی ایچ کیو میں آے دن جو معصوم شہریوں کو شہید کرتے پھرتے تھے، اب تو حالات اس سے ہزار گنا اچھے ہیں؛ حتیّٰ کہ مذاکرات کے دورانیہ عرصہ سے بھی بہت اچھے . باقی، پینتیس سال کی غلاظت مہینوں میں صاف تو نہیں ہونے والی ، وقت لگے گا. آپ ذرا ضرب عضب سے پہلے اور اب بعد کے دہشت گرد حملوں کے فیکٹس فگرز کا موازنہ کرو، سب کچھ سمجھ میں آ جایئگا
 
cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
This is 100% true and is very much apparent to all who are having even little common sense but there are pseudointellectuals who will never admit it.

یہی قبائلی ہماری قوت ہوا کرتے تھے۔ تھوڑا بہت کشمیر انہی کی لڑائی کی وجہ آذاد ہوا ہے۔ دشمن ان کی اہمیت جانتا ہے۔ اس نے ان کو دوست بنا لیا ہے اور ہم نے ان کو دشمن ۔ ۔ ۔ ۔
 
غزالی

MPA (400+ posts)
کسی سیاق و سباق کے بغیر اور امن و امان کی صورتحال جس درجہ گر گئی تھی اسے دیکھتے ہوئے ضرب عضب ایک بہت اچھا قدم ہے اور اس سے امید کی ایک کرن پیدا ہوئی ہے، لیکن جی ایچ کیو کے ماضی اور بلنڈرز کو دیکھتے ہوئے امید کانپتی ہے کہ تابکے؟؟ کیونکہ یہ امید صرف ایک شخص کے نام کے ساتھ منسلک ہے جس نے 6-8 ماہ بعد چلے جانا ہے

جو لوگ اس ملک میں جی ایچ کیو اور سیکورٹی اسٹیبلشمنٹ پر تنقید کرتے ہیں (اور ٹھیک کرتے ہیں) ان کا سب سے پہلا حملہ عموما" جرنیل جو سالانہ بجٹ بغیر حساب دیئے ڈکار جاتے ہیں اس پر ہوتا ہے (جو کہ کچھ بہت زیادہ صحیح نشانہ نہیں ہے)، جرنیلوں اور جی ایچ کیو پر تنقید کیلئے اصل نشانہ جی ایچ کیو اور سیکورٹی اسٹیبلشمنٹ کی پالسیاں ہونی چاہیں۔ وہی پالیسیاں جن کی وجہ سے کبھی ایک فرقہ وارانہ گروہ من چاہی دلہن اور اور دوسرا/مخالف فرقہ وارانہ گروہ رائندہءدرگاہ اور قابلِ گردن زدنی۔ اور یہ سب ہونے میں زیادہ دیر بھی نہیں لگتی، ایک عشرے میں ہی یہ محبت و نفرت کا دائرہ مکمل ہو جاتا ہے

یہ جتنے فرقہ پرست ضرب عضب پر آج اس فورم اور تھریڈ پر لڈیاں ڈال رہے ہیں صرف 3-4 سال پہلے ان کی چیخوں نے آسمان سر پر اٹھایا ہو تھا، اور مزے کی بات دونوں برانڈ کے فرقہ پرستوں کی امیدوں کا مرکز زیادہ تر فوجی سربراہ کی شخصیت ہوتی ہے جو اگر حکومت پر قبضہ نہ کرے یا اس کے بیرونی آقا اس کی حوصلہ افزائی نہ کریں تو اس نے تین سال بعد بدل جانا ہوتا ہے۔

امریکی جنگیں لڑنے کے اس چسکے اور فرقہ ورانہ ہلا شیری کی اس پنگ پانگ کے درمیان ملک اُدھڑتا رہتا ہے اور دونوں برانڈ کے فرقہ پرستوں کو منہا کر کے 18-19 کروڑ عوام بلکتی رہتی ہے پستی رہتی ہے

اس ساری صوتحال میں سے صحیح راہ یہ ہے کہ جی ایچ کیو اور سیکورٹی اسٹیبلشمنٹ کو اس کی پالسیوں کے لئے جواب دہ بنایا جائے، جواب دہ بنانے کیلئے شعور اجاگر کیا جائے اور دباؤ بڑھایا جائے، نہ کہ دوسرے فرقے (چاہے وہ کسی بھی برانڈ کا ہو) کی درگت بنتے دیکھ کر ایک گھٹیا قسم کا حظ اٹھایا جائے، کیونکہ اگر جرنیلوں نے اپنے یہی کرتوت جاری رکھے تو پھر آپکی دوسری تیسری باری بھی زیادہ دور نہیں ہے

پڑوسی ملک میں جب بھی فوج نے کوئی غلطی کی یا اس سے کوئی کوتاہی ہوئی، ہر دفعہ کمیشن بنا اور ذمہ داری متعین کی گئی، ہماری طرف غلطیاں نہیں، غلطان/بلنڈرز ہوئے، سوائے حمودالرحمن کے کوئی کمشن (اس میں مجرم گردانے جانے والے کو بھی قومی پرچم میں لپیٹ کر دفن کیا گیا) بنا؟ جرنیلوں کے آخری دو کارنامے، کارگل کی فتح عظیم اور امریکہ کی دہشت گردی کی جنگ لڑنا تھا/ہے۔ کوئی کمشن بنا؟ کسی نے ذمہ داری لی ان بلنڈرز کی؟ کسی سے جواب دہی ہوئی؟ الٹا ان کوتاہ نظر کاٹھ کے الوؤں کو ہیرو بنا کر پیش کیا جاتا ہے اور ملک اُدھیڑنے کا انعام یوں دیا جاتا ہے کہ بری بھلی عدالت میں لے جانے کی بجائے وقار کے نام پر جی ایچ کیو کے قلعے میں پناہ عطا کی جاتی ہے اور آج بھی وہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہر شام کسی نہ کسی چینل پر بیٹھا قوم کو بھاشن دے رہا ہوتا ہے
 
غزالی

MPA (400+ posts)
۔ لگتا نہیں کہ کوئی دہشت گرد زندہ بچے گا، بیشک جتنے مرضی بین ڈال لو یا کہ فوج کے سامنے منت ترلے . آج بھی فوج نے درجن بھر طالبانی خنزیروں کو جہنم رسید کیا ہے. آئ-ڈی-پیز کے کیمپس اور ان کے لیے پاکستانی خزانے سے بجٹ ، عطیات وغیرہ اسی لیے مختص کیے گے ہیں تا کہ طالبان پر بمباری کے وقت عام لوگ وہاں پر موجود نہ ہوں. باقی یہ مذاکرات کا رونا دھونا چھوڑو، اک نہیں دس بار مذاکرات کیے گے ہیں لیکن ہمیشہ جواب میں خودکش دھماکے، چرچوں پر حملے، مساجد میں قتل عام(نجس المسلک درندے---اخ تھو) کیونکہ طالبان وہ کتے کی پوچھل ہے جو سو سال بعد بھی ٹیڑھی کی ٹیڑھی ہی رہے گی

جو بے غیرت کبھی ہم پر اپنے عقائد اور شیطانی طالبانی شریعت مسلط کرنا چاہتے تھے، آج کتوں کی موت مارے جا رہے ہیں اور کوئی آنسو بہانے والا بھی نہیں. اس فورم کے سارے بے وفا طالبانی پجاری بھی نجانے کس گٹر میں جا کر گھس گے ہیں، بندہ کوئی ایک آدھ تعزیتی تھریڈ ہی بنا دیتا ہے، اب چھترول سے اتنا بھی کیا ڈرنا؟؟

مجبور و مقہور مہاجرین کی حالت زار واقعی بہت پریشاں کن اور قابل افسوس ہے لیکن یہ ہجرت ضروری تھی، اب علاقہ خالی کرواے بغیر عام لوگوں پر تو بمباری نہیں کر سکتے نا ؟؟ سب کو علم ہے کہ طالبانوں نے عام عوام کو یرغمال بنا کر ہیومن شیلڈ بنایا ہوا تھا . دوسرا یہ مقصد نہ تو تھا اور نہ ہی ہونا چاہیے مگر اس ابتلا سے گزر نے کے بعد اب کبھی بھی کوئی قبائلی اس طالبانی ناسور کو دوبارہ اپنے علاقے میں پنپنے بھی نہیں دیگا کیونکہ سب کو پتہ چل چکا ہے کہ جہاں جہادی طالبانی ہو گا جلد یا بدیر ضرور وہ علاقہ جہنم کا منظر پیش کر رہا ہو گا. طالبانی عذابی کبابی جہادیوں سے منسلک یہ بھی ایک یونیورسل ٹرتھ ہے

۔ ضرب عضب سے پہلے پورے نو ماہ ان لاڈلوں سے مذاکرات نہیں ہو رہے تھے تو اور کیا ہو رہا تھا لیکن جواب میں پھر وہی خودکش بم دھماکے . یاد ہے نہ پشاور کا چرچ دھماکہ اور روزانہ کی وہی بم پھٹول. بلکہ پچھلے پندرہ سال سے مذاکرات ہی تو چل رہے تھے اور ہم اپنے ساٹھ ہزار پاکستانیوں سے جان دھو بیٹھے. دوسرا کوئی باضمیر حکومت امن کے نام پر اپنا کوئی علاقہ اور عوام ان جہادیوں کوطالبانی شیطانیت کے نفاذ کیلیے پٹہ پر نہیں دے سکتی. چین ، روس، سعودیہ، ایران سمیت ساری دنیا کے ممالک میں دہشت گردانہ حملے کرنے والے جہادیوں نے یھاں اپنے ٹھکانے اور ٹریننگ کیمپس قائم کیے ہوے تھے، انکو ختم کرنا بھی بہت ضروری تھا . چلو دنیا کا کوئی ایک ملک یا علاقہ بتاؤ جہاں ان خونخوار درندوں سے مذاکرات کامیاب رہے ہوں؟؟ کوئی ایک ملک؟؟ سارے پاکستانیوں کو علم ہے کہ ان درندوں کیلیے طالبانی شریعت یا مردار موت کے علاوہ تیسرا کوئی آپشن نہ کبھی تھا اور نہ کبھی ہو گا

ضرب عضب سے پہلے یہ جس طرح دندناتے پھرتے تھے، پورے ملک کی مارکیٹوں ، مسا جد، امام بارگاہوں ، مہران بیس، وا ہ فیکٹری، حتیّٰ کہ جی ایچ کیو میں آے دن جو معصوم شہریوں کو شہید کرتے پھرتے تھے، اب تو حالات اس سے ہزار گنا اچھے ہیں؛ حتیّٰ کہ مذاکرات کے دورانیہ عرصہ سے بھی بہت اچھے .
باقی، پینتیس سال کی غلاظت مہینوں میں صاف تو نہیں ہونے والی ، وقت لگے گا. آپ ذرا ضرب عضب سے پہلے اور اب بعد کے دہشت گرد حملوں کے فیکٹس فگرز کا موازنہ کرو، سب کچھ سمجھ میں آ جایئگا

منحصر راحیل پہ ہو جس کی امید
نااُمیدی اُس کی دیکھا چاہیے
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
غزالی;3468249 said:
منحصر راحیل پہ ہو جس کی امید
نااُمیدی اُس کی دیکھا چاہیے

منحصر مرنے پہ ہو جس کی امید
نااُمیدی اُس کی دیکھا چاہیے
آسل شعر تو کچھ اس طرح ہے۔ ہوسکتا ہے 'مرنے' کی جگہ آپ نے عزرائیل لکھنا ہو، پھر نجانے کیا سوچ اس کا ہم قیافہ لفظ راحیل لکھ دیا آپ نے۔ ۔ ۔ ۔
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
کسی سیاق و سباق کے بغیر اور امن و امان کی صورتحال جس درجہ گر گئی تھی اسے دیکھتے ہوئے ضرب عضب ایک بہت اچھا قدم ہے اور اس سے امید کی ایک کرن پیدا ہوئی ہے، لیکن جی ایچ کیو کے ماضی اور بلنڈرز کو دیکھتے ہوئے امید کانپتی ہے کہ تابکے؟؟ کیونکہ یہ امید صرف ایک شخص کے نام کے ساتھ منسلک ہے جس نے 6-8 ماہ بعد چلے جانا ہے

جو لوگ اس ملک میں جی ایچ کیو اور سیکورٹی اسٹیبلشمنٹ پر تنقید کرتے ہیں (اور ٹھیک کرتے ہیں) ان کا سب سے پہلا حملہ عموما" جرنیل جو سالانہ بجٹ بغیر حساب دیئے ڈکار جاتے ہیں اس پر ہوتا ہے (جو کہ کچھ بہت زیادہ صحیح نشانہ نہیں ہے)، جرنیلوں اور جی ایچ کیو پر تنقید کیلئے اصل نشانہ جی ایچ کیو اور سیکورٹی اسٹیبلشمنٹ کی پالسیاں ہونی چاہیں۔ وہی پالیسیاں جن کی وجہ سے کبھی ایک فرقہ وارانہ گروہ من چاہی دلہن اور اور دوسرا/مخالف فرقہ وارانہ گروہ رائندہءدرگاہ اور قابلِ گردن زدنی۔ اور یہ سب ہونے میں زیادہ دیر بھی نہیں لگتی، ایک عشرے میں ہی یہ محبت و نفرت کا دائرہ مکمل ہو جاتا ہے

یہ جتنے فرقہ پرست ضرب عضب پر آج اس فورم اور تھریڈ پر لڈیاں ڈال رہے ہیں صرف 3-4 سال پہلے ان کی چیخوں نے آسمان سر پر اٹھایا ہو تھا، اور مزے کی بات دونوں برانڈ کے فرقہ پرستوں کی امیدوں کا مرکز زیادہ تر فوجی سربراہ کی شخصیت ہوتی ہے جو اگر حکومت پر قبضہ نہ کرے یا اس کے بیرونی آقا اس کی حوصلہ افزائی نہ کریں تو اس نے تین سال بعد بدل جانا ہوتا ہے۔

امریکی جنگیں لڑنے کے اس چسکے اور فرقہ ورانہ ہلا شیری کی اس پنگ پانگ کے درمیان ملک اُدھڑتا رہتا ہے اور دونوں برانڈ کے فرقہ پرستوں کو منہا کر کے 18-19 کروڑ عوام بلکتی رہتی ہے پستی رہتی ہے

اس ساری صوتحال میں سے صحیح راہ یہ ہے کہ جی ایچ کیو اور سیکورٹی اسٹیبلشمنٹ کو اس کی پالسیوں کے لئے جواب دہ بنایا جائے، جواب دہ بنانے کیلئے شعور اجاگر کیا جائے اور دباؤ بڑھایا جائے، نہ کہ دوسرے فرقے (چاہے وہ کسی بھی برانڈ کا ہو) کی درگت بنتے دیکھ کر ایک گھٹیا قسم کا حظ اٹھایا جائے، کیونکہ اگر جرنیلوں نے اپنے یہی کرتوت جاری رکھے تو پھر آپکی دوسری تیسری باری بھی زیادہ دور نہیں ہے

پڑوسی ملک میں جب بھی فوج نے کوئی غلطی کی یا اس سے کوئی کوتاہی ہوئی، ہر دفعہ کمیشن بنا اور ذمہ داری متعین کی گئی، ہماری طرف غلطیاں نہیں، غلطان/بلنڈرز ہوئے، سوائے حمودالرحمن کے کوئی کمشن (اس میں مجرم گردانے جانے والے کو بھی قومی پرچم میں لپیٹ کر دفن کیا گیا) بنا؟ جرنیلوں کے آخری دو کارنامے، کارگل کی فتح عظیم اور امریکہ کی دہشت گردی کی جنگ لڑنا تھا/ہے۔ کوئی کمشن بنا؟ کسی نے ذمہ داری لی ان بلنڈرز کی؟ کسی سے جواب دہی ہوئی؟ الٹا ان کوتاہ نظر کاٹھ کے الوؤں کو ہیرو بنا کر پیش کیا جاتا ہے اور ملک اُدھیڑنے کا انعام یوں دیا جاتا ہے کہ بری بھلی عدالت میں لے جانے کی بجائے وقار کے نام پر جی ایچ کیو کے قلعے میں پناہ عطا کی جاتی ہے اور آج بھی وہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہر شام کسی نہ کسی چینل پر بیٹھا قوم کو بھاشن دے رہا ہوتا ہے

امید کی ایک کرن پیدا ہوئی ہے۔ ہمارے سورما ہمیں امن کا تحفہ دیں گے۔
ایک بار ایک بینک کا کیشئیر کافی لمبے فراڈ* میں*پکڑا گیا۔ اسے پولیس کے حوالے اس لئے نہیں*کیا گیا کہ بینک کی بدنامی ہوگی۔ اس کی جگہ نیا بندہ بھرتی کرنے کے لئے اشتہار دیا گیا۔
پہلا امیدوار وہی نکلا جس نے فراڈ کیا تھا۔ بینک والے پریشان کہ یہ کیا۔ فراڈئیے نے جواب دیا:
"سر جی، جو نیا بندہ آئے گا، وہ مکان، گاڑی، بچوں کے لئے فراڈ* کرے گا۔ میں یہ سب کرکے پہلے ہی فارغ ہو چکا ہوں"
کہتے ہیں کہ اسے واپس ملازمت پر رکھ لیا گیا

ہمارا مسئلہ یہی ہے کہ ​
میرؔ کیا سادے ہیں، بیمار ہوئے جس کے سبب​
اُسی عطّار کے لڑکے سے دوا لیتے ہیں
 
تنقید برائے تنقید مجھ سے اچھی شائد ہی کوئی کر پاتا ہو، اگر کوئی تنقید یا تجزیہ قابلِ توجہ ٹھہرتا ہے تو صرف اس بنیاد پر کہ وہ مسئلے کے حل کی طرف کتنی رہنمائی کرتا ہے، کیا اس کے علاوہ بھی کوئی اور معیار ہے؟

حالیہ تاریخ کیا ہے؟ جی ایچ کیو نے کیا کیا غلطان کئے ہیں؟ اس ساری صورتحال کا ذمہ دار کون ہے؟ ان سب پر بہت بحث ہوئی ہے اور ہوتی رہے گی۔ اس وقت ہمیں بطور ملک و قوم اپاہج کر دینے والا ایک پیچیدہ اور خونی مسئلہ ہمارے سامنے ہے اور دوسرے طرف ہتھیار اٹھانے والا فریق وحشی ہی نہیں کریہہ الفطرت بھی ہے۔ اس لئے اس مسئلے سے کسی نہ کسی طور تو نمٹنا ہے، دستیاب حالات میں ایک نسبتا" بہتر حل جس نے اب تک نسبتا" بہت بہتر نتائج دیئے ہیں کے ذریعے اس سے نمٹا جا رہا ہے۔ مذاکرات آج سے 8-10 سال پہلے فائدہ مند تھے اب نہیں رہے۔ مذاکرات کے علاوہ آپ کے پاس موجودہ حل سے بہتر حل کوئی ہے؟ کوئی اور عطّار کا لونڈا آپ کی نظر میں ہے؟

سب سے بڑا ذاتی خوف یہی ہے کہ چلبلی فطرت کے جی ایچ کیو کے موجودہ یا اس کے بعد آنے والے جرنیل اس حل کو درمیان میں ہی چھوڑ کر بیرونی آقاؤن کے دباؤ پر کوئی اور تجربہ کرنے نہ چل پڑیں اور جو کچھ پچھلے 35 سال سے ہو رہا اس کو دہرانے نہ لگ جائیں، یا پھر یہ سوچ کر کہ ہم نے ایک دفعہ اور اپنا ہی ملک فتح کر لیا ہے، اب نسبتا" سکون ہے اسلئے ڈالروں کے چاہ میں دوبارہ کرائے کی آرمی بن جاتے ہیں
 
تنقید برائے تنقید آپ سے اچھی شائد کوئی کر پاتا ہو یا نہ کرپاتا ہو، مجھے اس سے غرض نہیں ہے۔ تنقید برائے تنقید کو شائد ہی کوئی اچھا سجمھتا ہوگا۔
ہم یہاں ایک سنجیدہ مسئلہ پر بات کررہے ہیں اس لئے لفظوں کی کھلواڑ سے اجتناب کیا جائے۔ ۔ ۔ ۔
آپریشن ضرب عضب اس کے شروع کرنے والوں کیے گلے میں اٹک گیا ہے۔ انھیں یہ تک پتہ نہیں ہے یہ کب ختم ہوگا اور اسکی کوسٹ کیا ہوگی۔ ۔ ۔ ۔ ۔
دنیا کی کوئی بھی آرمی چاہے کتنی ہی ڈل اور ڈفر ہو، جب وہ کوئی ایکشن کرتی ہے تو اس کو پتہ ہوتا ہے اسکی پلاننگ کیا ہے اور کتنی مدت میں وہ اہداف حاصل کر لے گی۔ لیکن ہماری آرمی کی کیا بات ہے۔ غریب قوم کے اربوں کھربوں روپے اس جنگ جھونک دئے، لیکن رزلٹ کب حاصل ہوگا کچھ پتہ نہیں ہے۔
 
آپ کس بنیاد پر یہ کہہ رہے ہیں کہ آرمی کی کوئی پلاننگ نہیں ہے اور نہ ہی اپنے اہداف کے حصول کی مدت کا علم؟ تو آپ کا خیال ہے یہ سب اٹکل پچو چل رہا ہے؟

آپ کب تک اور کس طرح کے نتائج چاہتے یں؟
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کس بنیاد پر یہ کہہ رہے ہیں کہ آرمی کی کوئی پلاننگ نہیں ہے اور نہ ہی اپنے اہداف کے حصول کی مدت کا علم؟ تو آپ کا خیال ہے یہ سب اٹکل پچو چل رہا ہے؟

آپ کب تک اور کس طرح کے نتائج چاہتے یں؟

دیکھئے میں بحث برائے بحث کا قائل نہیں ہوں اور نہی اس کو ہنر سمجھتا ہوں۔ آج کل سب نمائشی دانشور بحث برائے بحث پر چل رہے ہیں۔ ہاں دلائل سے بات کریں، اگر آپ قائل ہوجائیں تو خاموشی اختیار کرلیں مین سمجھ جاؤں گا کہ آپ قائل ہوگی ہو۔ آپ کس بنیاد پر یہ کہہ رہی ہیں کہ آرمی باقاعدہ پلاننگ سے اپنے اہداف کے حصول کی طرف بڑھ رہی ہے۔ کیا اسے مدت کا علم ہے، اس پر کتنا خرچہ آئے گا اور اس کے مضمرات کیا ہوں گے؟ ایسا نہیں ہونا چاہئے کہ ڈومور کا حکم آیا اور آپ اپنے شہریوں پر بمباری کرنا شروع۔ ۔ ۔ ۔ ۔دنیا کے کسی بھی ملک کی فوج اپنے ملک میں بمباری نہیں کرتی ہے۔
پاکستان کی فوج اسلامی دنیا کی سب سے بڑی فوج ہے، یہ ایک ایٹمی ملک ہے، ہمارے پاس میزائل ٹیکنالوجی موجود ہے، فوجی لحاظ سے دیکھا جائے تو ہمیں ایک مضبوط، مستحکم اور خودمختار ملک ہونا چاہئے، لیکن ایسا کیوں نہیں ہے؟ میں خدانخواستہ فوج کے خلاف نہیں ہوں اور نہ ہی تمام مسائل کا ذمہ دار فوج کو سمجھتا ہوں لیکن پاکستان کے تمام موجودہ مسائل کے پیچھے فوج کے کسی نہ کسی جرنیل کا ہاتھ نظر آئے تو کیا کہا جاسکتا ہے۔
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
ایسا نہیں ہونا چاہئے کہ ڈومور کا حکم آیا اور آپ اپنے شہریوں پر بمباری کرنا شروع۔ ۔ ۔ ۔ ۔دنیا کے کسی بھی ملک کی فوج اپنے ملک میں بمباری نہیں کرتی ہے۔
پاکستان کی فوج اسلامی دنیا کی سب سے بڑی فوج ہے، یہ ایک ایٹمی ملک ہے، ہمارے پاس میزائل ٹیکنالوجی موجود ہے، فوجی لحاظ سے دیکھا جائے تو ہمیں ایک مضبوط، مستحکم اور خودمختار ملک ہونا چاہئے، لیکن ایسا کیوں
نہیں ہے
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)

میں تو ہر طرح سے اسباب ہلاکت دیکھوں
اے وطن کاش تجھے اب کے سلامت دیکھوں
وہ جو بے ظرف تھے اب صاحب مہ خانہ ہوئے
اب با مشکل کوئی دستار سلامت دیکھوں

Back
Top