روپے کے مقابلے میں ڈالر ایک بار پھر مہنگا،سٹاک مارکیٹ بھی مندی کا شکار

dollar-pkr-psx-111.jpg


روپے کے مقابلے میں ڈالر ایک بار پھر مہنگا۔۔ 99 پیسے کا اضافہ۔۔ سٹاک مارکیٹ میں بھی مندی

کئی دنوں ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور ڈالر کی قیمت میں تقریباایک روپے کا اضافہ ہوا۔

اسٹیٹ بنک کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق آج ڈالر کی قیمت میں 99 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت 181 روپے 55 پیسے سے بڑھ کر 182 روپے 54 پیسے ہوگئی۔

https://twitter.com/x/status/1515987845676208128
دوسری جانب پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بھی آج مندی دیکھنے کو ملی۔ کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس میں 61 پوائنٹس کی کمی ہوئی جسے کے نتیجے میں 100 انڈیکس 46539 پر بند ہوا۔

واضح رہے کہ عمران خان حکومت کے خاتمے کے وقت ڈالر کی قیمت 189 روپے تھی لیکن عمران حکومت کے خاتمے کے بعد ڈالر کی قیمت میں ڈرامائی کمی دیکھنے کو ملی اور ڈالر 8 روپے کمی کے بعد 181 پر پہنچ گیا تھا جبکہ سٹاک مارکیٹ میں بھی 1500 کے قریب پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
سنا ہے پی ٹی آئی بوٹ استعمال کر رہی ہے ٹویٹر پر ٹرینڈ بنانے کے لیے۔ بوٹ تو مفت میں کام کرتے ہیں؟
یہ نواں نکور چُوچا کہہ رہا ہے جو ابھی مریم گشتوڑ کے انڈے سے نکلا ہے۔ پچھلے ایک مہینے میں اس رنڈی نے اس فورم پر اچانک ۱۰۰ ۲۰۰ گندے انڈے دیے ہیں
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
یہ نواں نکور چُوچا کہہ رہا ہے جو ابھی مریم گشتوڑ کے انڈے سے نکلا ہے۔ پچھلے ایک مہینے میں اس رنڈی نے اس فورم پر اچانک ۱۰۰ ۲۰۰ گندے انڈے دیے ہیں
تم اسے نہیں پہنچانے ؟​
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
سنا ہے پی ٹی آئی بوٹ استعمال کر رہی ہے ٹویٹر پر ٹرینڈ بنانے کے لیے۔ بوٹ تو مفت میں کام کرتے ہیں؟
پی ٹی آئی نوٹ استمعال کرتی تو تیرے جیسا کنجر بھی اسی ٹویٹ ٹرینڈ کا حصہ ہوتا
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
رات کو بارہ بجے کورٹ کھولو اب ۔۔ چینی بھی مہنگی ہو گئی ہے
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
سنا ہے آج پھر چینی، گھی اور ڈالر مہنگا ہو گیا ہے؟
کوئی بتاۓ گا
Aab poora media chup bhaita huwa hai, nahi to phele har roz ek "maashi bum" awam per phata tha. Aab pata nahi in "bums" mein se sara masala nikal liya hai jo patna hi bund ho gaye.
 

Back
Top