Asad Mujtaba
Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کا پہلا اور آخری چانس!
روپیہ کبھی مستحکم نہیں ہوگا جبتک برآمدات نہیں ہوتی،
برآمدات اُس وقت ہوں گی جب لوکل انڈسٹری چلے گی،
لوکل انڈسٹری تب چلے گی جب انویسٹر کا اعتماد بحال ہوگا،
انویسٹر کا اعتماد تب بحال ہو گا جب معاشی استحکام آۓ گا،
معاشی استحکام تب آۓ گا جب سیاسی استحکام آۓ گا،
سیاسی استحکام تب آۓ گا جب صاف شفاف الیکشن ہوں گے،
صاف شفاف الیکشن تب ہوں گے جب رجیم چینج آپریشن کے کردار ختم ہوں گے
اور رجیم آپریشن کے کردار ختم نہیں ہو سکتے، کیونکہ ان کرداروں کا Terminator فی الوقت اٹک جیل میں قید ہے
قصہ مختصر پاکستان کا پہلا اور آخری چانس عمران خان ہے۰ عمران خان بچ گیا تو پاکستان بچ جاۓ گا ورنہ دعائیں جاری رکھیں، آپ کو حقیقی آزادی کشمیر اور فلسطین کے ساتھ ہی ملے گی