روپیہ بدحالی کا شکار!

Saad Saadi

Minister (2k+ posts)
12109079_531139790386232_892765413092383326_n.png
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)

ڈار، ن لیگی حکومت کی قبر کھود رہا ہے
ن لیگ کو سب سے زیادہ حمایت تاجر طبقے سے ملی تھی، اگلی بار وہ بھی نہیں ہو گی
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ کرے تاجر طبقہ اگلے انتخابات میں عمران خان کو ووٹ دے تاکہ وہ وزیر اعظم بنے اور وہ دو سال کے اندر اندر تمام مسائل کو حل کر دے اور تاجروں پہ جو ٹیکس لگائے جا رہے ہیں وہ بھی سکریپ کر دیئے جائیں ، ،،پھر ہمیں امید کرنی چاہیئے کہ مانی ڈالر کو 70 روپے کے لیول پہ لے آئے گا ۔:biggthumpup:

ڈالر کے ریٹ کا تعلق قرضے، ادھار اور مہنگے اسٹیٹ بانڈز سے ہے، اور ڈار کو نشہ ہے خوامخواہ قرضے لینے کا، سو ڈالر تو نیچے آنے سے رہا۔۔
دوسرا، تاجر طبقہ معیشت کا عیارترین طبقہ ہے، ان سے ٹیکس لینا انتہائی ضروری ہے، لیکن ان سے ٹیکس لینے کا جو بھونڈا طریقہ اختیار کیا جا رہا ہے، بیک فائر کرے گا
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)

ڈار، ن لیگی حکومت کی قبر کھود رہا ہے
ن لیگ کو سب سے زیادہ حمایت تاجر طبقے سے ملی تھی، اگلی بار وہ بھی نہیں ہو گی

Tou aap kiya Samjhay nay kay Ishaq Dollar bara Shareef nafeez naik parweeen admi hi. Aur Mulk kee kismat sanwaar dai ga.

Come on Man Stop Kidding. Wo Apnay Plazay banayai ya Pakistan banayai. Khud he soch lo.
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ کرے تاجر طبقہ اگلے انتخابات میں عمران خان کو ووٹ دے تاکہ وہ وزیر اعظم بنے اور وہ دو سال کے اندر اندر تمام مسائل کو حل کر دے اور تاجروں پہ جو ٹیکس لگائے جا رہے ہیں وہ بھی سکریپ کر دیئے جائیں ، ،،پھر ہمیں امید کرنی چاہیئے کہ مانی ڈالر کو 70 روپے کے لیول پہ لے آئے گا ۔:biggthumpup:

Kuch aur karay na Karay. Mulk kee Dolllat na chori karay ga na fazool zaya karay ga
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
جناب میرے خیال میں ایک ہی حل ہے ان سے حکومت لے کر دیانت دار مانی کے حوالے کر دی جائے تاکہ ملکی مسائل ایک دو سالوں کے اندر حل ہو سکیں اور ہاں یہ بات خارج از امکان سمجھیں کہ حرام خور تاجر طبقہ بھونڈے یا سلجھے ہوئے کسی بھی طریقہ سے ٹیکس دینے کو تیار ہو جائیں گے ، ان کے ٹیکس نہ دینے کی بھر پور حمایت کر کے مانی مینٹل اور اس کے حواری ثابت کر رہے ہیں کہ ملکی ترقی کی انہیں کوئی پرواہ نہیں ،ان کے لئے ضروری ہے تو اپنی سیاست چمکانا ضروری ہے

ڈالر کے ریٹ کا تعلق قرضے، ادھار اور مہنگے اسٹیٹ بانڈز سے ہے، اور ڈار کو نشہ ہے خوامخواہ قرضے لینے کا، سو ڈالر تو نیچے آنے سے رہا۔۔
دوسرا، تاجر طبقہ معیشت کا عیارترین طبقہ ہے، ان سے ٹیکس لینا انتہائی ضروری ہے، لیکن ان سے ٹیکس لینے کا جو بھونڈا طریقہ اختیار کیا جا رہا ہے، بیک فائر کرے گا
 
arafay

Chief Minister (5k+ posts)
rupee is still overvalued. That is one of the reasons why our exports our down. govt should let rupee fall so at least exporters can compete with subsidized goods from india and bangladesh.
 
cms123

Minister (2k+ posts)
naaa bai......SHALWAR party ki touheen na keru.......DAR SAHIB kaho.......ZEL-e-Huma kahooooooo
 
ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
اگر ریزرو بڑھ گئے اور اکانومی مضبوط ہوگئی ہے معیشعیت مضبوط ہو تو روپیہ کی قدر قیمت میں اضافہ ہو نا چاہیے اور ڈالر نیچے آنا چاہیئے
لیکن یہ کیا معیشت بھی مضبوط ہو گئی ریزرو بھی بڑھ گئے لیکن ڈالر 105 پے پہنچ گیا
حالانکہ جب ن لیگ کی 2013 میں حکومت آئی تھی تو ڈالر 97/98 روپے کا تھا اور اب ڈھائی سال بعد 104/105 تک پہنچ گیا
اور مہنگائی کا عالم یہ ہے ہر چیز کی قیمت میں اضافہ ہے ڈھائی سال پہلے دوایئوں کی قیمت دال کی قیمت آٹے کی قیمت چینی کی قیمت گھی تیل کی قیمت دودھ کی قیمت گاڑیوں کے کرائے گھروں کے کرائے گوشت کی قیمت بجلی کی قیمت گیس کی قیمت یہ سب ڈھائی سال پہلے سے کئی گنا بڑھ گئی ہیں
اگر اکانومی مضبوط ہوتی تو یہ قیمتیں بڑھتی نہ کم ہوتی چلو جی کم نہ ہوتی کم از کم اس ریٹ پے تو ملتی جس پے ڈھائی سال پہلے تھی
حکومت بتا رہی ہے یور بانڈ اتنے کے دے دئیے ریزرو اتنے بڑھ گئے اکانومی کو فلاح سروے نے بہتر قرار دے دیا
اور دوسری طرف پی آئی اے سٹیل مل اور دیگر ادارے بیچنے کے چکر میں ہیں​

Salman Mughal

Minister (2k+ posts)
اللہ کرے تاجر طبقہ اگلے انتخابات میں عمران خان کو ووٹ دے تاکہ وہ وزیر اعظم بنے اور وہ دو سال کے اندر اندر تمام مسائل کو حل کر دے اور تاجروں پہ جو ٹیکس لگائے جا رہے ہیں وہ بھی سکریپ کر دیئے جائیں ، ،،پھر ہمیں امید کرنی چاہیئے کہ مانی ڈالر کو 70 روپے کے لیول پہ لے آئے گا ۔:biggthumpup:

IssI liye kehthay hain na banda Parha likha ballah nah ho Magar usse Jaahil aur Noorra nahi hona chahye.

bhai Jaaan Joh Taajir paisa bana rahay hain unsey definitly TAX lena chahye ... Secnodly jab Noorraay khud proper TAX nah barhtay hon woh kahan se doosrooon se TAX wasoool ker saktay hain aur Jab tak Logon ko innnper bharosa nahi hoga woh kabhi be proper tax nahi pay karein ghe
 
Back
Top