Atif
Chief Minister (5k+ posts)
جناب محترم ماڈز حضرات
کچھ عرصے قبل تک اس فورم پر کچھ رولز کی سختی سے پابندی کی جاتی تھی جو آجکل دیکھنے میں نہیں آتے۔
کسی بھی فوٹو شاپڈ تصویر کو لے کرپوسٹ کرکے تھریڈ بنا دیا جاتا ہے اور تھریڈ ڈیلیٹ نہیں ہوتا۔ ابھی ابھی ایک تھریڈ دیکھا جس میں کارٹون کی مدد سے بتایا جارہا ہے کہ دھرنا ختم ہونے کی وجہ سے ٹیکس لگنا شروع ہوگئے ہیں۔ اگر ایسے فوٹو شاپڈ تھریڈ بنانے پر پابندی نہیں رہی تو میرے پاس کئی ہزار بہت اچھی فوٹو شاپڈ تصاویر ہیں، ان کو پوسٹ کرنے کی مزید اجازت چاہتا ہوں۔
کوئی ممبر ایک یا دو لائنز لکھ کر تھریڈ بنا دیتا ہے کہ میرا یہ خیال ہے آپکا کیا خیال ہے، عجیب صورتحال لگتی ہے کہ اچھا لکھنے والے تھریڈ بنائیں تو تھریڈ مرج ہو جاتے ہیں لیکن اس قسم کی لائینوں والے تھریڈ چلتے رہتے ہیں۔۔
http://www.siasat.pk/forum/showthre...to-Musharraf-Article-6-Trial-Can-Nawaz-Answer
ایک اور بدعت جو یہاں شروع ہو گئی ہے وہ یہ کہ کچھ ممبرز تھریڈ بنادیتے ہیں کہ فلاں خبر ہے تفصیل کچھ دیر میں، پھر دو دو تین تین گھنٹے بعد اس میں ایڈٹ کرکے خبر کا سورس دیتے ہیں۔۔
برائے کرم مجھے مطلع فرمائیں کہ رولز تبدیل ہوگئے ہیں یا کوئی کوتاہی ہو رہی ہے نظر رکھنے کے بارے میں؟؟
http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?316142-No-Dharna-Pressure

Last edited: