تمہیں صبر آتے آتے آ ہی جاۓ گا انشاء الله
عقل اور کینہ ساتھ نہیں پائے جاتے
;)
بس ایک پوسٹ کی مار ہو بیچارے
دلیل سے ہارے اور بھونکنا شروع
[hilar]
باغی سے مراد سول نافرمانی کا نعرہ ہے؟
اور داغی سے مراد وہ رہنما ہے جو ایک دن بجلی کے بل کو آگ لگاتا ہے اور کچھ دن بعد اسی بل کو بمعہ جرمانہ ادا کر ڈالتا ہے
انگریزی میں کہتے ہیں خشبو لگا کے
کیا اعلیٰ اصطلاحات آپ نے متعارف کروائیں، باغی کی شہادت اور داغی کا جنم
اِسی لیے تو تمہیں عقل کی دُعا دی تھی لیکن تُم نے وہ بھی اپنی دوائی کیطرح لینے سے انکار کر دیا۔
درست فرما رہے ہیں جناب
لیکن اپنی اپنی عینک کا فرق ہے
کیا سمجھے ؟؟
:biggthumpup:
عمران خان نے خود کہا تھا کہ لیڈر کیلئے تھوڑا سا پاغل پن ضروری ہے لِہٰذا وہ جِتنا سا پاغل ہے اُتنے دِن بجلی کا بِل بھی نہیں دیا۔
جب پورا پاغل ہو جائیگا تب بجلی کیا کھانا کھا کر ریسٹورنٹ کا بِل بھی نہیں دیا کریگا۔
اپنی ہو تب بات کرو
فی الحال تو ملکہ برطانیہ کی عینک اور نوازشات پر چل رہے ہو
اپنی عینک سے دیکھو تو نمبر بھی گول ہے
پاشا پپی
آرام کر ، توں کون میں ٹاؤں ٹاؤں
:lol:
درست فرما رہے ہیں جناب
لیکن اپنی اپنی عینک کا فرق ہے
کیا سمجھے ؟؟
:biggthumpup:
I learnt long ago, never to wrestle with a pig - You should also give it a try.
تُم اپنے خوپے عینکیں سمجھ کر بیچ رہے ہو، اِس میں میرے سمجھنے والی کیا بات ہے۔
Coz you must care for your own breed, lolz
On the contrary, poking with a barge pole does help. It starts to spew truth with all the slime. You are right - I must care [sic] for my homo sapien breed [sic].
بل تو خیراتی ادارے شوکت خانم کا بھی ادا نہیں کیا، لفٹر فال کے بعد ہنگامی کمرہ الاٹمینٹ پر
عمران خان نے خود کہا تھا کہ لیڈر کیلئے تھوڑا سا پاغل پن ضروری ہے لِہٰذا وہ جِتنا سا پاغل ہے اُتنے دِن بجلی کا بِل بھی نہیں دیا۔
جب پورا پاغل ہو جائیگا تب بجلی کیا کھانا کھا کر ریسٹورنٹ کا بِل بھی نہیں دیا کریگا۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|