روسی تیل پاکستان میں آنے سے تیل کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)


دنیا نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی تیل کے پاکستان آنے سے تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع ہے۔

روس سے تیل لے کر پہلا جہاز پاکستان پہنچ گیا ہے جس کی ترسیل آج سے شروع ہو جائے گی اور ریفائن ہونے کے بعد آئندہ دو ہفتوں میں روسی تیل مارکیٹ میں آجائے گا جس سے تیل سستا ہونے کی امید ہے۔

وزارت پٹرولیم کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی تیل مارکیٹ میں آنے سے پٹرولیم مصنوعات 30 سے 40 روپے تک سستی ہو سکتی ہیں تاہم یہ آنے والے کچھ دنوں میں واضح ہو جائے گا۔

 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
No body has disclose whether the oil was bought at discounted price or not.I think had it been bought at 30% discount then PDM criminals would have been on holding press conferences.
 

Back
Top