رقیب روسیاہ

khandimagi

Minister (2k+ posts)

خان صاحب آپ جو بھی کہہ دیں آپکو روا ہے ہے۔

حیدری صاحب،یہاں تو عجیب عالم ہے، بقول حضرت منہ زور قبلہ کے

کل رقیب آیا تھا ویرانے میں میرے واسطے
آ چلا تھا زیر آہ،،،بس چھوڑا اسکے واسطے
شیخ و ناصح،مانع و قاطع بھی اسکے ساتھ تھے
دے تو دیتا بد دعا بس چھوڑا،،اسکے واسطے
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)
سمجهه تو لوگ لیتے هیں اور راز کهل بهی جاتاهے
مگر اک کو شش اخفائے راز کرنی پڑتی هے

بیشک ،بیشک بالکل صحیح فرمایا آپ نے قبلہ
دیکھیں نا
جس میں آئے نہ پسینہ وہ مشقت کیا ہے
رازدان شہر نہ ہو جس میں محبت کیا ہے
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
بیشک ،بیشک بالکل صحیح فرمایا آپ نے قبلہ
دیکھیں نا
جس میں آئے نہ پسینہ وہ مشقت کیا ہے
رازدان شہر نہ ہو جس میں محبت کیا ہے

میں فلمی محبت کی بات نہیں کررہا ہوں، جس میں ٹکٹ لگا کر دکھایا جاتا ہے، اور سارا خرچہ ڈائریکٹر کرتا ہے۔ جو محبت گلیوں میں جنم لتی ہے اس کے لئے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں اور اپنی جیب سے آئسکریم کھلانی ہوتی ہے۔
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)

حیدری صاحب،یہاں تو عجیب عالم ہے، بقول حضرت منہ زور قبلہ کے

کل رقیب آیا تھا ویرانے میں میرے واسطے
آ چلا تھا زیر آہ،،،بس چھوڑا اسکے واسطے
شیخ و ناصح،مانع و قاطع بھی اسکے ساتھ تھے
دے تو دیتا بد دعا بس چھوڑا،،اسکے واسطے

اگر گائے کی بددعا سے قصائی مرجاتا تو کیا بات تھی۔ آپ کو سوا سیر بننا پڑے گا، تبھی وہ قابو آئے گی، ورنہ سینڈل مار مار کر بیہوش کردے گی اور پولیس اپنے تفتیش میں لکھے گی کہ متوفی آلہء کند کی پے در
پے ضربات سے مجروح ہوکر، مرا ہے۔
اس میں آپ کی عزت رہ جائے گی کہ آلہ کند لکھا سینڈل نہ لکھا۔ ۔ ۔ ۔ مرد کو مرتے مرتے اپنی مردانگی کا خیال رہتا ہے۔
بھلا بتاؤ تو اگر دنیا والوں کو معلوم ہوا کہ سنڈل کھا کر مرا ہے تو کتنا مذاق بنے گا۔
 
Last edited:

[/QUOTE

مرقد پہ پھول اس طرح نہ ڈال اے ضیاء
پتھر کی طرح لگتے ہیں سینہ پہ جاکے یہ
 
بھائی اس لائن میں پتھر کھانے ہوتے ہیں، بہتر تو یہ کہ لائن بدل لو۔
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
خوشیاں لٹا دوں اس پہ قربان ہو جاوں
کاش کچھ دن اس کے شہر مہمان ہو جاون

وہ دے مجھے اپنا دل اور پھر مانگے
میں مکر جاون بے ایمان ہو جاون
 
Back
Top