رحام خان کی کتاب پر عمران خان نے کوئی عدالتی کاروائی نہیں کی

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
By registering a case the book will only get publicity which is the worst thing to do before an election. I expect a case after the 25th July.
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ایک خبر ہے الزام وہ ہوتا ہے جو سیتا وائٹ ، گلا لائی اور رحام خان جیسے قریبی لوگ آپ پر لگاتے ہیں
اگر کوئی لڑکی کہتی ہے بلاول نے اس کے ساتھ غلط کیا تو بتاؤ
یہ باتیں جو عمران خان پر رحام نے بحیثیت اس کی بیوی کے لکھی ہیں ایک ٹھوس ثبوت کی حیثیت رکھتی ہیں ان میں سچائی کی گنجائش ہے کیوں کے اس نے عمران کے ساتھ وقت بتایا ہے
Mail on line News

Free alcohol, hangovers, bisexual friends and a girl called Boozie Suzie ... inside the student life of Bilawal Bhutto Zardari
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
الله کیلئے ،لوگوں کی ذاتی زندگی کو کریدنا چھوڑ دو ، کون سا انسان ہے جو کہے میں کامل ہوں ،جس جس نے غلطیاں کی ہیں .وہ الله کی پکڑ میں آ جائیں گے ، رحام خان میں کوئی عزت یا غیرت ہوتی تو کم از کم میڈیا پر نشر نہ ہوتی ،جو عورت ایک دفعہ کسی کے ساتھ نکاح میں آ جاتی ہے وہ کم از کم اپنی عزت کا لحاظ ضرور کرتی ہے ،میں عمران خان کی سیاسی پالیسیوں سے شدید اختلاف رکھتا ہوں ،اس کے بدلتے سیاسی پینتروں کا سخت مخالف ہوں لیکن اس کی ذاتی معاملات کو جو بھی سیاسی مقصد کیلئے استعمال کر رہا ہے وہ الله کے نزدیک بھی گناہ گار ہے

اس قوم کے ذہنی حالت یہ ہے کہ وہ لوگوں کی ذاتی اور نجی معاملات میں ،سیاست کی نسبت زیادہ دلچسپی لیتے ہیں ،اگر وہ یہ کام اپنے اچھے لیڈر کے انتخاب کیلئے کر لیں تو کامیابی ممکن ہو سکتی ہے ، سیاست کا اصول ہے کہ الزام بھی لگاؤں تو سوچ لو کہ جواب بھی ہے ، نجی معاملات صرف توہین ، غیر اخلاقی الزمات حدود میں آتے ہیں ، اگر آج اسلامی نظام نافذ ہوتا تو عمران خان بھی جواب دہ ہوتا اور رحام خان کو بھی اپنے کئے کی سزا مل چکی ہوتی اور اسلامی سزا کے خوف سے ہر وقت بولنے والوں کی زبانیں بھی بولے سے پہلے ہزار دفعہ سوچتیں
 

msyedh

Councller (250+ posts)
ہو سکتا ہے ریہام خان نے کچھ مرچ مسالا زیادہ لگا دیا ہو، لیکن کتاب میں زیادہ تر باتیں سچی اور حقیقی ہیں
 

AEngineer

Councller (250+ posts)
عمران خان خود تو برطانوی قوانین کا بہت ڈھول پیٹتا ہے اب رحام کو عدالت کیوں نہیں لے جاتا
یا تو عمران خان بد کردار ہے یا پھر رحام خان غلط ہے
Book is not published in UK
 

msyedh

Councller (250+ posts)
آصفہ بھٹو کے نقیب اللہ کے ساتھ معاشقے پر جو کاروائی ہوئی وہ کرنی چاہیے تھی؟

تم پی ٹی آئی والوں نے عمران خان کی طرح، کیا سب لوگوں کو بےغیرت سمجھ رکھا ہے ؟ شرم اور غیرت کرو اگر آپ کے اپنے گھر میں آپ کی اپنی بہن بیٹی ہے
 

THEMUSLIM

Senator (1k+ posts)
رحام خان کی کتاب جس میں عمران خان کو ایک جنسی درندے کے طور دکھایا گیا ہے اور عمران خان کی ہتک عزت کی گئی ہے اس پر عمران خان کی طرف سے کوئی قانونی کاروائی نہیں کی گئی . جس سے ظاہر ہوتا ہے جو کچھ لکھا گیا ہے وہ سچ ہے . برطانیہ کے قوانین ہتک عزت کے معاملے میں بہت سخت ہیں اس کے باوجود عمران خان کی طرف سے ہتک عزت کا دعویٰ نہ کیا جانا ظاہر کرتا ہے دال میں کچھ کالا نہیں بلکہ پوری دال ہی کالی ہے . اس بات کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے کہ رحام خان کے پاس تمام باتوں کی آیڈیو ٹیپ موجود ہے جس کے خوف کی وجہ سے عمران خان اسے عدالت لے جانے سے کترا رہے ہیں .
رحام خان کی کتاب میں عمران خان کی شخصیت کا شیطانی پہلو اجاگر کیا گیا ہے اس کو ایسے ایک ومنایزر کے طور پر دکھایا گیا ہے اس کے ساتھ عمران خان کو ہم جنس پرست ثابت کرنے کی کوشش بھی کی گئی ہے . اس سے پہلے گللائی بھی عمران خان پر سنگین الزمات لگا چکی ہیں . اب دیکھنا یہ ہے کہ عمران خان کیلیفورنیا کی عدالت کے فیصلے کی طرح اس کتاب میں لگے الزمات سے بھی کنی کترا کر بد کرداری کا داغ لے کر پھرتے رہتے ہیں یا پھر ان الزامات کو غلط ثابت کر کے اپنی پارسائی ثابت کرتے ہیں . اگر عمران خان ان الزمات کو دھونے میں ناکام رہے تو یہ ہمیشہ کے لیے ان کے کردار کا حصہ رہیں گے
shah ji................ itne bachey na bano.............. election se pehle case kiya to aap jaise bhaiyon ne rola pa dena he........... is ghatya aurat ko election k baad dekhain ge.................... sirf Imran Khan hi nahin balkey itne cases honge ke Pakistan main shakal dikhaney k qabil nahin rahey gi ye tawaef....
 

AEngineer

Councller (250+ posts)
IK has clearly mentioned this several times that Reham was his wife, so he will respect her always. No matter what she says, he will never speak against her!!
Reham and people like shah shatranj will keep barking, and IK will make them more angry with his silence !! Cheers
 

PakGem

Minister (2k+ posts)
تم پی ٹی آئی والوں نے عمران خان کی طرح، کیا سب لوگوں کو بےغیرت سمجھ رکھا ہے ؟ شرم اور غیرت کرو اگر آپ کے اپنے گھر میں آپ کی اپنی بہن بیٹی ہے

کتے آدمی، ایک دفع کبھی کسی پی ٹی آئ والے نے بھٹو یا شریف فیملی کی ذاتی زندگی کے بارے میں کوئی تھریڈ شروع کیا ہو

یہ ذاتی اٹیک والی گندی کھجلی تم حرامیوں کو ہی ہوتی ہے اور پھر روتے ہو کمینو

بتا نا ذرا ایک تھریڈ جو پی ٹی آئی والے نے تمہارے گندے لیڈروں کی گندی ذاتی زندگی کے بارے میں شروع کیا ہو؟؟
 

PakGem

Minister (2k+ posts)

ٹھیک طرح سے پڑھو یہ سب باتیں بلاول کے ساتھ منسوب نہیں اس کے آس پاس کے ماحول کے ساتھ منسوب ہیں جیسے ایک لڑکی جو بائی سکشول اس کے ساتھ بلاول کی تصویر ہے تو اس کا مطلب یہ ہوا وغیرہ وغیرہ
چلو بلاول کے ساتھ عمران خان کا کیا مقابلہ کہاں بلاول کہاں عمران
اب کرو نا بات جو ٹیرن پر بہت اچھلتے تھے ... اب لے کر جاؤ رحام کو عدالت میں
بائی سکشول تو عمران کو ثابت کیا ہے رحام نے انیس سال کی عمر میں بارہ سال کے لڑکے سے م ر وا لی اینا وڈا گ ا ن ڈ و


پیپلز پارٹی نے آج تک فیصل صالح حیات کے معاشقے والے معاملے میں کبھی کوئی قانونی کاروائی نہیں کی. ایسا کیوں؟
 

PakGem

Minister (2k+ posts)
پیپلز پارٹی والوں کو آفیشلی ہیلی کاپٹر سے پھینکی گئی تصویروں والے معاملے میں کوئی قانونی کارا جوئی کرنی چاہیے. نہیں تو تاریخ پیپلز پارٹی پر شک کرے گی
 

msyedh

Councller (250+ posts)
IK has clearly mentioned this several times that Reham was his wife, so he will respect her always. No matter what she says, he will never speak against her!!
Reham and people like shah shatranj will keep barking, and IK will make them more angry with his silence !! Cheers

کتے آدمی، ایک دفع کبھی کسی پی ٹی آئ والے نے بھٹو یا شریف فیملی کی ذاتی زندگی کے بارے میں کوئی تھریڈ شروع کیا ہو

یہ ذاتی اٹیک والی گندی کھجلی تم حرامیوں کو ہی ہوتی ہے اور پھر روتے ہو کمینو

بتا نا ذرا ایک تھریڈ جو پی ٹی آئی والے نے تمہارے گندے لیڈروں کی گندی ذاتی زندگی کے بارے میں شروع کیا ہو؟؟
اوئے بےغیرت انسان ، عمران خان تو ایک ناجائز بیٹی کا باپ اور مصدقہ زانی ہے وہ خود بھی اس بات کو مان چکا ہے ایسا بدکردار شخص پاکستان جیسے اسلامی ملک کا لیڈر یا وزیر اعظم نہیں ہو سکتا، جب کوئی شخص پاکستان کا وزیر اعظم بننا چاہتا ہے تو پھر اس کی بدکاری اور حرام کی اولادیں ذاتی مسلہ نہیں رہتا. پھر ہر شخص کو اس کے کردار کو دیکھنے اور اس پر بات کرنے کا حق ہے. اگر عمران خان الیکشن نہ لڑ رہا ہوتا تو پھر کسی حد تک اس کا ذاتی کردار، ذاتی مسلہ ہو سکتا تھا

پوری اسلامی دنیا کی تاریخ میں آج تک کوئی ایسا شخص وزیر اعظم نہیں بنا جس کی بدکاری کو ڈی این اے ٹیسٹ نے ثابت کر دیا ہو اور اس کی ناجائز اولاد موجود ہو
 

Anonymous Paki

Chief Minister (5k+ posts)
so IK should leave everything aside and start a campaign against a 3rd class novel? that has ZERO credibility and noone believes it.

enough said
 

msyedh

Councller (250+ posts)

کتے آدمی، ایک دفع کبھی کسی پی ٹی آئ والے نے بھٹو یا شریف فیملی کی ذاتی زندگی کے بارے میں کوئی تھریڈ شروع کیا ہو

یہ ذاتی اٹیک والی گندی کھجلی تم حرامیوں کو ہی ہوتی ہے اور پھر روتے ہو کمینو

بتا نا ذرا ایک تھریڈ جو پی ٹی آئی والے نے تمہارے گندے لیڈروں کی گندی ذاتی زندگی کے بارے میں شروع کیا ہو؟؟
[/QUOT

عمران خان کی زناکاری اور ناجائز اولادیں اب اس کا ذاتی معاملہ نہیں رہا کیونکہ وہ وزیر اعظم کا امیدوار ہے. ہر پاکستانی کو حق حاصل ہے کہ وہ دیکھے کہ پاکستان کا وزیر اعظم بننے کے امیدوار کا کردار کیسا ہے. آج تک اسلامی دنیا کی تاریخ میں کسی اسلامی ملک کا کوئی ایسا وزیر اعظم نہیں رہا، جس کا ڈی این اے ٹیسٹ اسے زانی ثابت کر چکا ہو اور اس کی حرام کی اولاد موجود ہو جس کو وہ بھی مان چکا ہو
 

Back
Top