Shah Shatranj
Chief Minister (5k+ posts)
رحام خان کی کتاب جس میں عمران خان کو ایک جنسی درندے کے طور دکھایا گیا ہے اور عمران خان کی ہتک عزت کی گئی ہے اس پر عمران خان کی طرف سے کوئی قانونی کاروائی نہیں کی گئی . جس سے ظاہر ہوتا ہے جو کچھ لکھا گیا ہے وہ سچ ہے . برطانیہ کے قوانین ہتک عزت کے معاملے میں بہت سخت ہیں اس کے باوجود عمران خان کی طرف سے ہتک عزت کا دعویٰ نہ کیا جانا ظاہر کرتا ہے دال میں کچھ کالا نہیں بلکہ پوری دال ہی کالی ہے . اس بات کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے کہ رحام خان کے پاس تمام باتوں کی آیڈیو ٹیپ موجود ہے جس کے خوف کی وجہ سے عمران خان اسے عدالت لے جانے سے کترا رہے ہیں .
رحام خان کی کتاب میں عمران خان کی شخصیت کا شیطانی پہلو اجاگر کیا گیا ہے اس کو ایسے ایک ومنایزر کے طور پر دکھایا گیا ہے اس کے ساتھ عمران خان کو ہم جنس پرست ثابت کرنے کی کوشش بھی کی گئی ہے . اس سے پہلے گللائی بھی عمران خان پر سنگین الزمات لگا چکی ہیں . اب دیکھنا یہ ہے کہ عمران خان کیلیفورنیا کی عدالت کے فیصلے کی طرح اس کتاب میں لگے الزمات سے بھی کنی کترا کر بد کرداری کا داغ لے کر پھرتے رہتے ہیں یا پھر ان الزامات کو غلط ثابت کر کے اپنی پارسائی ثابت کرتے ہیں . اگر عمران خان ان الزمات کو دھونے میں ناکام رہے تو یہ ہمیشہ کے لیے ان کے کردار کا حصہ رہیں گے

- Featured Thumbs
- https://pbs.twimg.com/media/Dh5KwzCX0AAHukJ.jpg