رانا ثنا کا عمران خان کو گرفتار کرنے کااعلان،چیخیں پہلی رات ہی سنائی دیں گی

Rana Asim

Writer/Blogger
Siasat.pk Web Desk
1ranasanankhaarrst.jpg

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمپلیکس پر حملہ عدالتی نظام کو یرغمال بنانے کی سازش ہے، ایک شخص نے مسلح گروہ کے ہمراہ عدالتی نظام کو یرغمال بنانے کی کوشش کی۔

وزیر داخلہ رانا ثنا نے تصدیق کی کہ جوڈیشل کمپلیکس پر حملے کا مقدمہ درج کر دیا گیا ہے، ملوث افراد کی سی سی ٹی وی کے ذریعے شناخت کی جا رہی ہے، عمران خان سمیت سب کو گرفتار کیا جائے گا۔


مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا کہ یہ وہی شخص ہے جس کے پاس فارن فنڈنگ کا جواب ہے اور نہ ہی توشہ خانہ سے اربوں کی چوری کا۔ عمران خان کو ایسا کرنے کی ترغیب اس کو دی جانے والی اسپیشل ٹریٹمنٹ کا نتیجہ ہے، معزز عدلیہ کو ان قانون شکنوں کے خلاف کسی قسم کی رعایت نہیں برتنی چاہیے۔

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ یہ عدلیہ کی عزت و تکریم کا معاملہ ہے اس میں کسی صورت نرمی نہیں برتی جائے گی، قانون کا احترام نہ کرنے اور غنڈہ گردی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
 
Last edited:

ranaji

President (40k+ posts)
عوام نے اس ہوشیار پوری گشتی کےبچے اور ہوشیارپور کے گشتی سپلائر جعلی رانے اصلی کنجر مثلی میراثی اور چوڑے ہوشیار پور کے چکلے والے منشیات فروش اور ماڈل ٹاؤن میں حاملہ عورتوں اور بچوں کے قاتل کی ماں کو ۔۔۔۔ کا فیصلہ کیا ہے
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)

قاتل ،قاتل پکار کر عمرانیوں نے فیصل آباد گھنٹہ گھر کے
تیلی کی گانڈ میں اتنی ھوا بھر دی ،کہ
حرامزادہ خوش فہمی میں گرم ھوا کے غبارے کی طرح زمین سے اُوپر اُڑنے لگا ہے
حالانکہ یہ تیلی آمین گنڈا پور کے ایک تھپّڑ کی مار ہے ۔ ۔ ۔

 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
رانا صاب کے دعوے تاریخ کے ساتھ بدل جاتے ہیں
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

یہ فیصل آباد کی کنجری کتی بھونکنے کی علاوہ کر کیا سکتی ہے۔۔۔ کر لو گرفتار کہنے کی کیا ضرورت ہے؟