رانا ثنا نے عمران خان بارے غلیظ گفتگو کی، پی ٹی آئی کا پیمرا کو خط

7ptipemraifffurana.jpg

پاکستان تحریک انصاف کےر ہنما افتخار درانی نے چیئرمین پیمرا کو خط لکھ دیا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے 13 اکتوبر 2022ء کو نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں مدعو کیا گیا تھا جہاں انہوں نے نجی ٹی وی چینل جیو نیوز پر سابق وزیراعظم وچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف نہایت نامناسب زبان استعمال کی جس پر پاکستان تحریک انصاف کےر ہنما ڈاکٹر افتخار درانی نے چیئرمین پاکستان میڈیا ریگولریٹری اتھارٹی (پیمرا) کو خط لکھ دیا۔

https://twitter.com/x/status/1580896745860448257
چیئرمین پاکستان میڈیا ریگولریٹری اتھارٹی (پیمرا) محمد سلیم بیگ کو لکھے گئے خط کے متن کے مطابق پروگرام کے شروع میں ہی وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے نہایت غلیظ اور قابل مذمت زبان استعمال کی جبکہ پروگرام کیپیٹل ٹاک کے میزبان حامد میر کی جانب سے انہیں بیہودہ گفتگو پر ٹوکا گیا نہ ہی ان کی گفتگو حذف کی گئی ۔

FfB2w8VWQAEAt7W


ڈاکٹر افتخار درانی نے خط میں لکھا کہ وفاقی وزیر داخلہ کی گفتگو کے اس حصے کو نشر مکرر کے طور پر چلایا گیا اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر بھی بغیر کسی تبدیلی کے جاری کیا گیا۔ایسے شرمناک الفاظ کی قومی میڈیا پر پاکستان میڈیا ریگولریٹری اتھارٹی (پیمرا)ضابطہ اخلاق میں کوئی گنجائش نہیں ہے۔

https://twitter.com/x/status/1580896032837505025
چیئرمین پیمرا محمد سلیم بیگ جیو نیوز پر چلنے والے مذکورہ پروگرام میں قابل اعتراض مواد کا نوٹس لیں اور اسے مین سٹریم میڈیا اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹس سے ہٹایا جائےجبکہ مذکورہ پروگرام کے پروڈیوسر، ڈائریکٹر، ایڈیٹر سمیت متعلقہ افراد کے خلاف پیمرا ضابطہ اخلاق ، قانون، نیشنل ایکشن پلان اور Hate Speech کے حوالے سے موجود قوانین کی روشنی میں قانونی کارروائی کریں۔

یاد رہے کہ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا تھا کہ: یہ بندہ اپنے ہوش وحواس کھو چکا ہے، اس کا انجام اب وہی ہو گا جو بائولے کتے کا ہوتا ہے، وہ ہر کسی کو کاٹتا پھرتا ہے!
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)

یہ گالیوں پر ایسے ہی نہیں اتر آئے ان کی نس نس میں عمران خان گس چکا ہے دائیں سے خبر آتی ہے عمران خان کورٹ میں ہے ساتھ ہی خبر چلتی وہ صحافیوں وکلا سے ملاقات کرنے پہنچ گئے ہیں یہ جب اس کی نقل و حرکت دیکھتے ہیں کہ صبح وہ کہیں کالج یا یونیوسٹی دوپہر کہیں وکلا سے رات صحافیوں سے ملاقات اور رات دو تین جلسوں سے خطاب کر رہا ہوتا ہے تو یہ پریشان ہو جاتے ہیں کہ ہم یہاں مال بنانے لوٹ مار کرنے آئے ہیں اور یہ ہمیں اپنے پیچھے لگائے ہوئے ہے کہ جواب دو کہ اب اس نے یہ بیان دیا ہے اب اس نے یہاں یہ خطاب کیا ہے اب وہ وکلا کے ساتھ تھا اوراس نے یہ کہہ دیا ہے اور پاگل ہو کر گالیوں پر اتر آتے ہیں کہ یہ بندہ ہے کہ جن کیا چیز ہے 70 سال اس کی عمر ہے ہر دن کئی کئی میٹنگز جلسے کس طرح رات دن ہمیں پاگل بنائے ہوئے ہے سمجھ نہیں آتی اس کو کہا سے جواب دے سارا دن کی اس کی سرگرمیاں سن سن کر ہمارے پسینے چھوٹ جاتے ہیں کہ ہمیں اس نے ہلاکیا کتا بنا دیا ہے اگر اس کے پیچھے بھاگے تو یہ ہمیں بھاگا بھاگا کے مارے گا ہم 14 جماعتیں ایک طرف اور یہ اکیلا تنہا ایک طرف ہمیں کہیں سکون نہیں لینے دیتا کوئی حال نہیں رہ گیا ہمارا




 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
پیمرا کا چور مین خود اس ہوشیار پوری گشتی کے بچے منشیات فروش اور ماڈل ٹاؤن کے قاتل کا پالتو کتا ہے
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ۂوشیار پوری گشتی کا بچہ منشیات فروش اور فراڈیا ماڈل ٹاؤن کا قاتل باجوے کا لگایا ہوا حرامی نسل کا کتا ہے اصل مجرم باجوہ ہے اس گشتی کے بچے کو لگا کر اس کے ساتھ مل کر وار کرائم کرنے والا دونوں وار کریمینل ہیں اور وار کرائم کی سزا سزائے موت ہوتی ہے
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
In a civilized country they would have filed a defamation case against Rana and sued the living daylights out of him. PTI is writing letters which are probably thrown straight in the bin.
 

yaar 20

Senator (1k+ posts)
بنیادی طور پر یہ عمران خان ان اور اس کے ساتھی انتہائی بزدل لوگ ہیں۔
یہ روزانہ درخواستیں دیتے رہتے ہیں کہ ہمیں فلاں نے فلاں گالی نکالی اور فلاں نے فلاںگالی نکالی جب کہ رانا اور رنڈی ان کے بوڑھے اور جوانوں کو پکڑ پکڑ کر ننگاکر کے ان کی تشریفوں پر چھتر لگا رہے ہیں۔۔۔۔۔ لعنت ہے ان۔بیغیرت بزدلوں
پر
 

yaar 20

Senator (1k+ posts)
ھاھائے۔ خط لکھ دیا نا ۔۔۔ بس اب دیکھنا ۔ان کو پیمرا سے بہت مار پڑے گی۔۔
۔
بیغیرت بزدل عمران اینڈ کمپنی
 

Back
Top