رانا ثناء اللہ کی خوش فہمی ہے کہ ہم حکومت نہیں چھوڑسکتے،سعید غنی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
مسلم لیگ ن جان بوجھ کر ہمیں نقصان پہنچا رہی ہے: سعید غنی
رانا ثناء اللہ تو کہہ رہے ہیں آپ کے حکومت چھوڑنے کے 0 فیصد چانسز ہیں: مہر بخاری
یہ رانا ثناء اللہ کی خوش فہمی ہے ہم ایسی حکومت میں رہنے کی بجاۓ اپنے لوگوں کیساتھ رہیں گے: سعید غنی
https://twitter.com/x/status/1914875260718944618
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
رانا ثنا کو صرف خوش فہمی نہیں بلکہ پکا یقین ہے کہ تم منافقوں کی جماعت یہ حکومت نہیں چھوڑ سکتی ورنہ زرداری کی باقی ماندہ زندگی جیلوں میں ہی گزرے گی۔
 

Back
Top