رانا ثناء اللہ کو شیر علی لیکرآۓ گود میں بٹھایا،جاوید لطیف

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

رانا ثناء اللہ کو شیر علی لے کر آۓ گود میں بٹھایا، دیکھو رانا ثناء اللہ نے شیر علی کیساتھ کیا کِیااگر رانا ثناء اللہ کی بات سچ ہے کہ ن لیگ کو واقع اتنی بڑی شکست ہوئی ہے تو پھر رانا صاحب کو اپنی ناکامی پر پنجاب کے ن لیگ کے صدر کے عہدے سے استعفی دینا چاہیےجاوید لطیف
https://twitter.com/x/status/1782872254767935658
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

رانا ثناء اللہ کو شیر علی لیکر آۓ گود میں بٹھایا، جاوید لطیف​



پوری خبر دے... گود میں بٹھایا...... اور گود میں بٹھا کر بتی اونچی کر دی