راناثناء کی پریس کانفرنس کے بعد اسلام آباد پولیس کی ٹویٹ پرسوالات اٹھنے لگے

islabaissh.jpg

اسلام آباد پولیس نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے پیغام دیا کہ اطلاعات کے مطابق محکموں کو بدنام کرنے کی منظم مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔ہر عہدے کے افسران کو نشانہ بنایا جارہا ہے تاکہ اداروں کی بدنامی کی جاسکے۔

اسلام آباد پولیس کے ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ تمام خواتین قابل احترام ہیں لیکن کچھ کو اس مہم میں استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ایسے مذموم ہتھکنڈے غیر ملکی انٹیلیجنس ادارے ماضی میں استعمال کرتے رہے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1662710705458380800
ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ تمام افسران کو ہدایت کی جاتی ہے کہ کسی بھی ایسی چال سے بچنے کے لیے معاملات کو شفاف رکھیں۔تمام دفاتر، تھانہ جات اور حوالات میں کیمرے ٹھیک رکھیں۔

اسلام آباد پولیس کے اس ٹویٹ پر سوالات اٹھنے لگے۔

صحافی ثاقب بشیر کا کہنا تھا کہ رات بارہ بجے وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس اب اسلام آباد پولیس کی غیر معمولی پریس ریلیز ۔۔ ؟
https://twitter.com/x/status/1662713065635184640
وسیم عباسی نے تبصرہ کیا کہ پہلے وزیر داخلہ اور اب اسلام آباد پولیس کئ غیر معمولی پریس ریکیز۔۔ آخر ہوا کیا ہے؟؟
https://twitter.com/x/status/1662714049598042112
فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ اس ٹویٹ کا مطلب چوری اور سینہ سینہ زوری ہے چور کی داڑھی میں تنکا
https://twitter.com/x/status/1662727612458848257
ایک سوشل میڈیا صارف نے لکھا کہ ملک میں کچھ نہ کچھ عجیب چل رہا ہے رات 12 کانفرنس اور پولیس اپنے افیسرز کو وارن کر رہی ہے
https://twitter.com/x/status/1662721793889533952
اسلام الدین ساجد نے لکھا کہ اگر پولیس نے کچھ غلط نہیں کیا تو خوف کی کوئی ضرورت نہیں لیکن ٹویٹ کرنے کی ضرورت کیوں پڑی ؟؟
https://twitter.com/x/status/1662721123367223296
وی لاگر سعید بلوچ نے تبصرہ کیا کہ اللّٰہ خیر کرے وزیر داخلہ کے بعد اسلام آباد پولیس کی انتہائی مشکوک اور غیر معمولی پریس جاری ہو گئی ہے، لگتا ہے جو بلنڈر اس مکس اچار حکومت اور ریاستی اداروں سے سرزد ہوا ہے وہ معمولی ہرگز نہیں ہے جس کی اتنی شدومد سے پیش بندی کی جا رہی ہے
https://twitter.com/x/status/1662719273440100353
سائرہ بانو نے لکھا کہ محکموں کو بدنام۔۔؟ پہلے کونسی نیک نامی سمیٹی ہوئ ہے
https://twitter.com/x/status/1662727682910564353
وسیم اعجاز نے تبصرہ کیا کہ رانا ثنا اللہ کی رات گئے ایمرجنسی پریس کانفرنس اور اب اسلام آباد پولیس کا اپنے اہلکاروں کو آفیشل کمیونیکشن کی بجائے سوشل میڈیا پر ہدایت نامہ ان افواہوں کو تقویت دے رہیں ہیں کہ حکومت / پولیس سے کوئی بڑا کانٹ ہو گیا ہے جس کو کور آپ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے

https://twitter.com/x/status/1662716692764426243
 
digitalzygot1

Minister (2k+ posts)

Something not right. Big coverup that they are scared of.