راناثناء اللہ اور مریم نواز عمران خان کے زخم کا مذاق اڑانے لگے

rana-sahahsa.jpg

سابق وزیراعظم عمران خان کی ٹانگ کا زخم متاثر ہونے کی وجہ سے ڈاکٹر نے 10 دن آرام کی ہدایت کردی اور چلنے پھرنے سے منع کیا ہے۔ڈاکٹرز کے مطابق زیادہ چلنے پھرنے سے ٹانگ کی سوجن بڑھ سکتی ہے۔

عمران خان کی گزشتہ روز ہائیکورٹ پیشی کے دوران ٹانگ ہر دبائو بڑھنے سے زخم متاثر ہوا،عمران خان کا گزشتہ روز شوکت خانم ہسپتال میں مکمل چیک اپ ہوا،عمران خان کی ٹانگ کا ایکسرے اور سکین کیا گیا۔

عمران خان کی ٹانگ کے زخم متاثر ہونے پر مریم نواز کا طنزیہ ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔

اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر مریم نواز نے ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ ٹانگ پر دباؤ ریلی میں شرکت کرنے سے نہیں آتا ؟ یا صرف عدالت میں پیش ہونے سے آتا ہے؟
https://twitter.com/x/status/1653678109261176833
اس پر رانا ثناء اللہ نے ردعمل دیا کہ پہلے پلستر باندھ لیا، پھر بالٹی چڑھا لی، ریلی نکالی تو بالکل ٹھیک؛ عدالت اور پولیس کے سامنے نہ پیش ہونے کے لئے معائنہ سرکاری ہسپتال سے ہوتا ہے۔ عدالتوں میں ٹرائل شروع ہیں فارن فنڈڈ ایجنٹ، گھڑی چور ٹیرن کا والد بیمار، شوکت خانم سے عدالت نہ پیش ہونے کے لئے جھوٹی رپورٹ بنوائی گئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ 10 دن آرام کا مشورہ اصل میں مقدمات سے بچنے کا مشورہ ہے، الیکشن کی رٹ بھی مقدمات سے بچنے کے لئے تھی، پنجاب اور خیبر پختونخواہ کی اسمبلیاں بھی مقدمات سے بچنے کے لئے توڑیں۔ بالٹی، ڈبہ، ڈسٹ بن کے بعد پیشِ خدمت ہے شوکت خانم کی جھوٹی رپورٹ۔
https://twitter.com/x/status/1653685420759175168
وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ عدالت نے پولیس کے سامنے پیش ہونے کا جیسے ہی حکم دیا شوکت خانم ہسپتال سے طبی بہانہ آ گیا، شامل تفتیش ہونے کا حکم آتے ہی عمران نیازی کو بیماری کا دورہ پڑ گیا۔ عمران نیازی کو توشہ خانہ، ٹیریان کے ابو، فارن فنڈنگ، فارن ایجنٹی سمیت دیگر چوریوں کے مقدمات میں جواب دینا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کوڑے والی بالٹی سے بھی کام نہیں چلا تو مکمل آرام کا بہانہ چلا لیا ہے تاکہ عدالت نہ جانا پڑے، جواب نہ دینا پڑے۔ ”میرا ہسپتال، میری مرضی، میری پسند اور سہولت کا مشورہ“
https://twitter.com/x/status/1653685431077068801
مزمل اسلم نے مریم نواز کو جواب دیتے ہوئے لکھا کہ اس سے اندازہ ہوا ایک زمانے میں میڈیکل کی طالبعلم تھی۰ آپ اکثر عمران خان کی صحت پر مشورے دیتی پائی گئی مگر میاں صاحب کو جو دوائی لینے گئے اور ابھی تک ڈاکٹر پر باری نہیں لگی کیا مشورہ دیں گی انہیں؟
https://twitter.com/x/status/1653682715244232704
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کیا خوب کہا کسی شاعر نے
اٹھا لیتا ہے ایڑیاں جب ساتھ چلتا ہے
یہ بونا کس قدر میرے قدو قامت سے جلتا ہے
گٹھیا زہن کے مالک ایک سیرٹیفائڈ جھوٹی عورت کے ملازم پبلک فورم ہو یا کوئی بھی فورم ہر جگہ تہذیب سے گفتگو کرنا انسان کا اخلاق ظاہر کرتی ہے اور رہی کسی کی اندھی تقلید کرنے کی بات تو میں تمہاری طرح کسی کا بھی زر خرید غلام نہیں ہوں میں کتنی ہی دفعہ کھل کر عمران خان اور پی ٹی آئی پے تنقید کر چکا ہوں میں اپنے ضمیر کی سنتا ہوں نہ کے کسی جھوٹی عورت کی باقی رہی ملک کا بیرہ غرق کرنے کی بات تو جاہل انسان اس وقت ہر چیزکے سارے اعدادوشمار سب کے سامنے ہیں خان نے ملک کو کہاں چھورا تھا اور تمہارے مالکوں نے اس ملک کا کیا خال کر دیا ہے بیماری کا بہانا بنا کر جھوٹی رپورٹیں بنوا کر لندن میں بگھورا ہونے کے لیے تمہارے مالک کو ہم نے نہیں کہا تھا رپورٹس کے مطابق تو نواز شریف بھی بستر مرگ پے تھا اور وہ وہاں جا کے اواراگردی کرتا پھر رہا تھا جس کی وجہ سے وہ آج بھی ذلیل ہو رہا ہے لندن میں بھی جھوٹی بیماری کی رپورٹیں خود بنا کے بگھورا بنو عوام میں گندے اپنی کرتوتوں کی وجہ سے ہو اور ملبہ ڈالو دوسروں پے بستر مرگ پے پرے انسان کا مزاق جھوٹی رپورٹس بنوا کو بھاگنے والے نے بنوایا تھا یاں تو عقل سے عاری ہو یاں چند ٹکوں کی خاطر ضمیر بیچ چکے ہو اسے لیے ایسی گفتگو کرتے پھرتے ہو

انسان کو تھوڑی بہت شرم ہونی چاھیے کہ اس قدر جھوٹ بھی ھضم کرنا آسان نہیں ہے ۔ کونسا بندہ تم نسواریوں نے چھوڑا ہے جس پر الزام نہیں لگایہ ۔ ججوں سے لیکر جنرلوں ۔ صحافیوں سے لیکر اینکروں ، اداروں سے لیکر ملکوں اور غداروں سے لیکر وطن دشمنوں ، کون سے لفظ ہیں جو تم لوگوں نے ادا نہیں کیے ۔ ؟

کونسی جھوٹی رپورٹیں ؟ اپنے وزیر صحت سے معلوم کرو وہ کیا کہتی پھر رہی ہے ۔ شوکت ھسپتال کےچغد ڈاکٹروں سے معلوم کرو کونسی رپورٹیں جھوٹی تھیں ۔ کیا عمران باجوہ کے گوڈوں میں سر دیے جوویں نکلوا رھا تھا ۔ اس کے اپنے بیان پڑھ لو کہ میں نے انسانی ھمدری کے طور پر باھر جانے کی اجازت دی ہے جبکہ عدالت میں جاکر ضمانتیں مانگتا پھر رہا تھا ۔ ھمیشہ یہی چغد پنا کیا ہے ۔ ھر روز بیان اور موقف بدل دیتا ہے ۔ کبھی باجوہ کی گود میں انگوٹھا چوستا تھا ، آج اسے ھر اپنی غلطی کا قصور وار ٹھہراتا ہے ۔ ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا ۔
 
Aristo

Minister (2k+ posts)

بلکل صحیح فرمایا تھوری سی تو شرم ہونی چاہئے کون سا ادارہ نہیں چھورا جو چوروں نے اپنے جیسا کرپٹ نہ کیا ہو کسی ادارے سے پیسے لے کے آئی جے آئی بنائی کسی ادارے کو بریف کیس بھر بھر کے نوٹ بھجوائے ٹیلفونز پے فیصلے کروائے کسی ادارے سے نہتے لوگوں پے گولیاں چلوائی صحافیوں کو عہدے لفافہ کلچر متعارف کروا تم لوگ یہ سب جرائم اداروں سے مل کے کرو تم لوگ اور کوئی سوال اٹھائے تو وہ ہی برا شرم مگر جناب کو اتی نہیں خان نے سچ میں انسانی ہمدردی میں ہی فیصلہ کیا تھا پر اسے مجبور تم لوگوں کی جھوٹی رپورٹس اور تم لوگوں کے ساتھیوں نے ۵۰ روپے والے سٹامپ پیپرز پر باہر بھیجنے والوں نے کیا تھا جن کو ارڈرز ان کی تھے جن کے بوٹ تمہارہ شہباز شریف گاڑی کی ڈکی میں چھپ کے چاٹنے جاتا تھا انہوں نے بھی یہ سب ڈیل کی وجہ سے کیا تھا جس کے نتیجہ میں تم لوگوں کی سرٹیفائڈ جھوٹی کتنا عرصہ خاموش رہی تھی زبان تک نہیں کھولی تھی جن کو تمہارہ لیڈر سیاسی باپ کہتا تھا ساری زندگی آمروں کی گود میں پلے ساری زندگی ڈیلز کر کر کے ملک سے بھاگے ساری زندگی جھوٹ کا سہارہ لیا ان کے فالورز ہمیں یہ لیک رز دیتے ہوئے بلکل بھی اچھے نہیں لگتے
 
ابے ارسطو کی گمشدہ پاکستانی نسل ۔ میرے الفاظ اپنے جملوں میں استعمال کرنے سے پہلے میرے سوالات کے جوابات تو دے دیتا ۔ تمہاری مثال اس کھچڑا کار کی ہے جس کے ٹائر بدلو تو کاربوریٹ میں کچرا پھنس جاتا ہے اور اگر کاربوریٹ صاف کرو تو آئل لیک کرنے لگتی ہے ۔

پچاس روپے کے اسٹام کا معاملہ کورٹ کے جج سے پوچھ تاھم شوکت خانم کے ھسپتال کے عملے کا سیاسی استعمال کرنے کے بعد رپورٹوں کی صداقت کے بارے میں ان ماہرین سے دریافت کر جنہیں عمران خان ڈڈو شوکت خانم ھسپتال سے منگوایا تھا ۔

ھر پوسٹ میں توجہ بٹانے کے لیے نیا کٹا کھول کے بیٹھ جاتا ہے اور پھر بھی شرم نہیں کرتا ۔
 
کسی کھوتے دمعاغ کی نسل الفاظ کا استمعال اپنی تربیعت کے مطابق مت کر مجبورا مجھے بھی پھر اسی لیول پر جانا پرے گا جو میں جانا نہیں چاہتا تمہاری ساری باتوں کا جواب دے کے ہی ایک نیا تھپڑ رسید کرتا ہوں دلیل کے ساتھ جو تمہیں محسوس ہی نہیں ہوتا آخر پٹواری جو ٹہھرے تمہارے بھگوڑے نواز شریف کی رپورٹس جھوٹی تھی جس مرضی جگہ سی آئی تھی اس کی رپورٹس کے مطابق تو وہ مرنے والا تھا اس لیے لندن علاج کروانے کے بہانے بگھورا ہوا تھا اور وہاں جا کے دنیا گھومتا پھر رہا ہے اس کا لندن کے کس ہسپتال میں علاج ہوا تھا دنیا دیکھ چکی ہے سب دنیا گوم سکتا ہے پر اپنے بھائی کی حکومت ہونے کے باوجود پاکستان واپس نئیں ارہا کھوتے دمعاغ کے پٹواری دلیل کے ساتھ بات کرنی ہو تو کیا کرو ورنہ اپنے جیسوں کے ہی موں لگا کرو میرے نہیں
 
اسی لیے کہا ہے کہ تم اپنے وجود میں وکھرے ارسطو ہو ۔ یہ رپورٹیں کس کسوٹی پر ، کس ادارے میں اور کس لیبارٹری میں جھوٹی ثابت ہوئ ہیں ؟

کسی بھی جگہ کی ایک مستند دستاویز دکھادے ۔

یا پھر تیرا کاں چٹا ہی ہے ؟

Aristo

Minister (2k+ posts)

اسی لیے کہا ہے کہ تم اپنے وجود میں وکھرے ارسطو ہو ۔ یہ رپورٹیں کس کسوٹی پر ، کس ادارے میں اور کس لیبارٹری میں جھوٹی ثابت ہوئ ہیں ؟

کسی بھی جگہ کی ایک مستند دستاویز دکھادے ۔

یا پھر تیرا کاں چٹا ہی ہے ؟

کسوٹی گنتے جاؤ رپورٹس کے مطابق پلیٹ لیس اتنے کم تھے کے فوری علاج نہ ہوتا تو مر جا تا دل کی امراض گردوں کے امراض غرض ہر مرض اپنی انتہاہ کو چھو رہا تھا ایسی رپورٹس والا مریض آئی سی یوُسے باہر نہیں نکل سکتا اور وہ دنیا گھومتا پھر رہا ہے دوسری کسوٹی عدالت میں رپورٹس جمع کروائی کے علاج ہو رہا ہے سفر نہیں کر سکتا واپس پاکستان آیا تو مر جائے گا پاکستان کا سفر نہیں کر سکتا دنیا کے باقی ممالک کا کر سکتا ہے چلو دو منٹ کے لیے مان بھی لو وہ رپوٹس صیح تھے وہ یہاں سے بھاگ کر نہیں علاج کروانے گیا تھا تو اب تو پوری دنیا گوم رہا ہے یعنی اب پاکستان واپس آسکتا ہے تو آتا کیوں نہیں اب تو اس کے بھائی کی اپنی پارٹی کی حکومت ہے غرض جس مرضی اینگل سے لے لو اس معاملے کو وہ بھاگ کر ہی گیا تھا اور ابھی تک بھاگا ہی ہوا ہے
 
ابے بھائ ، گھامڑ ۔ میں نے مستند ادارے کی رپورٹ یا تحقیقات مانگیں ہیں جس کے مطابق یہ رپورٹیں جعلی تھیں ، گھر میں پکنے والی شوئ موئ کی دیگ کی تفصیلات نہیں ۔

لگتا ہے اب تو فنس گیا ہے کیونکہ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے ۔ اچھا ہے کہ اقرار کرلے کہ یہ سب تیری ذھنی اختراح کی ایجادات ہیں جن کا حقیقت سے کوئ تعلق نہیں ہے ۔

باقی رھی اس کے بیرون ملک مصروفیات ، تو بھیا بندہ ھمیشہ بیمار تو نہیں رھتا ، اللہ صحت بھی دیتا ہے ۔ جہاں تک پاکستان آنے کی بات ہے تو میں خود اسے کبھی آنے کا مشورہ نہ دونگا ۔

یہاں ، کھوسہ ، مظہر اور چمی مین جیسے خبطی انصاف کے اداروں میں بیٹھے لوگوں کی زندگی اور موت کے فیصلے کرتے ہیں ۔ وھاں پیسہ ہی سب کا مائ باپ ہے ، جہاں ایک کروڑ بیس لاکھ میں ملاقات کا وقت ملتا ہے ، ایسے ملک میں انصاف کدو ملے گا ۔ کوئ خبط الحواس بندہ ہی یہاں آکر انصاف مانگے گا ۔
 
کتنی دفعہ ایک ہی بات کا جواب دوں تمہیں جس انسان میں بیماری ک سمٹپم ہی نہ ہوں وہ اچھا بھلا پھر رہا ہو تو وہ رپوٹس ڈاکٹرز بھی ردی کی ٹوکری میں پھینک دیتے ہیں یہ بات کنفرم ہوتی ہے کےرپوٹس صحیح نہں اور جہاں تک رہی اس کے صحت مند ہونے کی بات تو اسے معمولی بحار نہیں ہوا تھا جس کا اسے حوف ہی آرام بھی آگیا اس نے کہاں سے کیا علاج کروایا ہے زرا شئر کرو پھر اس پے بھی تفصلی روشنی ڈالوں گا اور جہاں تک رہی اداروں کی بات تو جب تک ملک قیوم جیسے جج ہوں تب ملک برا اچھا ہے تب ججز بہت اچھے ہیں جب تک بریف کیس بجھوا کے فیصلے ہوتے رہیں تب تک عدالتیں بری اچھی ہیں جب اپنے حلاف معمولی سہ بھی فیصلہ انے کا اندیشہ ہو تو اداروں سے اعتبار ہی اٹھ گیا چلو بھاگو یہاں سے یہ چول قسم کی منطق لے کے
 
کسی کے صحتمند ہونے والی دواؤں کی لسٹ مانگنے سے پہلے کوئ مستند رپورٹ تو لاؤ جس میں ٹیسٹ جعلی ثابت ہوئے ہوں ۔ یہ تو تانگہ گاڑی ،گھوڑے کے آگے باندھنے والی بات ہوئ ۔

وقت خواہ کوئ بھی ہو پاکستان جیوڈیشری اپنی کرپشن کی وجہ سے دنیا میں اپنا اعتبار گنوا چکی ہے اور اب کوئ بھی ایسی جوڈیشری کے پاس انصاف لینے نہیں جاسکتا ۔
 
پھر وہ ہی بات جس انسان میں بیماری کی علامات ہی نا ہوں وہ تندروست ہٹا کٹا ہو تو دنیا کا کوئی بھی ڈاکٹر رپوٹس فیک بیکار غلط قرار دے کے ردی کی ٹوکری میں پھینک دیتا ہے عقلی دلیل بھی یہ ہی ہے پر تمہارے پلے نہیں پڑنی سو ان ہسپتال کی تفصیلات بتاؤ جہاں علاج کروا کے چنگا بھلا ہو گیا ہے ایسے تو اسحاق ڈار بھی بیمار تھا شہباز شریف تک اتنے شدید بیمار تھے کے بیٹھ نہیں سکتے تھانے اور اب اچانک سے سب بیماریاں رفع ہو گئیں خدا کی پناہ اتنا جھوٹ اور اتنے جھو ٹ کو ڈھٹائی سے ڈیفنڈ کرنے کی ناکام کوشش کئے جا رہے ہو باقی رہی اداروں کے کرپٹ ہونے کی بات تو یہ سب ادارے تباہ کرنے سے پہلے سوچنا تھا جب ٹیلی فونز پے فیصلے کروائے جاتے تھے جب بریف کیس بھر بھر کے نوٹ بیھجے جاتے تھے اداروں کے کرپٹ ہونے کا رونا ہم تو روئیں ن لیگی کس چکر میں روئیں جنہوں نے اپنے مفادات کے لئے اپنے ہاتھوں سب ادارے تباہ کئے ہیں
 
ابے اچانک سے ٹھیک نہیں ہوگئیں کھوچل ، کئ برسوں سے علاج کروا رھا ہے اور ابھی بھی سو فیصد صحت یاب نہیں ہوا ہے ۔

رپوٹیں تو تیرے لیڈر کے پاس اب بھی ہونگی ، تو پھر دوبارہ ، بلکہ سہ بارہ تصدیق کروالے کہ یہ جعلی ہیں یا نہیں ۔ لیکن تو اصل بات کی طرف نہیں آئے گا لیکن منہ کا نلکہ بلا ناغہ بہتا رہے گا ۔

میں یہ کہہ ریا ہوں کہ تو سب کام چھوڑ ، رپوٹوں کو جعلی ثابت کردے ۔
 
Back
Top