راناثناء اللہ اور مریم نواز عمران خان کے زخم کا مذاق اڑانے لگے

rana-sahahsa.jpg

سابق وزیراعظم عمران خان کی ٹانگ کا زخم متاثر ہونے کی وجہ سے ڈاکٹر نے 10 دن آرام کی ہدایت کردی اور چلنے پھرنے سے منع کیا ہے۔ڈاکٹرز کے مطابق زیادہ چلنے پھرنے سے ٹانگ کی سوجن بڑھ سکتی ہے۔

عمران خان کی گزشتہ روز ہائیکورٹ پیشی کے دوران ٹانگ ہر دبائو بڑھنے سے زخم متاثر ہوا،عمران خان کا گزشتہ روز شوکت خانم ہسپتال میں مکمل چیک اپ ہوا،عمران خان کی ٹانگ کا ایکسرے اور سکین کیا گیا۔

عمران خان کی ٹانگ کے زخم متاثر ہونے پر مریم نواز کا طنزیہ ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔

اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر مریم نواز نے ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ ٹانگ پر دباؤ ریلی میں شرکت کرنے سے نہیں آتا ؟ یا صرف عدالت میں پیش ہونے سے آتا ہے؟
https://twitter.com/x/status/1653678109261176833
اس پر رانا ثناء اللہ نے ردعمل دیا کہ پہلے پلستر باندھ لیا، پھر بالٹی چڑھا لی، ریلی نکالی تو بالکل ٹھیک؛ عدالت اور پولیس کے سامنے نہ پیش ہونے کے لئے معائنہ سرکاری ہسپتال سے ہوتا ہے۔ عدالتوں میں ٹرائل شروع ہیں فارن فنڈڈ ایجنٹ، گھڑی چور ٹیرن کا والد بیمار، شوکت خانم سے عدالت نہ پیش ہونے کے لئے جھوٹی رپورٹ بنوائی گئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ 10 دن آرام کا مشورہ اصل میں مقدمات سے بچنے کا مشورہ ہے، الیکشن کی رٹ بھی مقدمات سے بچنے کے لئے تھی، پنجاب اور خیبر پختونخواہ کی اسمبلیاں بھی مقدمات سے بچنے کے لئے توڑیں۔ بالٹی، ڈبہ، ڈسٹ بن کے بعد پیشِ خدمت ہے شوکت خانم کی جھوٹی رپورٹ۔
https://twitter.com/x/status/1653685420759175168
وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ عدالت نے پولیس کے سامنے پیش ہونے کا جیسے ہی حکم دیا شوکت خانم ہسپتال سے طبی بہانہ آ گیا، شامل تفتیش ہونے کا حکم آتے ہی عمران نیازی کو بیماری کا دورہ پڑ گیا۔ عمران نیازی کو توشہ خانہ، ٹیریان کے ابو، فارن فنڈنگ، فارن ایجنٹی سمیت دیگر چوریوں کے مقدمات میں جواب دینا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کوڑے والی بالٹی سے بھی کام نہیں چلا تو مکمل آرام کا بہانہ چلا لیا ہے تاکہ عدالت نہ جانا پڑے، جواب نہ دینا پڑے۔ ”میرا ہسپتال، میری مرضی، میری پسند اور سہولت کا مشورہ“
https://twitter.com/x/status/1653685431077068801
مزمل اسلم نے مریم نواز کو جواب دیتے ہوئے لکھا کہ اس سے اندازہ ہوا ایک زمانے میں میڈیکل کی طالبعلم تھی۰ آپ اکثر عمران خان کی صحت پر مشورے دیتی پائی گئی مگر میاں صاحب کو جو دوائی لینے گئے اور ابھی تک ڈاکٹر پر باری نہیں لگی کیا مشورہ دیں گی انہیں؟
https://twitter.com/x/status/1653682715244232704
 
yaar 20

Senator (1k+ posts)
یہ کتی موری یم اکثر بھونکتی ہے۔ کہ میری ماں بیمار تھی تو کچھ لوگوں نے اسے سیریس نہ لیا ۔۔۔

لیکن اب یہ کتے کی نسل ۔اس قاتلانہ حملہ ۔ جو ان کتے کے بچوں نے خود عمران پرکروایا تھا۔ اس کے زخم کا مذاق اڑا رہے ہیں ہے۔۔۔
 
shehzadakram

MPA (400+ posts)

Bhai jesi kerni wesi bharni. This is the reaction. Abhee to party shoro howi hay. Imran started it and now Maryam is fighting back and hitting them hard. Remember " May Inko Roloun ga?" Ub Maryam unko Rula rahi hay ! Siberite Chacha Basharat
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
did u see they wanted proof , i gave them links to news where PTI leaders made fun of Kulsoom Nawaz Cancer and even her death and now instead of apologizing, they are swearing and foul mouthing.
They hardly admit their fault. It is them who started bitching about others openly and toxicated the political environment.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
typical youthia mind. Sorry u cannot be reasoned with. All i can do is clap for your ignorance. You wanted proof, i gave u proof that PTI leaders made fun of Kulsoom Nawaz's Sickness. Case closed!

leonardo-dicaprio-clapping.gif

Stop your non-sense Potwari.

Nawaz Sharif has blackmailed the whole country, judiciary and establishment on his lies of platelets.. Can't you recall that brainless?
 
shehzadakram

MPA (400+ posts)
awaam will not come out as usual.

Agriaz nay poray Pakistan per kabza kerlia kia awaam Nikli?
India say adha Pakistan tor dia Kia awaam nikli?
India nay siachin per kabzaa kerlia kia awaam nikli?

Awaam will sleep or watch TV/Tiktoks!
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

مجھے کیوں نکالا کا رنڈی رونہ رونے والے بھاشن دے رہے ہیں کہ کون رو رہا ہے؟؟؟

ویسے تو فراڈیا بیماری کا جھوٹا رونہ رو کر پاکستان سے بھاگا ہوا ہے اس پر بھی روشنی ڈال کر اپنی مٹی پلیت کرواؤ
79261-nawazjpg-1551174127.jpg

1959208-nawazpmln-1556185281.jpg

Cracking Up Lol GIF by HULU
 
Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
Imran tay fair theek ho jaiy gha per o BC pig pichlay 4 saal toon theek he naheen ho ria, haalankay ohda ilaaj london vich ho ria a... 😃
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
کلثوم نواز کی بیماری کا مزاق بنانے کی کسی کو جرت نہ ہوتی اگر نواز شریف بیماری کا گھٹیا تماشہ لگا کے لندن نا بھاگتاساری عوام یہ ہی سمجھتی رہی کے جس طرح نواز شریف پوری قوم سے جھوٹ بول کے لندن میں بگھورا ہوا ہے اسی طرح بیگم کی بیماری کا بھی بہانہ بنایا جا رہا ہے کلثوم نواز کی بیماری کو مزاق بنانے کا ملبہ اپنے اشتہاری لیڈرز پے ڈالیں جنہوں نے قوم سے جھوٹ ہی اتنا بولا ہے کے کوئی ذی شعور انسان ان کی کسی بھی بات کو سچ سمجھنے سے قاصر ہے
 
عوام سمجھے یا نہ سمجھے ، تم جیسے گھٹیا لوگوں نے وہ حرکت کرنی ہی کرنی تھی ۔

یہ کس قسم کا الو کھاتا بہانہ ہے کہ عوام سمجھی تھی ۔ عوام کو اپنے 4 سال میں جس طرح تم لوگوں نے لنگر خانوں میں دھکیلا تھا وہ سب کو نظر آرھا ہے ۔

اپنے ماضی کی گھٹیا حرکتوں کے جواز کے لیے عوام کا بہانہ نہ بناؤ ۔ ۔
 
Shehbaz

Senator (1k+ posts)
اور تیرا باپ
اور وہ سزا یافتہ مجرم ، منی لانڈرر ، چور ، بھگوڑا ، اشتہاری مجرم ، جعلی مریض ، عقل سے پیدل ، اشتہاری مجرم ، اور رنڈی کا باپ جس کو پاکستان کے ماد ---------- جرنیل اور ججوں نے پچاس روپے کے بانڈ پے بھگایا ؟ وہ جو ڈھائی سال سے لندن میں روز پاکستانیوں کی گالیاں کھا رہا ہے اس کو تو واپس لائو ؟ عمران خان کی ٹانگ کا زخم تو کچھ دِن آرام کرنے سے ٹھیک ہو ہی جائے گا لیکن آپکی عمران خان سے بغض والی بیماری آپکو چلتے پھرتے، سوتے جاگتے، کھاتے پیتے، ہنستے روتے، اُٹھتے بیٹھتے، آتے جاتے نیز ہر ہر لمحہ تنگ کرتی رہے گی اور اِسکا دُنیا میں کہیں سے عِلاج بھی ممکن نہیں۔ عمران خان نے اپنی ہیلتھ رپورٹیں پبلک کر دی ہیں۔اب بھی نواز شریف صاحب کی رپورٹس پبلک کریں
FvMUBwHWYAAzc71
 
Aristo

Minister (2k+ posts)

عوام سمجھے یا نہ سمجھے ، تم جیسے گھٹیا لوگوں نے وہ حرکت کرنی ہی کرنی تھی ۔

یہ کس قسم کا الو کھاتا بہانہ ہے کہ عوام سمجھی تھی ۔ عوام کو اپنے 4 سال میں جس طرح تم لوگوں نے لنگر خانوں میں دھکیلا تھا وہ سب کو نظر آرھا ہے ۔

اپنے ماضی کی گھٹیا حرکتوں کے جواز کے لیے عوام کا بہانہ نہ بناؤ ۔ ۔
گھٹیا انسان تم ہو جو مان نا مان میں تیرا مہمان سوال کسی نے کیا تھا جواب اسے دیا ہے پر اخلاق کی کمی سے عاری شخص کود پرا اپنا وہ ہی گھٹیا لب ہ لہجہ لے کے اور باقی رہی پی ٹی آئی کے معاضی کی بات تو لوگوں کے لیے پناہ گاہ بنانا یاں لنگر خانے کھولنا گٹیا تھا یا عوام کو آٹے کے لیے لمبی قطاروں میں لگا کے جان سے مارنا تم لوگوں کا تو ضمیر بھی مر چکا ہے چند ٹکوں کی حاطر کن لوگوں کو ڈیفنڈ کرتے پھرتے ہواور اگر دلیل سے جواب دینے کے بجائے غلاظت ہی بکنی ہو تو مجھے محاطب کرنے سے گریز کیا کرو پہلے بھی کہہ چکا ہوں
 
Shehbaz

Senator (1k+ posts)

پٹواری، اور مجاور حرامجادوں کے سارے رنڈی خانوں کے وارث
کپتان کے دورِ خلافت میں ججوں، اور عدالتوں کی ملی بھگت سے،ساڑھے تین سال ھسپتالوں میں پڑے رہے

ھئی رنڈیوں کی پیداوار پٹواریوں، اور مجاوروں ۔ ۔ ۔

مسخرے، کُکڑی، اور چیچڑ زرداری کی کمر میں پورے ھک سال سے کوئی چُک نہیں پڑی ۔
FSUnWlzWUAYWXzj
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
گھٹیا انسان تم ہو جو مان نا مان میں تیرا مہمان سوال کسی نے کیا تھا جواب اسے دیا ہے پر اخلاق کی کمی سے عاری شخص کود پرا اپنا وہ ہی گھٹیا لب ہ لہجہ لے کے اور باقی رہی پی ٹی آئی کے معاضی کی بات تو لوگوں کے لیے پناہ گاہ بنانا یاں لنگر خانے کھولنا گٹیا تھا یا عوام کو آٹے کے لیے لمبی قطاروں میں لگا کے جان سے مارنا تم لوگوں کا تو ضمیر بھی مر چکا ہے چند ٹکوں کی حاطر کن لوگوں کو ڈیفنڈ کرتے پھرتے ہواور اگر دلیل سے جواب دینے کے بجائے غلاظت ہی بکنی ہو تو مجھے محاطب کرنے سے گریز کیا کرو پہلے بھی کہہ چکا ہوں

بیوقوف انسان ۔ یہ پبلک فورم ہے کوئ بنی گال کی پھدو بیٹھک نہیں ہے جہاں سب چھوٹے قد کے دقیانوسی بندے عمران کے نام کی مالا پوجتے ہیں ۔

لنگر خانے کا کونسپٹ 2017 میں بھی تھا ؟ یہ آٹے کی لمبی لائنیں 216 میں بھی لگتی تھیں ؟ ملک کا بیڑا غرق کرکے لنگر خانے کھول کر بھاگ لیے اور اس تباھی کی نشانی آٹے کی لائنوں کو بھی اپنے مقاصد کے لیے استعمال کر رہے ہو ۔

ھسپتال میں بستر مرگ پر پڑے مریض کی جاسوسی کرنے والوں کو گھٹیا نہ کہوں تو کیا اعلی کہوں ؟ اور پھر اس قبیحہ حرکت کی جسٹیفیکیشن دینے والے کو کچرا دماغ نہ کہیں تو اور کیا کہیں ؟
 
کیا خوب کہا کسی شاعر نے
اٹھا لیتا ہے ایڑیاں جب ساتھ چلتا ہے
یہ بونا کس قدر میرے قدو قامت سے جلتا ہے
گٹھیا زہن کے مالک ایک سیرٹیفائڈ جھوٹی عورت کے ملازم پبلک فورم ہو یا کوئی بھی فورم ہر جگہ تہذیب سے گفتگو کرنا انسان کا اخلاق ظاہر کرتی ہے اور رہی کسی کی اندھی تقلید کرنے کی بات تو میں تمہاری طرح کسی کا بھی زر خرید غلام نہیں ہوں میں کتنی ہی دفعہ کھل کر عمران خان اور پی ٹی آئی پے تنقید کر چکا ہوں میں اپنے ضمیر کی سنتا ہوں نہ کے کسی جھوٹی عورت کی باقی رہی ملک کا بیرہ غرق کرنے کی بات تو جاہل انسان اس وقت ہر چیزکے سارے اعدادوشمار سب کے سامنے ہیں خان نے ملک کو کہاں چھورا تھا اور تمہارے مالکوں نے اس ملک کا کیا خال کر دیا ہے بیماری کا بہانا بنا کر جھوٹی رپورٹیں بنوا کر لندن میں بگھورا ہونے کے لیے تمہارے مالک کو ہم نے نہیں کہا تھا رپورٹس کے مطابق تو نواز شریف بھی بستر مرگ پے تھا اور وہ وہاں جا کے اواراگردی کرتا پھر رہا تھا جس کی وجہ سے وہ آج بھی ذلیل ہو رہا ہے لندن میں بھی جھوٹی بیماری کی رپورٹیں خود بنا کے بگھورا بنو عوام میں گندے اپنی کرتوتوں کی وجہ سے ہو اور ملبہ ڈالو دوسروں پے بستر مرگ پے پرے انسان کا مزاق جھوٹی رپورٹس بنوا کو بھاگنے والے نے بنوایا تھا یاں تو عقل سے عاری ہو یاں چند ٹکوں کی خاطر ضمیر بیچ چکے ہو اسے لیے ایسی گفتگو کرتے پھرتے ہو
 
Back
Top