رات 3 بجے آر او بدلا، صبح نواز شریف جیت گیا!مصطفی کھوکھر

Fatymanoor

Super Moderator
Staff member
نوازشریف کا حلقہ پاکستان کی سیاسی تاریخ کا واحد حلقہ ہے جس کے ریٹرننگ آفیسر کو صبح 3 بجے تبدیل کر کے ایک نیا ریٹرننگ آفیسر لگایا گیا جس نے نواز شریف کو الیکشن جتوا دیا ووٹ کو عزت دو کا نعرہ کہاں گیا۔۔مصطفی نواز کھوکھر کا انکشاف

https://twitter.com/x/status/1938930933765414977
سنتے ہیں کہ خواتین کی سیٹ اگر مزید خواتین کو دے دی جائے تو کوئی مضائقہ نہیں۔ وہ یاسمین راشد صاحبہ کی سیٹ نواز شریف کو دے دی تھی، اسکا کیا کرنا ہے؟سالار سلطان زئی

https://twitter.com/x/status/1939189966304878923
 
Last edited:

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Everyone knows that not just the corrupt boot licking Sharif mafia lost all of thier seats, but the PMLN got a total of 17 seats in the national assembly, and around 38 in the Punjab assembly.
 

Back
Top