ذوالفقار علی بھٹو قتل ریفرنس: حکومت کا سپریم کورٹ کو خط لکھنے کا فیصلہ

5bhttoleetesc.jpg

وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم ذولفقار علی بھٹو کے قتل سے متعلق ریفرنس کی جلد سماعت کرنے کیلئے سپریم کورٹ کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اس بات کا اظہار قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے خطاب کرتے ہوئے کیا اور کہا کہ آج 4 اپریل ہے ، ذولفقار علی بھٹو کے عدالتی قتل کا ایک ریفرنس 12 سال سے سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ حکومت اس ریفرنس کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ کو خط لکھے گی، ہوسکتا ہے اسی بہانے سے ہماری سپریم کورٹ اکھٹی بیٹھ کر آئینی و قانونی غلطیاں کو درست کرے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ ایوان بار بار مطالبہ کرچکا ہے کہ ہم اداروں کو مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں، اب تو ادارے کے اندر سے کہا جانے لگا ہے کہ ون مین شو ہے، ایک جوڈیشل فیصلے کے ہوتے ہوئے دوسرا جوڈیشل فیصلہ لیگل پروپرائٹری نہیں رکھتا، اکثریتی فیصلے نے کو اقلیتی رائے سے تبدیل نہیں کیا جاسکتا۔

اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئےو زیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ4 اپریل کو ذولفقار علی بھٹو کا عدالتی قتل ہوا، اس قتل پر عدالتی ریفرنس12 سال سے پڑا ہوا ہے، آج ایک بار پھر 4 اپریل کو عدل و انصاف کا قتل ہوا جو قابل مذمت ہے۔
 
NasNY

Chief Minister (5k+ posts)

Lagay hathon Benazir kay Qatal par bhi MURDARI par case Kar lo 😉

Benazir was not killed by a bomb, or a bullet,
she was killed inside a bulletproof car surrounded by PPP workers. Verified by British Investigative team that flew to Pakistan in 12 hours.
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اور اس عدالتی قتل کرانے والے جرنیل نے بھٹو کے قتل کے بعد اپنا جانشین جس حرام زادے سور کے بچے نوازشریف بٹ کو بنایا اورجنرل ضئا کے حادثے کے بعد اسی حرام زادے خنزیر ی نسل کے کتے نطفہ حرام فراڈئے نواز شریف بٹ نے کہا تھا کہ بھٹو غدار تھا اس نے ملک توڑا اور یہ بے نظیر بھی غدار ہے اور یہ غدار عورت سیکیورٹی رسک ہے اسی حرام زادے خنزیر ی کتے نے بھونکا تھا کہ ضیا الحق کا مشن میں پورا کروں گا اور ضیا الحق نے بھی اسی حرام زادے امرتسری رام گلی کے چکلے والے کنجر دلے ہاراں والے گشتی سپلائر کی آواز نواز شریف بٹ کے بارے میں ہی بولا تھا کہ اس کلا مضبوط ہے کیونکہ اس حرام زادے کا کلا جنرل جیلانی اور جنرل ضیا نے ٹھوکا تھا ُاور جنرل ضیا نے ہی یہ کہا تھا میری زندگی بھی اس حرام زادے منی لانڈر چور فراڈئے نواز شریف بٹ کنجر اور نطفہ حراُم کو لگ جائے اور یہ میرا مشن مکمل کرے گا اور اس حرام زادے نے بھئ یہی کہا تھا کہ میں جنرل ضیا کا مشن پورا کروں گا
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
5bhttoleetesc.jpg

وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم ذولفقار علی بھٹو کے قتل سے متعلق ریفرنس کی جلد سماعت کرنے کیلئے سپریم کورٹ کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اس بات کا اظہار قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے خطاب کرتے ہوئے کیا اور کہا کہ آج 4 اپریل ہے ، ذولفقار علی بھٹو کے عدالتی قتل کا ایک ریفرنس 12 سال سے سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ حکومت اس ریفرنس کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ کو خط لکھے گی، ہوسکتا ہے اسی بہانے سے ہماری سپریم کورٹ اکھٹی بیٹھ کر آئینی و قانونی غلطیاں کو درست کرے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ ایوان بار بار مطالبہ کرچکا ہے کہ ہم اداروں کو مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں، اب تو ادارے کے اندر سے کہا جانے لگا ہے کہ ون مین شو ہے، ایک جوڈیشل فیصلے کے ہوتے ہوئے دوسرا جوڈیشل فیصلہ لیگل پروپرائٹری نہیں رکھتا، اکثریتی فیصلے نے کو اقلیتی رائے سے تبدیل نہیں کیا جاسکتا۔

اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئےو زیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ4 اپریل کو ذولفقار علی بھٹو کا عدالتی قتل ہوا، اس قتل پر عدالتی ریفرنس12 سال سے پڑا ہوا ہے، آج ایک بار پھر 4 اپریل کو عدل و انصاف کا قتل ہوا جو قابل مذمت ہے۔
Time is proving that you are trying best to run away......Tarar.......Tarar is name brand for Fraad, cheating ...