Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
سر جی ایک اور ایسا خطرناک حوالہ ہے ایک اور کتاب کا وہ میں ادھر نہیں دی سکتا آپ کو پی ایم کرتا ہوں میں نہیں چاہتا کے گھوڑے میرے پیچھے ہی لگ جائیں باقی یہ کتاب بہت مستند ہے ابھی تھوڑی دیر پہلے پتھر پہننے پر بخاری شریف کا حوالہ دیا تھا مرزا کو اس نے اس کو بھی نہیں مانا تو یہ تو پھر ابن کثیر ہے
اچھا تم بہت پاک ہو لو یہ دیکھو تمارے ہاں تو جانور کے ساتھ بھی جائز ہے میں جواب دیتا ہوں تو فرقہ پرست اور تم اور جن کی تم ادھر ستایش کرو وہ سب سے بڑے فرقہ پرست ہیں تبھی تو معتدل لوگ جانتے ہیں تم جیسے پکے خاررجی کو
لبروں سے پہلے اپنے گھر کی خبر لو تم پہلے یہ فتویٰ دیکھو شاباش
او نہی یار
چھوڑو ان باتوں کو ، کیا پڑا ہے ان غلط باتوں میں
کیا ہمارا کیا تمہارا
جو قران کہتا انسانیت کے لئے وہی ٹھیک ہے
اور میں اس مولوی کی بھی مخالفت نہی کر رہا ، جو غلط ہے وہ غلط ہے
اور یہ بات ہے کہ انسان اپنے کو دیکھیے ، اور ٹھیک رکھے
ہر ایک کا اپنا اپنا حساب ہونا
اس وقت نہ ابن کثیر ہو گی نہ آپ کی کتابیں ، قران ہو گا
حدیث کی کتابیں بھی نہی ہونگی بد قسمتی سے