دھرنے کی اصل صورت حال

Zarb-e-Azb

Minister (2k+ posts)
10659294_10152365107622963_3864516751061339814_n.jpg

Bwy88mNCIAExdiU.jpg:large
 
AshRay

Senator (1k+ posts)
ALLAH IN KA HAMI O NASIR HO .....

no doubt they are there for all of us .... salute to all there; tribute to IK & TUQ
 
MAK-THE-ONE

MPA (400+ posts)
یہ لوگ ہم سے بہتر ہیں، یہ وہاں ہیں جہاں اس وقت ان کو ہونا چاہیئے تھا
اللہ کرے ان کی محنت کا پھل ان کو ملے, محنت یہ کریں اور افسوس یہ
کہ ہم گھر بیٹھے ان کی محنت کا پھل کھائیں گے

یہ لوگ پاکستان کے تمام مظلوم عوام کی نمائندگی کر رہے ہیں
اللہ ان کو کامیاب فرمائے ....... آمین

اور افسوس صد افسوس اس پر جو اس وقت بھی اپنی مجبوریوں اور مصروفیات
میں الجھا پڑا ہے

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
حکومت اسی "لکن چھپن " اور "اصل نقل" میں ماری جائے گی
حقائق اگر چھپانے سے چھپ سکتے تو تاریخ نام کا لفظ وجود میں نا ہوتا

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
PTI kay dharnay mein ab ginti kay char loog reh gai hein. PAT kay zabardasti lae gae loog hein jinhein dhamka kar ruka huwa hai
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
PTI kay dharnay mein ab ginti kay char loog reh gai hein. PAT kay zabardasti lae gae loog hein jinhein dhamka kar ruka huwa hai
اس نے بھی اس کا اقرار کیا ہے۔ "کھانا ذیادہ تو ہو جاتا ہے لیکن کم نہیں" کا اور کیا مطلب ہے؟
اور یہ کہنا کہ "لوگوں کا دل لگ گیا ہے اور اگر چھوڑنا پڑے تو اذیت پہنچے گی"، تو اس کا مطلب ہے کہ اب جو لوگ رہ گئے ہیں وہ خانہ بدوش قسم کے لوگ ہیں جن کا اپنا کوئی گھر نہیں۔ایسی صورت میں ظاہر ہے کہ مفت کا کھانا اور چھت چھوٹنے کا دکھ تو ہوگا ہی،جبکہ وہاں جھولے بھی لگ چکےہوں۔
سمجھ نہیں آئی کہ ان صاحب نہ یہ تھریڈ دھرنے کی حمایت کے لئے لکھا ہے یا اس کی مٹی پلید کرنے کے لئے۔
 
Abdul jabbar

Minister (2k+ posts)
بابے بوٹے دے میلے تے ہر شامیں انہاں نالوں ودھ لوگ ہندے نیں حالانكہ ایتھے صرف كھسرے ای بے ڈھنگا نچ رہے ہندے نیں۔ اسلام آباد وچ تے فیر وی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ شاوا لگے رہو ۔
 
MHAMZA

Minister (2k+ posts)
The Dual Dharnas have given some immediate results and long term effects will manifest in due course of time...
 
Last edited:

hunter123

MPA (400+ posts)
اس نے بھی اس کا اقرار کیا ہے۔ "کھانا ذیادہ تو ہو جاتا ہے لیکن کم نہیں" کا اور کیا مطلب ہے؟
اور یہ کہنا کہ "لوگوں کا دل لگ گیا ہے اور اگر چھوڑنا پڑے تو اذیت پہنچے گی"، تو اس کا مطلب ہے کہ اب جو لوگ رہ گئے ہیں وہ خانہ بدوش قسم کے لوگ ہیں جن کا اپنا کوئی گھر نہیں۔ایسی صورت میں ظاہر ہے کہ مفت کا کھانا اور چھت چھوٹنے کا دکھ تو ہوگا ہی،جبکہ وہاں جھولے بھی لگ چکےہوں۔
سمجھ نہیں آئی کہ ان صاحب نہ یہ تھریڈ دھرنے کی حمایت کے لئے لکھا ہے یا اس کی مٹی پلید کرنے کے لئے۔

تیلی لگانے میں تو آپ خواجہ سعد رفیق لگے ہیں