

اس نے بھی اس کا اقرار کیا ہے۔ "کھانا ذیادہ تو ہو جاتا ہے لیکن کم نہیں" کا اور کیا مطلب ہے؟PTI kay dharnay mein ab ginti kay char loog reh gai hein. PAT kay zabardasti lae gae loog hein jinhein dhamka kar ruka huwa hai
اس نے بھی اس کا اقرار کیا ہے۔ "کھانا ذیادہ تو ہو جاتا ہے لیکن کم نہیں" کا اور کیا مطلب ہے؟
اور یہ کہنا کہ "لوگوں کا دل لگ گیا ہے اور اگر چھوڑنا پڑے تو اذیت پہنچے گی"، تو اس کا مطلب ہے کہ اب جو لوگ رہ گئے ہیں وہ خانہ بدوش قسم کے لوگ ہیں جن کا اپنا کوئی گھر نہیں۔ایسی صورت میں ظاہر ہے کہ مفت کا کھانا اور چھت چھوٹنے کا دکھ تو ہوگا ہی،جبکہ وہاں جھولے بھی لگ چکےہوں۔
سمجھ نہیں آئی کہ ان صاحب نہ یہ تھریڈ دھرنے کی حمایت کے لئے لکھا ہے یا اس کی مٹی پلید کرنے کے لئے۔
یہ تصویر تو حالیہ دھرنے کی نہیں ہے، عمران نے تو کوٹ نہیں پہنا کسی دن، جتنا مجھے یاد ہے
تو کیا ہوا۔ہے تو خان صاب کی۔۔۔winter picture:biggthumpup: