Team Sarwar
Citizen
رحیم یار خان میں کیمپین سے فارغ ہوئےتو چوہدری سرور صاحب نے مجھے آواز دی، "بیٹا عدیل! اب آرام سےچائے پیتے ہیں۔" میں بولا، "سر میں آپ کو یہاں کے مشہور ہوٹل میں لے کر جاتا ہوں۔" کہنے لگے،"میں اپنے ٹائیگر کے گھر چائے پیوں گا۔" میں نے فوراً ہاں کر دِی۔ اِتنے بڑے لیڈر کا میرے غریب خانے پر آنا ایک اعزاز سے کم نہیں۔
(مرزا عدیل (دھرنے کا قیدی
(مرزا عدیل (دھرنے کا قیدی

Last edited by a moderator: