rtabasum2
Chief Minister (5k+ posts)
Bohut boli tou phir jail bhaij dain gay......fikar notجانی میاں، مریم نواز کی قابلیت پر سوال کرنا چھوڑ دو۔ یہ واقعی بہت قابل عورت ہے، شیرنی ہے۔ تبھی آپ کے وردی والے خدا اور عمران نیازی کی ٹڈی دل کی فوج اس سے تھر تھر کانپتی ہے۔ جیل سے باہر آنے کے بعد جب سے مریم نے لب کشائی شروع کی ہے۔ آپ لوگوں کی راتوں کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں۔ مریم کا خوف سونے نہیں دیتا۔