دو رخی پالیسی کیوں؟

منتظر

Minister (2k+ posts)

ایک بات پلے باندھ لو(جو آئندہ بھی کام آئے گی) کہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ اور حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے نام نہاد ٹھیکیداروں میں فرق ہے۔اگر کوئی آپ کے کسی من گھڑت عقیدہ یا اوٹ پٹانگ حرکتوں پر اعتراض کرتا ہیں، تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ نعوذ باللہ حضرت علی پر اعتراض کیا گیا ہے۔لہذا ذاکرین کے پھیلائے گئے اس مکر و فریب سے باہر آ جائو جو اس نے آپ کے دلوں میں ڈالا ہے کہ آپ پر اعتراض گویا حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہہ پر اعتراض ہے۔
یہ ایسے ہی ہے کہ اگر ہم عیسائیوں کے حضرت عیسی علیہ السلام بارے کسی عقیدے کی تردید کرتے ہیں (جیسے خدا کا بیٹا ہونا)تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ نعوذ باللہ ہم دشمن حضرت عیسی علیہ السلام تصور ہوں گے۔لہذا اپنے اوپر ہونے والی نتقید کو خواہ مخواہ حضرت علی کی طرف موڑنے کی گستاخی نہ کیا کرو۔

ساری قوم اس بات کی گواہ ہے کہ ایک مخصوص فرقے سے تعلق رکھنے والے وزیر اعلی نے ایس او پیز کے باوجود مساجد میں فرض نماز سے لوگوں کو روکا،مگر اسی حکومت نے سڑکوں پر اپنے ہم فرقہ لوگوں کو جلوس نکالنے سے نہیں روکا۔ مگر اس کے باوجود آپ آنکھوں دیکھی مکھی نگلنا چاہتے ہو تو یہ آپ کا پرانا دھندہ ہے۔

الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے۔ جس شخص نے مبینہ طور پر گالیاں دینے اور فرقہ ورانہ پوسٹیں کرنے کے لئے ملٹی پل آئی ڈیز بنائی ہوئی ہوں، وہ دوسروں کو فرقہ واریت کا الزام لگاتا اچھا نہیں لگتا۔
تم انتہائی نچے درجے کے انسان ہو میری آج تک کوئی بھی پوسٹ ہو جس میں شیعہ ذاکرین کے حوالاجات ہوں تو مجھ پے اور اگر سنیوں کے حوالے ہوں تو تم پر لعنت ہو بولو امین
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
او بھائی میرا اسمیں صرف یہی لینا دینا ہے کہ تم لوگ اپس میں مت لڑو؟
یعنی آپ صرف اصلاح چاہتے ہو، ہر منافق یہی کہتا ہے۔

آپ جسے لوگوں کے بارے میں
کہا گیا ہے کہ جب ان سے کہا جاتا ہے ملک میں فساد نہ پھیلاؤ
تو کہتے ہیں ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں؟...یہی ہیں منافق لوگ

نوٹ: آپ کو منافق "ثابت" کرنے کا ہمارا کوئی ارادہ نہیں ۔لہذا آپ کو اپ کی دوائی چکھانے کے لئے یہ صرف ایک طنز ہے ورنہ آپ یقینا اللہ کے فضل سے ہم سے بہتر مسلمان ہو گے
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
تم انتہائی نچے درجے کے انسان ہو میری آج تک کوئی بھی پوسٹ ہو جس میں شیعہ ذاکرین کے حوالاجات ہوں تو مجھ پے اور اگر سنیوں کے حوالے ہوں تو تم پر لعنت ہو بولو امین
کیا اپ یہ کہنا چاہتے ہو کہ آپ نے کبھی کسی مجلس میں شرکت نہیں کی، یا ذاکر کا وعظ نہیں سنا؟جتنا بغض آپ میں پایا جاتا ہے، یہ صرف کتابیں پڑھنے سے نہیں آتا۔یہ یقینا کسی ذاکر کا کیا دھرا ہے۔
 
منتظر

Minister (2k+ posts)

ایک بات پلے باندھ لو(جو آئندہ بھی کام آئے گی) کہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ اور حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے نام نہاد ٹھیکیداروں میں فرق ہے۔اگر کوئی آپ کے کسی من گھڑت عقیدہ یا اوٹ پٹانگ حرکتوں پر اعتراض کرتا ہیں، تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ نعوذ باللہ حضرت علی پر اعتراض کیا گیا ہے۔لہذا ذاکرین کے پھیلائے گئے اس مکر و فریب سے باہر آ جائو جو اس نے آپ کے دلوں میں ڈالا ہے کہ آپ پر اعتراض گویا حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہہ پر اعتراض ہے۔
یہ ایسے ہی ہے کہ اگر ہم عیسائیوں کے حضرت عیسی علیہ السلام بارے کسی عقیدے کی تردید کرتے ہیں (جیسے خدا کا بیٹا ہونا)تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ نعوذ باللہ ہم دشمن حضرت عیسی علیہ السلام تصور ہوں گے۔لہذا اپنے اوپر ہونے والی نتقید کو خواہ مخواہ حضرت علی کی طرف موڑنے کی گستاخی نہ کیا کرو۔

ساری قوم اس بات کی گواہ ہے کہ ایک مخصوص فرقے سے تعلق رکھنے والے وزیر اعلی نے ایس او پیز کے باوجود مساجد میں فرض نماز سے لوگوں کو روکا،مگر اسی حکومت نے سڑکوں پر اپنے ہم فرقہ لوگوں کو جلوس نکالنے سے نہیں روکا۔ مگر اس کے باوجود آپ آنکھوں دیکھی مکھی نگلنا چاہتے ہو تو یہ آپ کا پرانا دھندہ ہے۔

الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے۔ جس شخص نے مبینہ طور پر گالیاں دینے اور فرقہ ورانہ پوسٹیں کرنے کے لئے ملٹی پل آئی ڈیز بنائی ہوئی ہوں، وہ دوسروں کو فرقہ واریت کا الزام لگاتا اچھا نہیں لگتا۔
گھٹیا انسان میں کسی فرقے کے بارے تھریڈ بنانےپر آؤں تو تجھے اور باقی نواصب کو اچھی طرح معلوم ہے کے میرے اکیلے کے پاس جو مواد ہے وہ تم سب کو ملا کر بھی نہیں ہو گا یہ فورم کی تاریخ اس پر گواہی دے گی تجھے عداوت ہے ذکر علی سے ورنہ تو کبھی بھی یوم علی کی مخالفت میں تھریڈ نہ بناتا
نیچ انسان کسی شیعہ نے کھین ڈیمانڈ کی ہے کے مسجدیں ان کی بند رکھو تراویح کی اجازت نہ دو امی عایشہ ابو بکر عمر و عثمان کے دن نہ مناؤ ؟ لعنت کے مستحق انسان ہماری طرف سے روزانہ کوئی نہ کوئی دن مناؤ یا تراویح پرہو بلکہ بیس کی جگہ پوری رات پڑھو یہ سزا ہے تم لوگوں کو ولایت علی کے منکر ہونے کی بنا پر
 
منتظر

Minister (2k+ posts)

یعنی آپ صرف اصلاح چاہتے ہو، ہر منافق یہی کہتا ہے۔

نوٹ: آپ کو منافق "ثابت" کرنے کا ہمارا کوئی ارادہ نہیں ۔لہذا آپ کو اپ کی دوائی چکھانے کے لئے یہ صرف ایک طنز ہے ورنہ آپ یقینا اللہ کے فضل سے ہم سے بہتر مسلمان ہو گے
یہ ملک میں شر فساد کون پھیلاتا ہے وہ دیو بندی ہی ہیں جنہوں نے لاکھ سے اوپر عوام بشمول فوج مار دیے ہزاروں املاک کو نقصان پہنچایا سکول کالجز بم دھماکوں سے تباہ کر دیےاور شر کیا ہوتا ہے
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
گھٹیا انسان میں کسی فرقے کے بارے تھریڈ بنانےپر آؤں تو تجھے اور باقی نواصب کو اچھی طرح معلوم ہے کے میرے اکیلے کے پاس جو مواد ہے وہ تم سب کو ملا کر بھی نہیں ہو گا یہ فورم کی تاریخ اس پر گواہی دے گی تجھے عداوت ہے ذکر علی سے ورنہ تو کبھی بھی یوم علی کی مخالفت میں تھریڈ نہ بناتا
نیچ انسان کسی شیعہ نے کھین ڈیمانڈ کی ہے کے مسجدیں ان کی بند رکھو تراویح کی اجازت نہ دو امی عایشہ ابو بکر عمر و عثمان کے دن نہ مناؤ ؟ لعنت کے مستحق انسان ہماری طرف سے روزانہ کوئی نہ کوئی دن مناؤ یا تراویح پرہو بلکہ بیس کی جگہ پوری رات پڑھو یہ سزا ہے تم لوگوں کو ولایت علی کے منکر ہونے کی بنا پر
ابھی تواس بات پر بحث ہوئی ہی نہیں کہ یوم علی کے جلوس نکلنے چاہئے کہ نہیں، بلکہ ابھی تک سارا زور اس دوغلی پالیسی پر ہے کہ جو حکومت جمعہ کی اجازت نہیں دے رہی، وہ جلوس نکالنے کی اجازت کیوں دے رہی ہے۔یعنی اصل اعتراض جلوس کی بجائے جمعہ کی اجازت نہ ملنے پر ہے۔باقی ذاکرین کا بھرا ہوا آپ کا اندرونی بغض آپ کو صحیح بات سمجھنے نہیں دے گا،، لہذا اس حوالے سے صرف دعا ہی کی جا سکتی ہے۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
گھٹیا انسان میں کسی فرقے کے بارے تھریڈ بنانےپر آؤں تو تجھے اور باقی نواصب کو اچھی طرح معلوم ہے کے میرے اکیلے کے پاس جو مواد ہے وہ تم سب کو ملا کر بھی نہیں ہو گا
جیسا کہ میں نے چند دن پہلے بھی کہا تھا کہ آپ کے اس نام نہاد مواد پر ایک تھریڈ علیحدہ سے بنائوں گا ان شاء اللہ
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہاہا..چلو جی تو پھر پہلے تو مراد علی شاہ کو پھڑکاٹے ہیں ؟ یہ سارا قصور اسکا ہے
ہمیں کوئی ضرورت نہیں ایسا کام کرنے کی۔ البتہ اللہ ضرو اپنے دین سے دشمنی کرنے والوں کو پکڑ میں لے گا۔
 
منتظر

Minister (2k+ posts)
کیا اپ یہ کہنا چاہتے ہو کہ آپ نے کبھی کسی مجلس میں شرکت نہیں کی، یا ذاکر کا وعظ نہیں سنا؟جتنا بغض آپ میں پایا جاتا ہے، یہ صرف کتابیں پڑھنے سے نہیں آتا۔یہ یقینا کسی ذاکر کا کیا دھرا ہے۔
تم لوگوں کے ہاں عقل کا استمعال ہوتا ہی نہیں اور ہو بھی کیوں جب امام اعظم قیاس پر فتوے دیں گے تو تم بھی میرے بارے قیاس ہی کرو گے کرتے رہو افسوس اس بات کا ہے کے تم جاہلوں سے بار بار واسطہ پڑتا ہے جن کے ساتھ بحث سے زیادہ فکر ان کو تعلیم دینے کی پڑتی ہے
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
۔

گویا آپ کہنا چاہتے ہو کہ آپ کا آج تک کسی مجلس میں شرکت کا اتفاق نہیں ہوا، یا کبھی کسی ذاکر کا وعظ نہیں سنا؟ ہاں یا ناں میں جواب دے دو۔ میں مان لوں گا۔
 
منتظر

Minister (2k+ posts)
[
جیسا کہ میں نے چند دن پہلے بھی کہا تھا کہ آپ کے اس نام نہاد مواد پر ایک تھریڈ علیحدہ سے بنائوں گا ان شاء اللہ
اچھا تو میری دشمنی میں تم اپنی کتب کے مواد کو بھی نشانہ بناؤ گے اچھی بات ہے بناؤ لیکن تم نے میری بات کا جواب نہیں دیا
یہ جو لاکھ سےاوپر بندے مار دیے وہ کس شریعت میں جائز ہے ؟ تم لوگوں نے بچوں تک کو نہیں بخشا یہ کس شریعت میں لکھا ہے ؟
 
منتظر

Minister (2k+ posts)
۔
گویا آپ کہنا چاہتے ہو کہ آپ کا آج تک کسی مجلس میں شرکت کا اتفاق نہیں ہوا، یا کبھی کسی ذاکر کا وعظ نہیں سنا؟ ہاں یا ناں میں جواب دے دو۔ میں مان لوں گا۔
جاہل آدمی تم نہ تو کسی چینل پر بیٹھے ہو نہ ہی میں کٹہرے پر جو تم نے بات کی اس کا جواب دیا ہے
آخر کار تم قیاس پر کیوں عمل کرتے ہو قیاس کرنے والا سب سے پہلے شیطان ابلیس تھا تم ابلیس کی سنت پر عمل کرتے ہو تو پھر تم ابلیسی ہوے یا نہ
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

یعنی آپ صرف اصلاح چاہتے ہو، ہر منافق یہی کہتا ہے۔

نوٹ: آپ کو منافق "ثابت" کرنے کا ہمارا کوئی ارادہ نہیں ۔لہذا آپ کو اپ کی دوائی چکھانے کے لئے یہ صرف ایک طنز ہے ورنہ آپ یقینا اللہ کے فضل سے ہم سے بہتر مسلمان ہو گے
بلکل ہم اصلاح چاہتے ہیں؟ اپس میں صلح صفائی سے رہو اور مت لڑو جھگڑو؟
اب اسکا دوسرا پہلو یہی ہوگا کہ ہم کسی صورت فساد نہیں چاہتے تو منافق کی
تعریف میں شامل نہیں.
نوٹ: جو دوا ہم دوسرے مریضوں کے لیے تجویز کرتے ہیں وہ بھلا خود کیسے کھا سکتے ہیں؟
ہاہا آپ جیسا کوئی بیوقوف حکیم ہی کسی کی دوا کسی اور کو کھلا دے؟ کتنے بندے مارے ہیں
ابھی تک؟..... ?
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
گھٹیا انسان میں کسی فرقے کے بارے تھریڈ بنانےپر آؤں تو تجھے اور باقی نواصب کو اچھی طرح معلوم ہے کے میرے اکیلے کے پاس جو مواد ہے وہ تم سب کو ملا کر بھی نہیں ہو گا یہ فورم کی تاریخ اس پر گواہی دے گی تجھے عداوت ہے ذکر علی سے ورنہ تو کبھی بھی یوم علی کی مخالفت میں تھریڈ نہ بناتا
نیچ انسان کسی شیعہ نے کھین ڈیمانڈ کی ہے کے مسجدیں ان کی بند رکھو تراویح کی اجازت نہ دو امی عایشہ ابو بکر عمر و عثمان کے دن نہ مناؤ ؟ لعنت کے مستحق انسان ہماری طرف سے روزانہ کوئی نہ کوئی دن مناؤ یا تراویح پرہو بلکہ بیس کی جگہ پوری رات پڑھو یہ سزا ہے تم لوگوں کو ولایت علی کے منکر ہونے کی بنا پر
gando pehle yea bata ke tere abao ajdad musalman the ya kafir ? Ranjeet singh ko anon ne apni aurtain tu nahin paesh keen thein ? shia suni ko bool jao apni bath karo , suna hai tere par dada aur paar paar dada gao mutr pya karte the ? ... apna family background to bata na ??? chalo main afghan hun aur hum tu hazaron sallon se muslaman hi hain Ab tu bata tu kya cheez hai ? dobi ka kuta na ghar ka na ghat ka ?