دوران پرواز نماز پڑھنے والا بزرگ شخص سابق اداکاراورماڈل نکلا

ali-arif1hh11.jpg

آسٹریلیا میں ایئرپورٹ پر جہاز میں نماز پڑھنے والے بزرگ کی وجہ سے مبینہ طور پر دیگر مسافر متاثر ہوئے تو اس عمل نے سوشل ٹائم لائنز پر نئی بحث چھیڑ دی۔

ایک مسافر کی جانب سے بنائی گئی ویڈیو میں علی عارف طیارے کے درمیان نماز پڑھتے ہوئے نظر آرہے ہیں جب کہ دیگر مسافر دور سے انہیں دیکھ رہے ہیں۔

ویڈیو میں واضح ہے کہ نماز پڑھتے فرد کے سامنے دو خواتین کھڑی ہیں جب کہ ان کے عقب میں بھی کچھ لوگ کھڑے دکھائی دے رہے ہیں جو بظاہر منتظر ہیں کہ وہ نماز ختم کریں تو وہاں سے گزرا جا سکے۔
https://twitter.com/x/status/1691007027873828864
محمد علی عارف نے ملائیشین ائیرلائنز کی پرواز میں بم کی دھمکی دی تھی اور آسٹریلوی پولیس نے انہیں گرفتار کرکے ان پر فرد جرم عائد کی تھی۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی پولیس نے پاکستانی نژاد آسٹریلوی شہری محمد علی عارف پر فرد جرم عائد کی ہے کہ اس نے مبینہ طور پر سڈنی سے کوالالمپور جانے والی ملائیشین ایئرلائنز کی پرواز میں دھماکہ خیز مواد رکھنے کا دعویٰ کیا اور اسے واپس سڈنی جانے پر مجبور کیا۔

آسٹریلوی فیڈرل پولیس نے ایک بیان میں کہا کہ 45 سالہ شخص پر طیارے کو نقصان پہنچانے کی دھمکی کے بارے میں غلط بیان دینے اور کیبن کریو کی حفاظتی ہدایات پر عمل نہ کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے، ان جرائم کی زیادہ سے زیادہ سزا 10 سال قید اور 15 ہزار آسٹریلوی ڈالرز سے زائد جرمانہ ہے۔

مبینہ طور پر علی عارف ماضی میں پاکستان کی شوبز انڈسٹری سے منسلک رہے ہیں اور انہوں نے ’کالج جینز‘ جیسے مشہور اور سپرہٹ سِٹ کام میں اداکاری کی ہے۔ اس کے علاوہ علی عارف نے متعدد میوزک ویڈیوز میں بھی کام کیا ہے جن میں گلوکار ابرار الحق کا گانا ’پریتو‘ خاصا مشہور ہوا تھا۔

علی عارف کے لنکڈ ان پروفائل کے مطابق عارف نے 2002 میں این سی اے سے گریجویشن کیا تھا۔ انہوں نے 2002 سے 2016 تک کراچی اور لاہور کی متعدد فرموں میں آرکیٹیکٹ کے طور پر کام کیا تھا۔

انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے زیادہ تر دوستوں کا کہنا ہے کہ علی عارف کا ان سے رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔

صحافی اجمل جامی کے مطابق معلوم ہوا ہے کہ جہاز میں جہاد فرمانے والے بابا جی کسی زمانے کی مشہور زمانہ سیریز "کالج جینز" کے ادکار محمد علی عارف تھے۔۔کیا ہوا کرتے تھے اور کیا ہو گئے
https://twitter.com/x/status/1691535795952156674
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)

Ajeeb baewakhoof hae safar mein doosroun koe puraeshaan kurkae
 
Dr Adam

President (40k+ posts)
When Islam does not STOP anyone to say his prayers while in the bed (during illness) then he could have prayed while sitting on his seat. You go to mosque, Kaba Sharif, Masjid e Nabawi PBUH you will see many people on wheelchairs or ordinary chairs praying.
In extraordinary circumstances Allah has allowed such little deviations. Islam is not a rigid religion.
 
Back
Top