دوا ساز کمپنیوں نے ایک ہفتے بعد دواؤں کی پیداوار بند کرنے کا اعلان کردیا

1medicineproduction.jpg

فارما سیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق ڈالر مہنگا ہونے سے خام مال مہنگا ہوگیا ہے جبکہ بجلی اور گیس بھی مہنگی ہوچکی ہے، ایسے میں موجودہ قیمت پر دوا بنانا ممکن نہیں رہا۔

ادویات ساز کمپنیوں نے الٹی میٹم دیا ہے کہ ایک ہفتے بعد ادویات کی پیداوار بند کر دیں گے، ڈالر کی قدر میں بے تحاشا اضافہ ادویات کی موجودہ قیمتوں پر پیداوار ممکن نہیں، مختلف کمپنیوں نے حکومت اور ڈریپ کو پیداوار بند کرنے کے نوٹس دینا شروع کر دیے۔

کراچی، لاہور اور راولپنڈی کی 10 کمپنیاں پیداوار بند کرنے کے نوٹس دے چکی ہیں ایک ہفتے کے بعد ادویات کی پیداوار اور سپلائی کمپنیوں کیلئے ممکن نہیں رہے گی، خام مال، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے، اگلے چند دنوں میں تمام دواسازکمپنیاں پیداوار بند کرنے کے نوٹس دیں گی۔

جبکہ دوسری جانب وزارت صحت اور ڈریپ نے فارما انڈسٹریز کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے ہیں، وفاقی کایبنہ کو 119 ادویات کی قیمتوں میں 350 فیصد سے زائد اضافے کی سمری بھجوا دی گئی۔ وفاقی کابینہ کو منظوری کے لئے بھیجی جانے والی سمری میں 119 ادویات کو شامل کیا گیا ہے۔

سمری کے مطابق ٹائی فیم انجکشن کی قیمت میں 368 فیصد تک اضافہ تجویز کیا گیا جس کے بعد انجکشن کی قیمت 687 سے بڑھ کر 3 ہزار 216 روپے ہوجائے گی۔ کلورو کوائن فاسفیٹ کی قیمت 206 فیصد اضافہ کے بعد431 روپے سے بڑھ کر ایک ہزار 323 روپے ہوجائے گی جبکہ نیلٹراکشن 213 فیصد اضافے کے بعد 665 سے بڑھ کر2 ہزار 84 روپے ہو جائے گی۔

آنکھوں کے ڈراپس کی قیمت میں 177 فیصد بڑھانے کی سفارش کی گئی جس کے بعد آئی ڈراپ کی قیمت 26 سے 73 روپے ہو جائے گی، ہومن کورینک گونا ڈوٹروفین کی قیمت ایک ہزار 225 روپے سے 2 ہزار 941 روپے تک ہوجائے گی ۔

اس کے علاوہ انسداد ٹی بی ادویات کی قیمت ایک ہزار242 روپے سے بڑھ کر ایک ہزار 762 روپے کرنے کی سفارش کی گئی ہے جبکہ فینوفائبریٹ کی قیمت 212 فیصد اضافہ کے بعد 422 روپے ہوجائے گی۔
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Nooray Murdari Fazlu Kanjar hon ya Bajwa Bharwa Nadeem khusra Faisal Naseer Qadiani jaisay Dalay 🐷🐖🦍🐍 —— Inhein kya faraq paray ga —- In kay elaj tu hotay he London Amreeka mein hein 😡😡😡

Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
Medicines productions band ho jaye koi tension nahin.

Jis din DHA plot productions band ho gi asal inqilaab us din aye ga.
 
KPKInsafian

Senator (1k+ posts)
1medicineproduction.jpg

فارما سیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق ڈالر مہنگا ہونے سے خام مال مہنگا ہوگیا ہے جبکہ بجلی اور گیس بھی مہنگی ہوچکی ہے، ایسے میں موجودہ قیمت پر دوا بنانا ممکن نہیں رہا۔

ادویات ساز کمپنیوں نے الٹی میٹم دیا ہے کہ ایک ہفتے بعد ادویات کی پیداوار بند کر دیں گے، ڈالر کی قدر میں بے تحاشا اضافہ ادویات کی موجودہ قیمتوں پر پیداوار ممکن نہیں، مختلف کمپنیوں نے حکومت اور ڈریپ کو پیداوار بند کرنے کے نوٹس دینا شروع کر دیے۔

کراچی، لاہور اور راولپنڈی کی 10 کمپنیاں پیداوار بند کرنے کے نوٹس دے چکی ہیں ایک ہفتے کے بعد ادویات کی پیداوار اور سپلائی کمپنیوں کیلئے ممکن نہیں رہے گی، خام مال، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے، اگلے چند دنوں میں تمام دواسازکمپنیاں پیداوار بند کرنے کے نوٹس دیں گی۔

جبکہ دوسری جانب وزارت صحت اور ڈریپ نے فارما انڈسٹریز کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے ہیں، وفاقی کایبنہ کو 119 ادویات کی قیمتوں میں 350 فیصد سے زائد اضافے کی سمری بھجوا دی گئی۔ وفاقی کابینہ کو منظوری کے لئے بھیجی جانے والی سمری میں 119 ادویات کو شامل کیا گیا ہے۔

سمری کے مطابق ٹائی فیم انجکشن کی قیمت میں 368 فیصد تک اضافہ تجویز کیا گیا جس کے بعد انجکشن کی قیمت 687 سے بڑھ کر 3 ہزار 216 روپے ہوجائے گی۔ کلورو کوائن فاسفیٹ کی قیمت 206 فیصد اضافہ کے بعد431 روپے سے بڑھ کر ایک ہزار 323 روپے ہوجائے گی جبکہ نیلٹراکشن 213 فیصد اضافے کے بعد 665 سے بڑھ کر2 ہزار 84 روپے ہو جائے گی۔

آنکھوں کے ڈراپس کی قیمت میں 177 فیصد بڑھانے کی سفارش کی گئی جس کے بعد آئی ڈراپ کی قیمت 26 سے 73 روپے ہو جائے گی، ہومن کورینک گونا ڈوٹروفین کی قیمت ایک ہزار 225 روپے سے 2 ہزار 941 روپے تک ہوجائے گی ۔

اس کے علاوہ انسداد ٹی بی ادویات کی قیمت ایک ہزار242 روپے سے بڑھ کر ایک ہزار 762 روپے کرنے کی سفارش کی گئی ہے جبکہ فینوفائبریٹ کی قیمت 212 فیصد اضافہ کے بعد 422 روپے ہوجائے گی۔
Patwaario ki aqal pir b tikkannay nhi aany, agar koe thorhy si b hou tou
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
it seems you have also licked bongee khan leg plaster
These military dictators are pti and youthia abus
چھوڑ یار ضیاء/ جیلانی تو گنجے کے باقاعدہ نکاح یافتہ ابو تھے گنجا تو پلا بڑھا ہی ضیاء کی گود میں ہے مشی نے بھی گنجے کو گال پر دوچار چپیتیں مار کر پیا دیس سدھار دیا تھا جہاں وہ سرور محل میں سرور کے مزے لیتا رہا بعد میں اسے این آر او دے دیا بیجو باؤلے نے بھی گنجے کی محبت میں ہی عمران کی حکومت گرائی یہ کو ئی حضرت عیسٰی علیہ سلام سے پہلے کی باتیں نہیں ہیں بہت ہی قریب کی باتیں ہیں جو ہم اپنی آنکھوں سے دیکھ اور بھگت چکے ہیں اب تو جوتوں سمیت آنکھوں میں گھسے تو دوسری بات ہے اپنی نوکری بچانے کے لئے
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
Don't forget its your abu g that brought Pakistan to this stage.

My foot, you treacherous dogs are only with your zardakus and ganjas

No my agenda is to expose fake messiah like bongee khan , noon and ppp already exposed
This fake messiah plays on popular sentiments and was out to destroy Pakistan by bringing his favourite Faiz as coas along with so many other bongees

And now you all abuse Faiz too,
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
چھوڑ یار ضیاء/ جیلانی تو گنجے کے باقاعدہ نکاح یافتہ ابو تھے گنجا تو پلا بڑھا ہی ضیاء کی گود میں ہے مشی نے بھی گنجے کو گال پر دوچار چپیتیں مار کر پیا دیس سدھار دیا تھا جہاں وہ سرور محل میں سرور کے مزے لیتا رہا بعد میں اسے این آر او دے دیا بیجو باؤلے نے بھی گنجے کی محبت میں ہی عمران کی حکومت گرائی یہ کو ئی حضرت عیسٰی علیہ سلام سے پہلے کی باتیں نہیں ہیں بہت ہی قریب کی باتیں ہیں جو ہم اپنی آنکھوں سے دیکھ اور بھگت چکے ہیں اب تو جوتوں سمیت آنکھوں میں گھسے تو دوسری بات ہے اپنی نوکری بچانے کے لئے

Am not concerned with Zia and zardari

Just exposing fake messiah Sadiq Amin
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
Am not concerned with Zia and zardari

Just exposing fake messiah Sadiq Amin
ہاہاہا 🤣 جسے دلیل لاجواب کر دیتی ہے تو وہ تیرے جیسا ہی جواب دیتا ہے اسے اس چیز سے غرض نہیں ہوتی کہ اسکے بھگوان نے ماضی میں کیا کچھ نہیں کیا بہر حال لگا رہ
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہاہا 🤣 جسے دلیل لاجواب کر دیتی ہے تو وہ تیرے جیسا ہی جواب دیتا ہے اسے اس چیز سے غرض نہیں ہوتی کہ اسکے بھگوان نے ماضی میں کیا کچھ نہیں کیا بہر حال لگا رہ

Bhagwan tum jaysay blind supporters kay hotay hain