دلچسپ صورتحال ۔۔بیرسٹر گوہر خان اور شیر افضل مروت آمنے سامنے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1742917567327682883
https://twitter.com/x/status/1742908177362878930
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی دفتر میں دلچسپ صورتحال
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کی پریس کانفرنس کے بعد سینیئر نائب صدر شیر افضل مروت کی انٹری
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان اور شیر افضل مروت آمنے سامنے
میں اپنی پریس کانفرنس کروں گا،شیر افضل مروت
چیرمین گوہر خان کے روکنے کے باوجود شیر افضل مروت پریس کانفرنس کرنے لگے

نواز شریف کا کیس تو لگ گیا خان صاحب کا کیس نہیں لگا رہے،شیر افضل مروت
چیف جسٹس فائز عیسی کی عدالت سے انصاف کےلیے مایوس ہوچکے ہیں،شیر افضل مروت
ہمارے وکلاء پارٹی کا تمسخر بند کیا جائے،شیر افضل مروت
ہم جیلوں میں ہیں اور مزید رہنے کو تیار ہیں،شیر افضل مروت
https://twitter.com/x/status/1742901821944005040
شیر افضل مروت کی دھماکہ دار پریس کانفرنس
چیف جسٹس فائز عیسی کے سردار سے متعلق ریمارکس نسل پرستانہ تھے،
ہم عدالتوں کا احترام کرتے ہیں ڈرتے نہیںچیف جسٹس فائز عیسی پر عدم اعتماد ہے،ان کا رویہ جانبدرانہ ہے،جسٹس فائز عیسی کےخلاف ریفرنس جنرل باجوہ نے بنوایا فیض حمید کا مرکزی کردار تھا،جب فائز عیسی چیف جسٹس بنے تو ہم نے ریفرنس کے اقدام پر شرمندگی کا اظہار کیا،ہم چاہتے ہیں کہ سسٹم پر چلیں،شیر افضل مروت
https://twitter.com/x/status/1742900717533442403
 

Kahlown

Senator (1k+ posts)
Per ye Harami jusge reseedain to de na jo jaidaad iss ki kanjri bv ne london main khareedi