Good reply:)[LEFT @atensari, @atensari,[/LEFT]
حضرت نے اُس مُلا کو فاقہ کش بتایا ہے آپ اِن کی توندیں بھی دیکھ لیں ۔ ۔ ۔ کوہ و دمن والے تو روزانہ بیس پچاس انسانوں کا ناشتہ فرماتے ہیں۔ پشاور سے کراچی تک کی رنگین گلیاں گواہ ہیں۔
اور مت بھولیں کہ حضرت نے ہی فرمایا تھا
تہران ہو گر عالمِ مشرق کا جینوا
شاید کرۂ ارض کی تقدیر بدل جائے
لیکن یہ باتیں تب کی ہیں جب دونوں جگہ مُلا نہیں تھا ۔ ۔ ۔ ۔ تہران اور کوہ و دمن دونوں اِن خصوصیات سے خالی تھے۔
آپ کا اشارہ تہذیب کیطرف تھا اِن کی طرف نہیں جِن کے حُلیے نبیوں جیسے اور کام شیطانوں والے ہیں۔
نوٹ: جِن ڈاکٹر صاحب کو آپ بطورِ حوالہ پیش کرتے رہتے ہیں یہ لوگ اُنہیں مفسرِ قران مانتے ہیں نہ محدث نہ عالمِ دین۔ اِس ضمن میں ڈاکٹر صاحب کی مشرف سے ملاقات کی روداد بھی اُن کی اپنی زبانی سُن لیں جو اُس (مشرف ) نے عُلماء و مشائخ سے رہنمائی کیلئے بلائی گئی ایک میٹنگ کے دوران کی تھی۔
حسن نثار کی جو بات آپ نے نقل کی ہے اُس سے اتفاق ہی نہیں اُس پر ایمان بھی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جس دِن ایسا ہو گیا ستارے ہماری گردِ راہ ہونگے۔
اور یہ بھی کہ ڈی پی سی والی کِسی جماعت سے ڈاکٹر صاحب کے نظریات میل نہیں کھاتے تھے۔ وہ اِس جہاد کے قائل ہی نہیں تھے جِس کا جھنڈا لشکرِ دعوۃ اور حرکت المجاہدین جیسی کئی دوسری بد حرکتوں نے تھام رکھا ہے۔ آپ اگر کوئی تقریر اِس کے بر عکس دِکھائیں گے بھی تو نہیں مانوں گا کہ ڈاکٹر صاحب کی درجن بھر تقاریر میں نے خود سُنی ہیں جِن میں اِنکی تائید نہیں کی گئی۔ وہ دعوت اور پھِر ضروری قوت کے حصول کے بعد مناسب وقت پر انقلاب کیلیئے اُٹھ کھڑے ہونے کے قائل تھے۔ اُن کی حِکمتِ عملی میں بندوق کا شائبہ تک نہیں تھا جبکہ یہ لوگ بندوق کی نالی میں سے جھانکتے اور اُسی سے بات کرتے ہیں۔
ایماندری سے بتائیں یہ پسماندگی کے پیمبر حسن نثار کے کالم میں کہی گئی بات کو پورا کریں گے جِن کے ہاتھ اور دماغ سے بارود نہیں نکلتا۔
یہ شرابی تو صرف مخلفت جانتا ہے۔ ایمان کی بات کرتا ہے مگر ایمان کیا اس سے نا آشنا ہے۔
معذرت! میں سمجھا نہیں اسلام کا علم حاصل کرنے چین جاؤ، یہ کہنا چہ رہے تھے آپ؟
پتا نہیں یہ احمقانہ سا سوال آپ سے پوچھ بھی کیوں رہا ہوں ۔ ۔ ۔ :)۔
Bhai jaan me yeh nahi keh raha keh aap Scincei ilm hasil na krae, balkay yeh jo kool hai.. yah is se related koi baat hai, iska wohi matlab hai jo mene kahi hai... aap beshaq tehqeeq krlae, or agar mujhay woh link mil jaye jaha se mene suna hai me aap ko foran share krdun ga...Cheen mein konsey Islam ki taleem milti thi tub ???
Bhai jaan me yeh nahi keh raha keh aap Scincei ilm hasil na krae, balkay yeh jo kool hai.. yah is se related koi baat hai, iska wohi matlab hai jo mene kahi hai... aap beshaq tehqeeq krlae, or agar mujhay woh link mil jaye jaha se mene suna hai me aap ko foran share krdun ga...
[left @atensari, @atensari,[/left]
حضرت نے اُس مُلا کو فاقہ کش بتایا ہے آپ اِن کی توندیں بھی دیکھ لیں ۔ ۔ ۔ کوہ و دمن والے تو روزانہ بیس پچاس انسانوں کا ناشتہ فرماتے ہیں۔ پشاور سے کراچی تک کی رنگین گلیاں گواہ ہیں۔
اور مت بھولیں کہ حضرت نے ہی فرمایا تھا
تہران ہو گر عالمِ مشرق کا جینوا
شاید کرۂ ارض کی تقدیر بدل جائے
اس فورم پر نامی گرامی دانشور اور بال کی کھال کھینچنے والے عالم اپنی بھڑاس صرف مولوی اور اسلام کے نام ہی نکالنے میں خوش رہتے ہیں
یہ ان لٹیرون،جاگیرداروں،سرمایاداروں،قاتلوں کے خلاف الفاظ کو قوت نہین دے سکتے۔
جنہوں نے اس ملک کا ستیاناس کرکے رکھ دیا ہے
حسن نثار کی دانشوری کوجہاں سٹاپ لگ گیا ۔ وہان سے یہ سب بول رہے ہیں۔
[HI]اقبال نے ملا اور مجاھد کے درمیان جو فرق کیا ہے اس کو بیان کرتے ہوۓ ہچکچاہٹ کیوں؟
[/HI]
حسن نثار جیسا مفکر صرف ٹھنڈے کمرے میں بی الفاظ کے تیر چلا سکتا ہے۔ جیسے یہاں چلاۓ جا رہے ہیں۔
ماشا الله ، کیا پتے کی بات کی ہے ..
آپ ہی یہ فرق مثالوں سے واضح فرما دیجیے کہ ملا اور مجاہد میں کیا فرق ہے؟؟
مثلا مولانا فضل ملا ہیں یا مجاہد
مولانا مودودی ملا ہیں یا مجاہد
اقبال خود ملا ہیں یا مجاہد
اور کیا یہ سارے لوگ جو دفع پاکستان کے ہیں ان میں کون سا مجاہد ہے اور کون سا ملا
[HI]باقی سارے پاکستان کے بھی بھی اس میں شریک ہوں ، یہ سوال سب کے لے ہے کہ اس تصویر میں کوئی مجاہد نظر آتا ہے تو بتایں ،
[/HI]
![]()
![]()
![]()
سب کو پتہ ہے فرق ملا اور مجاہد کا،ویے میں نے کسی کا نام نہیں لیا، تم نہ تین میں نہ تیرہ میں،کاشں مجاہد بن جاؤ اگر مولوی سے نفرت ہے تو۔
قرآن کہتا کہ وہ بات نہ کرو جس پر عمل نہیں کر سکتے۔
اللہ سب کی نیتوں کاحال جانتا ہے کن کس مقصد کے لیۓ بات کرتا ہے۔
تم اپنا نیک عمل جاری رکھو
when people can not debate with logical answers, then they start giving these kinds of " stupid" answers............. instead of differing with hassan nisar by logical way, you started discussing his personal which clearly indicates that you have no arguments that could reject his opinion....
Jo shaksh jaisa hoga ussey usi lehjay mein baat ki jaye gi. Is ke paas koi solution hai nahi. america bhagnay kay chakron mein yeh hai aur hamein emaan kia hota hai bata raha hai. shaarabi
What does a person's personal life has to do with you, me or anyone else?
Look at what is being said not who is saying it.
Bourne has summed it up in his post, HAVE YOU SEEN HASAN NISAR DRINKING? If not then you are committing a sin called "Tuhmat". I am sure you are a very pious person but how do i know that you don't drink?
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|