دفاع پاکستان... خدا فریبی کہ خود فریبی؟

Chem-Khan

Voter (50+ posts)
[LEFT @atensari, @atensari,[/LEFT]

حضرت نے اُس مُلا کو فاقہ کش بتایا ہے آپ اِن کی توندیں بھی دیکھ لیں
۔ ۔ ۔ کوہ و دمن والے تو روزانہ بیس پچاس انسانوں کا ناشتہ فرماتے ہیں۔ پشاور سے کراچی تک کی رنگین گلیاں گواہ ہیں۔
اور مت بھولیں کہ حضرت نے ہی فرمایا تھا

تہران ہو گر عالمِ مشرق کا جینوا

شاید کرۂ ارض کی تقدیر بدل جائے

لیکن یہ باتیں تب کی ہیں جب دونوں جگہ مُلا نہیں تھا ۔ ۔ ۔ ۔ تہران اور کوہ و دمن دونوں اِن خصوصیات سے خالی تھے۔
آپ کا اشارہ تہذیب کیطرف تھا اِن کی طرف نہیں جِن کے حُلیے نبیوں جیسے اور کام شیطانوں والے ہیں۔

نوٹ: جِن ڈاکٹر صاحب کو آپ بطو
رِ حوالہ پیش کرتے رہتے ہیں یہ لوگ اُنہیں مفسرِ قران مانتے ہیں نہ محدث نہ عالمِ دین۔ اِس ضمن میں ڈاکٹر صاحب کی مشرف سے ملاقات کی روداد بھی اُن کی اپنی زبانی سُن لیں جو اُس (مشرف ) نے عُلماء و مشائخ سے رہنمائی کیلئے بلائی گئی ایک میٹنگ کے دوران کی تھی۔

حسن نثار کی جو بات آپ نے نقل کی ہے اُس سے اتفاق ہی نہیں اُس پر ایمان بھی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جس دِن ایسا ہو گیا ستارے ہماری گردِ راہ ہونگے۔

اور یہ بھی کہ ڈی پی سی والی کِسی جماعت سے ڈاکٹر صاحب کے نظریات میل نہیں کھاتے تھے۔ وہ اِس جہاد کے قائل ہی نہیں تھے جِس کا جھنڈا لشکرِ دعوۃ اور حرکت المجاہدین جیسی کئی دوسری بد حرکتوں نے تھام رکھا ہے۔ آپ اگر کوئی تقریر اِس کے بر عکس دِکھائیں گے بھی تو نہیں مانوں گا کہ ڈاکٹر صاحب کی درجن بھر تقاریر میں نے خود سُنی ہیں جِن میں اِنکی تائید نہیں کی گئی۔ وہ دعوت اور پھِر ضروری قوت کے حصول کے بعد مناسب وقت پر انقلاب کیلیئے اُٹھ کھڑے ہونے کے قائل تھے۔ اُن کی حِکمتِ عملی میں بندوق کا شائبہ تک نہیں تھا جبکہ یہ لوگ بندوق کی نالی میں سے جھانکتے اور اُسی سے بات کرتے ہیں۔

ایماندری سے بتائیں یہ پسماندگی کے پیمبر حسن نثار کے کالم میں کہی گئی بات کو پورا کریں گے جِن کے ہاتھ اور دماغ سے بارود نہیں نکلتا۔

Good reply:)
 

jagga9

Chief Minister (5k+ posts)
یہ شرابی تو صرف مخلفت جانتا ہے۔ ایمان کی بات کرتا ہے مگر ایمان کیا اس سے نا آشنا ہے۔

Aisa hi hota hai jo sachi baat kery wo sharabi ya yahoodi...

Bhai aap batao na imaan kia hota hai???? karachi main daily qatal-e-aam ho aur imaan walay chup rahain?? agar 20% bhi imaan walay hon to ye khoon kharaba kioon ho?
 

indigo

Siasat.pk - Blogger
معذرت! میں سمجھا نہیں اسلام کا علم حاصل کرنے چین جاؤ، یہ کہنا چہ رہے تھے آپ؟
پتا نہیں یہ احمقانہ سا سوال آپ سے پوچھ بھی کیوں رہا ہوں ۔ ۔ ۔ :)۔

Mujhay lagta hai mene galti kr di hai......lekin jaha tak mujhay yaad parhta hai yeh wohi hai jo mene ki hai, or Ghamidi sahib k mutabik yeh koi hadith nahi balkae ek kool hai....
 

indigo

Siasat.pk - Blogger
Cheen mein konsey Islam ki taleem milti thi tub ???
Bhai jaan me yeh nahi keh raha keh aap Scincei ilm hasil na krae, balkay yeh jo kool hai.. yah is se related koi baat hai, iska wohi matlab hai jo mene kahi hai... aap beshaq tehqeeq krlae, or agar mujhay woh link mil jaye jaha se mene suna hai me aap ko foran share krdun ga...
 

grow up

Politcal Worker (100+ posts)
Bhai jaan me yeh nahi keh raha keh aap Scincei ilm hasil na krae, balkay yeh jo kool hai.. yah is se related koi baat hai, iska wohi matlab hai jo mene kahi hai... aap beshaq tehqeeq krlae, or agar mujhay woh link mil jaye jaha se mene suna hai me aap ko foran share krdun ga...


kissi syanay banday nay kaha tha Insaan ghalteyoon say roswa nahi hota balkay un par dut janay say hota hay. baraye meharbani iss qool say fayeda uthayen. aur kisi key kahi hoi baat ko mun O un sirf is leya tasleem naa kar lya karein kyunkay woo aap kay fiqhay ka ustad hay balkay tehqeeq ka jazba peda karein kyunkay tahqeeq aur aqal kay istmal mein he baqa aur izzat hay.:jazak:
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
اس فورم پر نامی گرامی دانشور اور بال کی کھال کھینچنے والے عالم اپنی بھڑاس صرف مولوی اور اسلام کے نام ہی نکالنے میں خوش رہتے ہیں

یہ ان لٹیرون،جاگیرداروں،سرمایاداروں،قاتلوں کے خلاف الفاظ کو قوت نہین دے سکتے۔
جنہوں نے اس ملک کا ستیاناس کرکے رکھ دیا ہے

حسن نثار کی دانشوری کوجہاں سٹاپ لگ گیا ۔ وہان سے یہ سب بول رہے ہیں۔

اقبال نے ملا اور مجاھد کے درمیان جو فرق کیا ہے اس کو بیان کرتے ہوۓ ہچکچاہٹ کیوں؟

حسن نثار جیسا مفکر صرف ٹھنڈے کمرے میں بی الفاظ کے تیر چلا سکتا ہے۔ جیسے یہاں چلاۓ جا رہے ہیں۔


 
Last edited:

Afraheem

Senator (1k+ posts)
جناب خدا کی پناہ کسی الله کے بندے نے اس بات پر غور نہیں کیا کے جو حسن نثاربول رہ ہے جو خرابیاں بیان کر رہ ہے کیا وہ ہم میں نہیں ہے سب لوگ عقل کے اندھوں کی طرح ذاتیات پر اتر اتے ہیں عرض ہے کسی بھی مسلے کہ حل میں پہلا قدم مسلے کو تسلیم کرنا ہوتا ہے اگر آپ مانو ہی نہ کہ مسلہ موجود ہے تو پھر حل کس چیز کا پوچھ رے ہو اب اتے ہیں حل کی جانب تو جناب ملائشیا اور ترکی مثالیں آپ کے سامنے ہیں چین آپ کی بغل میں ہے آپ کے بعد آزاد ہوا تھا اور آج آپ کہاں ہو اور وہ کہاں کیا ان ممالک میں شریعت نفاذ ہے ؟ دفاع پاکستان کونسل والے ٹوپی ڈرامہ کر رے ہیں اگر ان کو اتنا ہی دکھ ہے تو کیوں نہیں یہ شمالی وزیرستان جاتے روز وہاں پاکستانی فوج کے جوان (حرام خور جنرل نہیں) آپ کے اور ہمارے جیسے عام ماؤں کے بچے روز اپنے ہی مسلمان نما انسانو کے ہاتھوں شہید ہو رے ہیں بلوچستان اور کراچی میں لوگ مر رے ہیںاس طرف لونگ مارچ کرتے ہوے موت پڑتی ہے امریکا کا آپ لوگ وہ بھی؟ اکھاڑ نہیں سکتے لگی سمجھ جیب میں ڈھیلا نہیں اور باپ کہ نام سراج الدولہ
حل چاہے تو قرآن اور حدیث میں دیکھو حسن نثار کے تھوبرے کی طرف نہیں یا دفاع پاکستان کونسل والوں کی ٥ مرلے کی توندوں سے نکلے ہوے ڈکار اور الفاظ کی طرف نہیں کبھی خود بھی تحقیق کرو غور کرو کیا حل ہو سکتا ہے
حل ایک ہی ہے اور اس کی مثال ہمارے پیارے آقا سرور کونین pbuhکالی کملی والےpbuh پر قربان جاؤں آپpbuh نے اپنے عمل اور تعلیم سے دیا ہے آپpbuh کے پاس کون سا لشکر تھا یا مال و دولت تھی کچھ بھی نہ تھا لیکن عرب کے صحرا میں ایک انقلاب برپا کر دیا اس وقت کی سپر پاواروں کی ایسی کی تہسی کردی کس چیز نے ایک ہی تھا ہتھیار آپ pbuh کا کردار کی عظمت
اسلام سے پہلےصادق اور امین کہلاےاور اس دنیا سے جانے کے بعد رہتی دنیا تک کے لیے مثال چھوڑ گے
کیا الله آپpbuh کی مدد فرشتوں سے نہیں کر سکتا تھا کیا الله نے آپpbuh کو معجزے نہیں دیے تھے ہر چیز تھی پر جو اثر آپpbuh کے اسوہ حسنہ کا تھا وہ کسی اور چیز میں نہ تھا چاروں خلفاء عمر بن عبدلعزیز صلاح دین ایوبی کیا چیز مشترک تھی کردار
اور کردار کیسے بنتا ہے اپنے نفس کے خلاف جہاد سے حضورpbuh کی تعلیمات پر پورا پورا عمل کرنے سے الله کی رضا میں راضی ہونے سے . ہے آج کوئی لیڈر جو یہ خوبیاں رکھتا ہو
پہلے اپنے آپ کو تو حضورpbuh کی تعلیمات کے مطابق ڈھال لو پھر کسی اور کی مدد کرنا آج ہمیں سب سے زیادہ ضرورت ہے مدد کی بحثیت ملک اور قوم ہم تباہ ہو چکے ہیں اور ہماری مدد کون کرے گا کوئی بھی نہیں ہمیں اپنے آپ کو بدلنا ہوگا سچ بولو حرام مت کماؤ دوسروں کی مدد کرو جہاں تک حاصل ہو سکے دین اور دنیا دونو کا علم حاصل کرو پہلے خود تو اس قابل ہو جاؤ کے دوسرے کی مدد کر سکو پہلے خود تو کوئی اچھا لیڈر چوز کر لو پھر دنیا کی قیادت کا سوچنا
سبق پھر پڑھ امانت کا صداقت کا شجاعت کا
لیا جائے گا کام تجھ سے دنیا کی امامت کا
 
یہ سب وہ لوگ ہیں جنہوں نے اسلام کو بدنام کیا ۔یہ انتہا پسند اور دہشت گرد ہیں۔۔آج یہ کمزور ہو رہے ہیں اس لیے لوگوں کو اسلام کے نام پر گمراہ کر کے سڑکوں پہ نکلے ہیں ۔انہوں کہہ دو ہم نہیں ڈرتے ۔۔اسلام صرف تمہارا نہیں ہم بھی مسلمان ہیں ۔۔
جھوٹے ملاءو بس کرو اب۔۔
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
[left @atensari, @atensari,[/left]

حضرت نے اُس مُلا کو فاقہ کش بتایا ہے آپ اِن کی توندیں بھی دیکھ لیں
۔ ۔ ۔ کوہ و دمن والے تو روزانہ بیس پچاس انسانوں کا ناشتہ فرماتے ہیں۔ پشاور سے کراچی تک کی رنگین گلیاں گواہ ہیں۔
اور مت بھولیں کہ حضرت نے ہی فرمایا تھا

تہران ہو گر عالمِ مشرق کا جینوا

شاید کرۂ ارض کی تقدیر بدل جائے


میرا خیال ہے آپ نے میری پوسٹ میں "نا سمجھوں کی منزل درست ہے لیکن جلد بازی کا شکار ہیں" کے علاوہ سب کچھ پڑھا ہے.

کوئی ڈاکٹر اسرار احمد کو کیا مانتا ہے کیا نہیں. اس کی پروا نا انہوں نے خود کی نا میں کرتا ہوں. زندہ ہوتے تو وہ بھی نیٹو سپلائز کھلنے کی مخالفت کرتے میں بھی کر رہا ہوں. دفاع پاکستان کونسل اپنی مرضی کی مالک ہے اس کی مخالفت میں، میں نیٹو سپلائز کی حمایت نہیں کر سکتا.
. آپ اپنی مرضی کے مالک ہیں

میرا
نہیں خیال کے علامہ اقبال نے بادشاہت سے عالم اسلام کا جنیوا بنے کی امید لگائی تھی. یہ خالصتا مذہبی تصور ہے
اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ کر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ﷺ ہاشمی

یقینا میں ڈاکٹر اسرار کو آپ سے زیادہ سنتا اور ان سے اتفاق بھی کرتا ہوں، کالم پوسٹ کرنے کا مقصد بھی یہی تھا "جو مخلص میں معاملہ فہم نہیں" اللہ انھے سمجھ دے. اس کا مطلب یہ بھی نہیں کے میں بھی نیٹو کا پیہہ بن جاؤ. دفاع کونسل کے مقصد سے اتفاق ہے، طریقہ کار سے اختلاف ہو سکتا ہے

 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اس فورم پر نامی گرامی دانشور اور بال کی کھال کھینچنے والے عالم اپنی بھڑاس صرف مولوی اور اسلام کے نام ہی نکالنے میں خوش رہتے ہیں

یہ ان لٹیرون،جاگیرداروں،سرمایاداروں،قاتلوں کے خلاف الفاظ کو قوت نہین دے سکتے۔
جنہوں نے اس ملک کا ستیاناس کرکے رکھ دیا ہے

حسن نثار کی دانشوری کوجہاں سٹاپ لگ گیا ۔ وہان سے یہ سب بول رہے ہیں۔

[HI]اقبال نے ملا اور مجاھد کے درمیان جو فرق کیا ہے اس کو بیان کرتے ہوۓ ہچکچاہٹ کیوں؟
[/HI]
حسن نثار جیسا مفکر صرف ٹھنڈے کمرے میں بی الفاظ کے تیر چلا سکتا ہے۔ جیسے یہاں چلاۓ جا رہے ہیں۔



ماشا الله ، کیا پتے کی بات کی ہے ..

آپ ہی یہ فرق مثالوں سے واضح فرما دیجیے کہ ملا اور مجاہد میں کیا فرق ہے؟؟

مثلا مولانا فضل ملا ہیں یا مجاہد

مولانا مودودی ملا ہیں یا مجاہد

اقبال خود ملا ہیں یا مجاہد

اور کیا یہ سارے لوگ جو دفع پاکستان کے ہیں ان میں کون سا مجاہد ہے اور کون سا ملا

[HI]باقی سارے پاکستان کے بھی بھی اس میں شریک ہوں ، یہ سوال سب کے لے ہے کہ اس تصویر میں کوئی مجاہد نظر آتا ہے تو بتایں ،
[/HI]


dpc-vows-every-sacrifice-of-pakistans-sovereignty-1329058916-8337.jpg

dpc-pml-q-reopening-routes-nato-supplies.jpg

dpc_khi_app_1_670.jpg
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
[MENTION=25067]BuTurabi[/MENTION]

What do u think ...

Could u find any Mujahid in these sitting people....

I know that not a single Mulla of this forum will reply ...but they have big names like [MENTION=25719]MuslimPak[/MENTION] Pak
 

BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
@BuTurabi

What do u think ...

Could u find any Mujahid in these sitting people....

I know that not a single Mulla of this forum will reply ...but they have big names like @MuslimPak Pak


یہ سب بزعم خود عاشقانِ رسول اور مُلا ہیں جو مجاہد بناتے ہیں۔ وہ بھی اقبال مصیبت ڈال گیا یہ بتلا کر کہ
مٌلا کی اذاں اور مجاہد کی اذاں اور
بس اذان کا فرق ختم ہو جائے تو یہ بھی مجاہد ہیں۔

جب یہ لوگ چیخ چیخ کر سرورِ کونین، رحمتِ العالمین
pbuh کے عاشق ہونے کے دعوے کرتے ہیں ہیں تو بے ساختہ خیال آتا ہے کبھی عاشقوں کی بھی اتنی بڑی بڑی توندیں ہوتی ہیں؟

 
Last edited:

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
ماشا الله ، کیا پتے کی بات کی ہے ..

آپ ہی یہ فرق مثالوں سے واضح فرما دیجیے کہ ملا اور مجاہد میں کیا فرق ہے؟؟

مثلا مولانا فضل ملا ہیں یا مجاہد

مولانا مودودی ملا ہیں یا مجاہد

اقبال خود ملا ہیں یا مجاہد

اور کیا یہ سارے لوگ جو دفع پاکستان کے ہیں ان میں کون سا مجاہد ہے اور کون سا ملا

[HI]باقی سارے پاکستان کے بھی بھی اس میں شریک ہوں ، یہ سوال سب کے لے ہے کہ اس تصویر میں کوئی مجاہد نظر آتا ہے تو بتایں ،
[/HI]



dpc-vows-every-sacrifice-of-pakistans-sovereignty-1329058916-8337.jpg

dpc-pml-q-reopening-routes-nato-supplies.jpg

dpc_khi_app_1_670.jpg




سب کو پتہ ہے فرق ملا اور مجاہد کا،ویے میں نے کسی کا نام نہیں لیا، تم نہ تین میں نہ تیرہ میں،کاشں مجاہد بن جاؤ اگر مولوی سے نفرت ہے تو۔

قرآن کہتا کہ وہ بات نہ کرو جس پر عمل نہیں کر سکتے۔

اللہ سب کی نیتوں کاحال جانتا ہے کن کس مقصد کے لیۓ بات کرتا ہے۔

تم اپنا نیک عمل جاری رکھو


 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم


سب کو پتہ ہے فرق ملا اور مجاہد کا،ویے میں نے کسی کا نام نہیں لیا، تم نہ تین میں نہ تیرہ میں،کاشں مجاہد بن جاؤ اگر مولوی سے نفرت ہے تو۔

قرآن کہتا کہ وہ بات نہ کرو جس پر عمل نہیں کر سکتے۔

اللہ سب کی نیتوں کاحال جانتا ہے کن کس مقصد کے لیۓ بات کرتا ہے۔

تم اپنا نیک عمل جاری رکھو



ملا کی ازاں ہےحی اللفساد ، اور مجاہد کی ازاں ہے حی الفلاح

لازمی نہی ہے مجاہد صرف کلاشنکوف کے ساتھ طالبانی شکل میں ملے ، وہ قتال ہوتا ہے
اور فسادی ملا صرف اس کو جہاد سمجتا ہے کیوں کہ لوگ اس میں مرتے ہیں ، لیکن خود اس میں شامل نہیں ہوتا

چونکہ دفع پاکستان کی دیدات سارے مفت کے حلوہ خور فسادی کر رہے ہیں اس لے یہ کبھی کامیاب نہی ہو سکتی​
 

Lo-karlo-gal

Politcal Worker (100+ posts)
Couldn't agree more with you....well said

when people can not debate with logical answers, then they start giving these kinds of " stupid" answers............. instead of differing with hassan nisar by logical way, you started discussing his personal which clearly indicates that you have no arguments that could reject his opinion....
 

Lo-karlo-gal

Politcal Worker (100+ posts)
What does a person's personal life has to do with you, me or anyone else?

Look at what is being said not who is saying it.

Bourne has summed it up in his post, HAVE YOU SEEN HASAN NISAR DRINKING? If not then you are committing a sin called "Tuhmat". I am sure you are a very pious person but how do i know that you don't drink?


Jo shaksh jaisa hoga ussey usi lehjay mein baat ki jaye gi. Is ke paas koi solution hai nahi. america bhagnay kay chakron mein yeh hai aur hamein emaan kia hota hai bata raha hai. shaarabi
 

zsheikh

MPA (400+ posts)
What does a person's personal life has to do with you, me or anyone else?

Look at what is being said not who is saying it.

Bourne has summed it up in his post, HAVE YOU SEEN HASAN NISAR DRINKING? If not then you are committing a sin called "Tuhmat". I am sure you are a very pious person but how do i know that you don't drink?


I am not a pious person and I don't give lectures to others as a pious person like Hassan Nissar. Both Hassan nisar and his words are pathetic he has no solutions. He is the most pessimest person in Pakistan. You can find many videos of him in which he look like a drunk.
 

rajaforu

Voter (50+ posts)
ASSLAMO ALIKOM.............Mere bahi kise se 100% agree aur wo be es society main taqreeban impossible hai...........hamein MOLVI,MULLA,Aur enhe tarah ke charchter se bohat aitrazat hain ....lakin...KIse ka Bap mer jaye ...kise ke bahi ki shadi hu .....kise ka bacha paida hoo.......JANAZA,NIKKAH,kan main AZZAN keliyee aur KHATM SHAREEF keliyee yahi molvion ko bulao gay HASSAN NASAR ko nahin bula saktee.................SEKHO ISLAM KA ELM AUR ASSANIYAN PAIDA KROO APNE LIYEE...KIYOON EN MOTI TONDON WALO KE PECHE NAMAZ PERHNA TUMHARE MAJBOORI HAI KHUD AALIM BUN JAO .....LAKIN NAHIN HUM NE SIRF TANQEED KERNE HAI.........koi kaam nahin kerna,,,,,,
BECOZ............................"KAM JAWAN DE MOOT EEI
(clap)(clap)"
 

Back
Top