دعا ہے اللہ میری بیٹی کو نواز شریف جیسا شوہر دے: خواجہ عمران نذیر

taban

Chief Minister (5k+ posts)

تے اونوں ای دیدے . اینیاں دعاواں دے تردد دی کی لوڑ اے؟؟؟
اسی قسم کے چاپلوسوں نے پاکستان میں کوئی ایماندار لیڈر پیدا نہیں ہونے دیا
ڈاکٹر ساب جے اونوں دے دتی تے فیر نال ویاگرا وی دینڑیں پیڑیں اے خرچہ ڈبل ہو جانا اے بندہ بوں وڈا رامی اے
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے کوئی یوتھیا ایسی دعا نہیں کرے گا کہ اللہ اس کی بیٹی کو عمران خان جیسا شوہر دے، کیونکہ یوتھیوں کو پتا ہے کہ بھکاری خان جنم جنم سے بدکار اور زانی ہے۔۔
میںاپنے دو بیٹوں کیلئے دعا کرتا ہوں وہ خان جیسے بنیں آمین
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
352916_8365505_updates.jpg


لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ عمران نذیر نے بیٹی کیلئے اپنے قائد نواز شریف جیسے شوہر کی دعا کی ہے۔

لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 127 میں پیپلز پارٹی کی جانب سے بلاول بھٹو زرداری الیکشن لڑیں گے جب کہ ان کے مد مقابل میاں اطہر محمود ہوں گے۔




127 این اے میں میڈیا سے گفتگو کے دوران لیگی رہنما خواجہ عمران نذیر کا کہناتھا کہ اگر نواز شریف براہے تو میں دعا کرتا ہوں میری ایک ہی بیٹی ہے اللہ اسے نواز شریف جیسا شوہر عطا کرے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان نے ایک کروڑ نوکریاں اور 50 لاکھ گھر دیے ہوتے میں انہیں سلام پیش کرتا لیکن ایسا نہیں ، لوگوں کو چور کہہ کر خود سب سے بڑا چور بننے والا لیڈر نہیں چاہیے۔

Source
All the best

arFAHw.gif
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
پھر زرداری کی کیا ناک بہتی ہے؟ اسے کیوں اپنی بیٹی نہیں دیتا جس سے عیان علی بھی بڑی خوش تھی؟
 

M_Shameer

MPA (400+ posts)
میںاپنے دو بیٹوں کیلئے دعا کرتا ہوں وہ خان جیسے بنیں آمین

بڑی عقلمندانہ دعا کی، بیٹے زانی اور بدکار ہوں تو اس سوسائٹی میں چل جاتا ہے، ہاں بیٹی کو بدکار اور زانی خاوند ملے ایسا کوئی والد نہیں چاہے گا۔۔
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)

بڑی عقلمندانہ دعا کی، بیٹے زانی اور بدکار ہوں تو اس سوسائٹی میں چل جاتا ہے، ہاں بیٹی کو بدکار اور زانی خاوند ملے ایسا کوئی والد نہیں چاہے گا۔۔

بیٹے بدکار ہوں آپ کیلئے چلتا ہو گا۔ مجھے اللہ نے بیٹے دی میں نے ان کیلئے دعا کر دی

زندگی تو بہت سارے صحابہ کی بھی پہلے اچھی نہ تھی مگر پھر دین نے ان کی عزت کو چار چاند لگا دیے

مگر کیا تم اپنی بیٹی کو مریم نواز بننے کے دعا دو گے ؟​
 

siasat.us

Councller (250+ posts)
مطلب اس کو اپنی بیٹی کے لئے برا شوہر چاہیے ہاہاہا .
کیا سب پٹواریوں کا یہی ارادہ ہے ؟