دجال کے آنے کا زمانہ ؟ پروفیسر رفیق اختر

Joker

Minister (2k+ posts)
سوال: دجال کے آنے کا زمانہ کون سا ہے؟۔

جواب: حضور صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا کہ دجال خراسان سے خروج کرے گا اور اس پر ایک ہاتھ سے روٹیاں پھینکے گا اور ایک ہاتھ سے آگ پھینکے گا۔ افغانستان کی جنگ میں ہم نے یہ دیکھا۔ پھر حضور صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا کہ دجال عراق اور شام کے بیچ سے گزرے گا اور اس کی بڑی طاقت ہوگی، تو ہم نے دیکھا یہ بات پوری ہوئی مگر اس بات کا امکان ہے کہ آنے والا وقت ہے، اس کے اوپر جو بڑی جنگ ہے آپ کہہ سکتے ہیں وہ جدل کبیر ہے۔ وہ شام اور سعودی عرب کے محاذ پر لڑی جائے گی۔

حضور صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا کہ زمانہ آخر میں، دجال کے دور میں، وقت بڑا مختصر ہو جائے گا اور جو باتیں سالہا سال میں ہوتی ہیں، وہ مہینوں میں ہوں گی اور جلدی جلدی ہوں گی۔ It's like a pin fall اور ابھی لگتا ہے کہ یہ جو وقت جا رہا ہے جس میں معاذ اللہ استغفر اللہ صلح و صفائی ہماری اور بھارت کی، یہ بظاہر ایک بہت بڑا فساد اور فراڈ ہے جس کے ذریعے سے کسی نئے بہانے کو ڈھونڈا جا رہا ہے اور میرے خیال کے مطابق اگلی فہرست پر جو ملک ہے، وہ سعودی عرب ہے اور ابھی امری
کا کو افغانستان اور عراق کے دو انتہائی تلخ تجربے ہو چکے ہیں۔ اس لیے امریکہ اب کوشش کرے گا کہ اسرائیل کو اس بات کی اجازت دے کہ وہ مسلم مملاک پر دھاوا بول دے۔

This is going to be a field which is going to Syria and Jordan, etc

شروع میں اسرائیلی افواج بڑی تیزی سے پیش قدمی کرتے ہوئے سعودی عرب میں بھی داخل ہو جائیں گی۔ اردن اور شام کے ملحقہ راستوں سے یہ مکہ تک بھی پہنچ جائیں گی مگر مدینہ میں داخل نہیں ہو سکیں گی۔

On the return, most probably, some clever Muslim Generals will cut through the enemies on the fields of Syria. But I think, it will be mostly built by Pakistan Army

کیونکہ حدیث یہ کہتی ہے کہ پہلے شکستیں ہوں گی۔ یہ آدھی شکست ہے۔ حتمی فتح جو ہے وہ مسلمانوں کی ہوگی۔ یہ مکمل فتح ہے۔ ابھی کچھ زوال اور باقی ہے اور ابھی مہدی کا جمال باقی ہے۔ اسی طرح حضرت عیسٰی اور دجال کی باتیں ہیں مگر یہ بہت بڑا موضوع ہے اور میں تھوڑے عرصے میں اس کے ساتھ انصاف نہیں کر سکوں گا۔

محترم پروفیسر احمد رفیق اختر صاحب کی کتاب "حقیقت منتظر" سے اقتباس، جو 2003ء میں شائع ہوئی تھی۔

Last edited:

TONIC

Chief Minister (5k+ posts)
Re: دجال کے آنے کا زمانہ ؟ پروفیسر احمد رفیق ا&#158

I never thought that I will be saying thanks to "Joker" for any post......(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)
 
Shah Brahman

Senator (1k+ posts)
Re: دجال کے آنے کا زمانہ ؟ پروفیسر احمد رفیق ا&#158

یہ تو ہارون رشید یا اوریا مقبول جان کے کسی انشائیے کے اقتباسات لگتے ہیں

:p:p

ف ج
 
Inqalabi

Senator (1k+ posts)
Re: دجال کے آنے کا زمانہ ؟ پروفیسر احمد رفیق ا&

I never thought that I will be saying thanks to "Joker" for any post......(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)

Same here...
 
ambroxo

Minister (2k+ posts)
دجال غزوہ ہند کے بعد حضرت مہدی کے زمانہ میں نمودار ہو گا
 
Cheeko

Minister (2k+ posts)
People have earned more than even what perhaps dejal expects by selling him in books and websites. Even dejal would be marvelled at this feat.
 
Raja Farhan Arif

MPA (400+ posts)
Re: دجال کے آنے کا زمانہ ؟ پروفیسر احمد رفیق ا&

I never thought that I will be saying thanks to "Joker" for any post......(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)

:13::13::13::13::13::13::13::13::13::13::13::13:
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
یہ رزاداری اور اسکے بعد نواز شریف سے بڑے بھی کسی دجال نے آنا ھے ابھی؟ حیرت ھے۔
 
Joker

Minister (2k+ posts)
یہ رزاداری اور اسکے بعد نواز شریف سے بڑے بھی کسی دجال نے آنا ھے ابھی؟ حیرت ھے۔

آپ نے سنا تو ہو ہوگا ، دجال کا خروج خراسان (پشاور) سے ہو گا

Imran-1-480x238.jpg
 
gaozaban

MPA (400+ posts)
Agar ******, Hazrat Issa (A.S) aur Hazrat Mehdi ke baray mai sahih ahadees ki roshni mai jaanna chahte ho to Mufti Abu Lubaba Shah Mansoor ki Kitab "****** Kon, Kab, Kahan" Parho. Bari tafseel se likhi gayee hai.
 
gaozaban

MPA (400+ posts)
Agar Dajjaal , Hazrat Issa (A.S) aur Hazrat Mehdi ke baray mai sahih ahadees ki roshni mai jaanna chahte ho to Mufti Abu Lubaba Shah Mansoor ki Kitab "Dajjaal Kon, Kab, Kahan" Parho. Bari tafseel se likhi gayee hai.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

آپ نے سنا تو ہو ہوگا ، دجال کا خروج خراسان (پشاور) سے ہو گا

Imran-1-480x238.jpg

ھآھآھآ۔ میرا کام آسان کردیا تم نے۔ ویسے یہ کام تو زرداری اور نوازشریف کب کا کرچکے ھیں اسلیے تو وھاں جاتے ھی نہیں کیونکہ لوگ اسے وھاں پتھر مار کے نکال دیتے ھیں۔

جیسا کہ پروفیسر صاحب نے کہا کہ دجال ایک ھاتھ سے آگ پھینکے گا اور دوسرے ھاتھ سے روٹیاں تو یہ کام تو نواز شریف کرچکا ھے اس وقت بھی لوگ روٹی کو ترس رھے تھے آٹا مل ھی نہیں رھا تھا اور 1999 میں اسکو نکال کے سعودی بھی بھیج دیا گیا تھا۔ مزید کون سی نشانیاں باقی رہ گئیں ھیں؟
 
Last edited:

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)

آپ نے سنا تو ہو ہوگا ، دجال کا خروج خراسان (پشاور) سے ہو گا

Imran-1-480x238.jpg

آخر جوکر اپني اوقات پر آ ہي گيا ہے شريفوں سے اتني محبت نہ کر کہ اللہ کي محبت پر غالب آجائے
 
Cyclops

Minister (2k+ posts)
Dajgal is interesting subject. Quran is empty with its information ... if that is so important thing it could be inform by Allah ... And most of its features are coincide with Anti christ of Christianity and Judaism. So scholars argued that hadith of Dajgal are not coherent also. So much contradiction. For example these is hadith where a companion met him in person and still scholar not sure whether he is a man or a system. Plus the power / deception he is said to have are very strong that an ordinary person will fall for it ...
 
دجال ايک نظام نہيں ايک آدمي ہے جسے چند صحابہ کرام نے ديکھا بھي ہے
احاديث مبارکہ کے بارے ميں شبہات نہ پيدا کرو احاديث مبارکہ بلکل برحق ہيں
 
Back
Top