داستان تنزل کا ایک چیپٹر --- گندم

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
پچھلے کی سالوں سے چوروں کی حکومت ملک میں پیدا ہونے والی اضافی گندم اور اس کے لئے گوداموں کی کمی ایک مسلہ تھی - خود ایک سال پہلے عمران خان صاحب کی حکومت فاضل گندم سستے داموں ایکسپورٹ کرنے کا سوچ رہی تھی

کی یا نہیں کی لیکن صرف ١٢ مہینے بعد ہی آج ماشا الله نوے پاکتسان (عرف ریاست مدینہ) میں عمران خان صاحب نے گندم درآمد کرنے کا حکم صادر فرما دیا ہے

ایسے موقع کے لئے ہی شاید لخ دی لعنت کے الفاظ ایجاد ہوے تھے

B0QRumTCMAAfN2g.jpg:large

Exactly One year ago this Govt was thinking of exporting extra wheat


Today Khan sahib ordered to import.

 
Last edited:

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
لوگوں کو چکمہ دے کر جیل سے بھاگنے والا داستان تنزل کا مرکزی کردار فراڈیا لندن میں بیٹھ کر بریانی کی پلیٹوں سے اپنے پلیٹ لیٹ کنٹرول کر رہا ہے
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
لوگوں کو چکمہ دے کر جیل سے بھاگنے والا داستان تنزل کا مرکزی کردار فراڈیا لندن میں بیٹھ کر بریانی کی پلیٹوں سے اپنے پلیٹ لیٹ کنٹرول کر رہا ہے
سرکار موضوع پر کچھ ہے کہنے کے لئے - یا نہیں
 

stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
سوشل میڈیا پر گند پھیلانے والے ہو جائیں خبردار! سائبر کرائمز ایکٹ میں تبدیلی کی لئے کمیٹی قائم کر دی گئی

Hoshiar bash mr. Rajarwal111.
Triple one aap key aik or nakaam khawahish!
 

ualis

Minister (2k+ posts)
‏اس بار مافیا کا ٹارگٹ شاید آٹا تھا .. پچھلے سال جب ڈالر 140 کا تھا تو LPG بازار میں 180 میں بلیک ہورہی تھی اس بار ڈالر 155 روپے ہے لیکن پھر بھی ایل پی جی 155 روپے کی مل رہی ہے حکومتی ریٹ کے قریب ..
اب اگلا ٹارگٹ مافیا کا کوئی اور چیز ہوگی
 

ualis

Minister (2k+ posts)
سرکار موضوع پر کچھ ہے کہنے کے لئے - یا نہیں
‏آج پنجاب میں آٹا مل سے 783 اور ٹرک سے 805 روپے فی 20 کلو دستیاب ہے۔
یہی 20 کلو آٹا آج سے 7 سال قبل "شوباز تجربہ کار حکومت" میں 795 روپے مل رہا تھا۔
مہنگائی ہے لیکن جتنی میڈیا دکھا رہا یا جتنی عوام کی جہالت سے فائدہ اٹھانے کیلئے مصنوعی شو ہو رہی وہ زیادہ ہے
 

ualis

Minister (2k+ posts)
‏پچھلےسال پاکستان میں ہر کوئی "Bumper Crop" کا کہ رہا تھا.. اپریل میں تیار فصل کےوقت کئی دن تک موسلا دھار بارش ہوئی جس سے بہت زیادہ نقصان ہوا

پھر بھی پنجاب نےاپنی ضرورت سےزیادہ گندم خریدی اور 5سال بعد ریٹ بھی 1300 سے1450 کیا

گندم کے کسان کے بددل ہونے والی بات غلط ہے
 

ualis

Minister (2k+ posts)
It is not propaganda. There are links provided
‏بظاہر ملک بھر میں آٹے کا مصنوعی بحران پیدا کرنے کی کوشش کی گئی تاکہ عوام کو مہنگا آٹا ملے

مگر پنجاب حکومت وزیراعلی بزدار جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کی بروقت حکمت عملی سے یہ خوفناک منصوبہ ناکام ہو گیا

پنجاب بھر میں 20کلو آٹا 805کا باآسانی مل رہا ہے ۔ سستے بازار میں 790کا
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Bilkul theek tasweer lagai aap nay!

Baandur he is propaganda per yakeen ker kay laanat day ga!! ????
Akal naheen tay maujaan he maujaan!!
سرکار تسی دسو نا کیڑی عقل چلایے جیڑی سمجھا دیوے ہے گل

Jan-2019: Export Excessive wheat
Jan-2020: Import wheat.
Has there been no Rabi and Khareef last year. Did farmers sleep for whole years ???

کیا کرتے رہتے ہو یار تم لوگ -- سوچنا سمجھانا منع کے تو لوگوں کو کیا
 
Last edited:

ualis

Minister (2k+ posts)
مافیا کی جڑیں بہت گہری ہیں ہم سرجری کر رہے ہیں آپ لوگوں کو سمجھائیں یہ ہماری وجہ سےنہیں ہوا اور پاکستان ایکدم سے یہاں نہیں پہنچا.مشکل وقت کٹ جائے گے اور پاکستان ایک عظیم طاقت بنے گا.
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
‏پچھلےسال پاکستان میں ہر کوئی "Bumper Crop" کا کہ رہا تھا.. اپریل میں تیار فصل کےوقت کئی دن تک موسلا دھار بارش ہوئی جس سے بہت زیادہ نقصان ہوا

پھر بھی پنجاب نےاپنی ضرورت سےزیادہ گندم خریدی اور 5سال بعد ریٹ بھی 1300 سے1450 کیا

گندم کے کسان کے بددل ہونے والی بات غلط ہے
Why did donkey ordered to import --- did he look into any stats before doing this ?? That is the question.