خیبر پختونخوا اداروں کی بحالی کے اثرات

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
خیبر پختونخوا – حکومتی اداروں کی بحالی کے اثرات

46266716.cms



کرپشن پرسنٹیج انڈکس ١٩٩٥ میں شروع کی گئی جس کا مقصد دنیا کے تمام ممالک کی کرپشن کے حوالے سے رینکنگ کرنا مقصود تھا . پاکستان کا شمار ہمیشہ سے کرپٹ ترین ممالک میں ہوتا آیا ہے . زرداری دور میں ایک وقت ایسا بھی آیا تھا کے پاکستان افغانستان سے بھی نیچے اگیا تھا مگر پاکستان تحریک انصاف کے انے کے بعد پاکستان میں کرپشن کم ہونا شروع ھو گئی .

٢٠١٤ کے ڈیٹا کے مطابق پاکستان ١٩٩٥ کے بعد ١٧٥ ملکوں میں پہلی مرتبہ
١٢٦ نمبر پر آیا

نیوزی لینڈ پہلے نمبر پر اور انڈیا کا ٩٦ نمبر ہے . پاکستان کے عوام کو یہ کریڈٹ تحریک انصاف کو دینا ہو گا کے جس پارٹی نے ڈنکے کی چوٹ پر تمام کرپشن زدہ پارٹیوں کو للکارا . آخر میں تمام پارٹیاں تحریک انصاف کے خلاف صف آرا ہو گئیں

پاکستان کی باقی پارٹیوں کی وجہ سے پاکستان کو کتنا نقصان ہوا اور تحریک انصاف کی سیاست کی وجہ سے پاکستان کو کتنا فائدہ اسکا فیصلہ تو کوئی معیشت داں ہی کر سکتا ہے

جسطرح تحریک انصاف نے اپنے منشور میں کرپشن کا ذکر کیا تھا اسکو اسی طرح خیبر پختونخوا میں نافذ بھی . کیا اور پاکستان کے تمام صوبوں کے مقابلے میں خیبر پختونخوا میں حکومتی لیول پر کرپشن کم سے کم ہے

اب ہم اسکے ثمرات دیکھ رہیں ہیں . ایک طرف تحریک انصاف کا لیڈر پر اگر کرپشن کا الزام اتا ہے تو وہ نہ صرف جیل جاتا ہے بلکے اپنی وزرات سے بھی جاتا ہے دوسری طرف کی پارٹیوں کا لیڈر پر ہرا پھیری یا قتل تک کا ثبوت ہوتا ہے وہ وزیر نہ ہوکر بھی وزیر ہوتا ہے اور ڈرائی کلیننگ کے بعد دوبارہ وزیر بن جاتا ہے

11659228_10153517754863383_7230853144769488701_n.jpg


آج اکھا پاکستان میں خیبر پختونخوا واحد صوبہ ہے جہاں بہت سے ادارے کی بحالی کا کام مکمل ہو چکا ہے
یہی وہ صوبہ تھا جہاں قتل غارت کی وجہ سے صوبہ کو چلانے کی کوئی ہمت نہیں کرتا تھا
اب خیبر پختونخوا ہی واحد صوبہ ہے جہاں ادارے معمول کے مطابق کام کر رہیں ہیں اور باقی صوبوں میں فوج نے ڈنڈا دیا ہوا ہے ، غرض فوج کو کم از کم ایک صوبے میں سرد درد نہیں لینی پڑ رہی ہے

سیاست جو ایک انویسٹمنٹ بن چکی تھی ، اور انتخابات لڑنا صرف دولت والوں کا کھیل رہ گیا تھااب اداروں کی بحالی کے بعد یہ ممکن نہیں رہ گیا

اب کم از کم مستقبل میں ایسا ہوتا دکھائی نہی دیتا . انے والوں انتخابات میں اگر کوئی ١٠ کروڑ لگاتا تھا ، اب شائد ١٠ لاکھ میں ہی انتخابات بگھتا لے گا . چونکےانویسٹمنٹ کی واپسی ناممکن ہو سکتی ہے اسلئے پارٹیوں کو ووٹ پڑنے کے موقع زیادہ ہو گا

اسکے علاوہ لوگوں کو سرکاری دفاتر میں کام نکلوانے کے لئے سیاستدانوں کے گھر کے چکر لگانے پڑتے تھے
اب کسی کو پولیس سے کام ہو ، پٹوار خانے کا کام ہو ، اساتذہ کی بھرتی ہو یا کوئی اور کام ہو ، کسی سفارش کی ضررورت نہیں . انکا اکام اداروں کی بحالی کے بعد خود بخود ہو جاے گا

سب سے زیادہ فائدہ عوام کو تعلیم کے شعبے میں ہوا . باقی فوائد ایک طرف صرف ایک نقطۂ یہاں پر لکھوں گا
پنجاب میں والدین اپنے بچوں کا اچھی تعلیم دلواتے ہیں تو انہیں پرائیویٹ سکولوں میں بھیجنا پڑتا ہے جہاں فی بچہ خرچہ ١٠ ہزار کے لگ بھگ اتا ہے . اگر آپکے ٣ بچے ہیں تو ٣٠ ہزار . اگر خیبر پختونخوا حکومت سرکاری سکولوں میں جان ڈال دیتی ہے اور لوگ بھروسہ کر کے اپنے بچے سرکاری سکولوں میں داخل کرتے ہیں تو کم از کم وہ ١٠٠٠٠ ہزار سے ٥٠ ہزار کی بچت کر سکتے ہیں جو وہ کسی اور جگہ خرچ کرکے کے معیشت کا پہیہ چلا سکتے ہیں

بلدیاتی انتخابات کے نیتجے میں چھوٹے موٹے کام لوکل سیاستدان ہی بھگتا دیں گے لھذا وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ لوگوں کا روایتی سیاسی خاندان اور سیاست دانوں پر انحصار ختم ہو جاے گا جس کے نیتجے میں ایک نیا خون روایتی سیاستداؤں کی جگہ لینے میں کامیاب ہو جاے گا

کم از کم کسی نے تو یہ ثابت کیا کے پاکستانی اگر چاھیں تو ٦٨ سال کا گند چند سالوں میں صاف کر سکتے ہیں

یا تمام باتیں ایک آئیڈیل صورت حال کا نقشہ پیش کرتی ہیں مگر ابھی عشق کے امتحان اور بھی ہیں

بات صرف لیڈرشپ کی ہے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑ ی زرخیز ہے ساقی

Source
 
Last edited:

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Re: خیبر پختونخوا حکومتی اداروں کی بحالی کے &#1575

Jitni qoumon ne aaj tak taraqee ki hai unki taraqee kaa raaz honest leadership mein posheeda hai. Jiss jiss qoum ko imaan daar leader mil gaye woh agay chali gayee aor jinn k sirron pe corrupt mafia sawar ho gyaa woh 3rd world kehlatee hain.

Mujhey PTI ka member honay pe fakhar hai ke mera leader imaan daar hai, na woh khud corruption kerta hai na kisi ko karnay de gaa ... agar koi corruption karay gaa to uska haal Ziaullah Afridi jesa ho gaa.

Jiska Zinda hai Imaan
Uska leader hai Imran
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Indeed PTI had been given the rule of the most terror and institutional wrecked Province of Pakistan. And they are continually proving that if they can correct things here in such a wrecked province then they can surely do wonders in better situations.:)
 

AXIOM

MPA (400+ posts)
مانا کہ اس زمین کو نا گلزار کر سکے
کچھ خار کم کر گئے گزرے جدھر سے ہم
 

sarbakaf

Siasat.pk - Blogger
مانا کہ اس زمین کو نا گلزار کر سکے
کچھ خار کم کر گئے گزرے جدھر سے ہم

Bhai zara rai wind say chakar laga jana
larkana waloon ko tou zardari poora par chukka. ... shayad zardari ki yehi naiki kaam aa jayay
 

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
پرویز رشید کی قلابازیوں،عمران خان کی پریس کانفرنسوں، ایم کیو ایم کے واویلے اور زرداری کی گیدڑ بھبکیوں کے رونق میلے سے الگ ایک عام آدمی کے دل میں حقیقتوں، خواہشوں، ارادوں اور ضرورتوں کی دنیا آباد ھے، اس دنیا کا مالک عام غریب آدمی جو فیصلے کر رھا ھے، ان کا اعلان وہ اگلے الیکشن میں کر دے گا، انصافیوں، پٹواریوں اور جیالوں کو اس میں شبہ نھیں رھنا چاھیے کہ ھر پاکستانی غور سے دیکھ رھا ھے کہ کراچی میں کیا ھو رھا ھے، لاھور میں کیا اور پشاور میں کیا ھو رھا ھے
 

Salman Mughal

Minister (2k+ posts)
پرویز رشید کی قلابازیوں،عمران خان کی پریس کانفرنسوں، ایم کیو ایم کے واویلے اور زرداری کی گیدڑ بھبکیوں کے رونق میلے سے الگ ایک عام آدمی کے دل میں حقیقتوں، خواہشوں، ارادوں اور ضرورتوں کی دنیا آباد ھے، اس دنیا کا مالک عام غریب آدمی جو فیصلے کر رھا ھے، ان کا اعلان وہ اگلے الیکشن میں کر دے گا، انصافیوں، پٹواریوں اور جیالوں کو اس میں شبہ نھیں رھنا چاھیے کہ ھر پاکستانی غور سے دیکھ رھا ھے کہ کراچی میں کیا ھو رھا ھے، لاھور میں کیا اور پشاور میں کیا ھو رھا ھے


Waisey Karachi mei aaj kal joh kuch be horahahai hai aur Joh Rangers ker rahee hai Usseee Karachi ki Public boht zyada khush hai aur Karachi mei Halaaat pehle se boht zyada better hain aur yeh Operation chalta raha toh Inshallah aur sukooon hojaye gha Karachi mei Aur iska asar poorray Pakistan per be parey gha for sure.

We strongly support Rangers OPERATION in Karachi.
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
samajh nahin aayi bhai

App k likhay huay shair ke baray main Sarbakaf ka kehna hai k app jiss rastay se guzartay ho 2 khaar ( kantay ) kam kar jatay ho, Raiwind ki taraf b aik chakar laga lo wahan se b kuch khaar kam ho jaain ge :)

Jab ke Larkana walo ko zardari ne khud he hata dia hai.
 
کاش اگلے الیکشن میں سندھ میں بھی پی ٹی آی کی حکومت بن جایے تاکے ہمارے جان اس ذلیل پی پی پی اور ایم قیو ایم سے چھوٹ جایے
 

desan

President (40k+ posts)
Shows the importance of independent and powerful instituions....

NS, who is well known to destroy institutions can gain some short term successes but
could never achieve a peaceful, progressive and prosperous country.